TeamLegend retweeted
اب خاموش رہنےکا وقت نہیں ،اپنے حق اورا پنے مستقبل کےلیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے
27 ستمبر کو بھرپور جذبے کے ساتھ نکلیں متحد رہیں اور اپنے مقصد کو کامیاب بنائیں
خاموشی بہت ہوچکی اب اپنی آواز بلند کرنے کا وقت ہے
اپنےحق، اپنے وقار اور اپنے مستقبل کےلیے آواز اٹھاؤ
#ستمبر27_کو_نکلو
TeamLegend retweeted
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
#StopRiskingImranKhansLife
TeamLegend retweeted
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔
قاسم خان
TeamLegend retweeted
جتنے منافق اور جھوٹے آپ کو اس قوم میں ملیں گے اور کہیں نہیں ملیں گے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بلکل سچ کہا تھا 💔
TeamLegend retweeted
اللہ اس رمضان کے بابرکت مہینے میں بہ گناہ قید عمران خان کو جلد رہائی عطا فرما
سچ کو ظاہر فرما اور ہر ظلم سے محفوظ رکھ
آمین🤲
#FreeImranKhan
TeamLegend retweeted
دنیا میں دو ہی قوتیں ہیں ایک حق دوسرا باطل
ایک موسی دوسرا فرعون
ایک شبیر دوسرا یذید
پاکستانی قوم کسطرف ہے؟؟
#تین_مارچ_پاکستان_بند
TeamLegend retweeted
In Tel Aviv, the screams of the Israeli public at this time
Iran has unleashed Israel’s destruction
#Iran
TeamLegend retweeted
You can jail a leader, but you can’t jail the love of his people. #FreeImranKhan
TeamLegend retweeted
This isn’t about politics anymore
it’s about justice dignity and the voice of millions
Don’t let hope fade
Raise your voice
Plz 🙏💔🥹
#FreeImranKhan
TeamLegend retweeted
آج بھی یہ آنکھیں اپنی قوم کے انتظار میں ہیں
پاکستانیوں ان آنکھوں کی امید نہ توڑنا 🙏💔
#FreeImranKhan
TeamLegend retweeted
1 Nation 🇵🇰 1 Demand.
We will not stay silent. We will not back down.
Everyone say only one thing — #FreeImranKhan ✊
TeamLegend retweeted
وہ جس نے خواب دیکھا تھا خوددار پاکستان کا
آج اسی خواب پر پہرہ ہے وقت کے طوفان کا
قید و بند کی رات سہی، پر صبح ضرور آئے گی
یہ وعدہ ہے تاریخ کا، یہ فیصلہ ہے ایمان کا
جیل کی دیواریں کیا روکیں گی سوچ کی پرواز
ہر لفظ بغاوت ہے اس کے سچے بیان کا
عزم اگر زندہ ہو تو زنجیریں ٹوٹ جاتی ہیں
یہ قصہ ہے ہر دور کے مردِ میدان کا
#رہائی_تک_بند_کرو_پاکستان
TeamLegend retweeted
That’s what the revolution looks alike without any Leadership 👊
That’s the power of Gen Z




