Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS) header
Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS) profile picture

Former Chief Minister of Punjab!

Lahore, Pakistan
Joined June 2020
بی آرٹی مالم جبہ والا منصوبہ کھولیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا،فارن فنڈنگ کیس کھولیں حکم امتناعی کے پیچھے مت چھپیں ،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔
85
336
15
1,410
Team Hamza Shahbaz retweeted
مُردوں نے بھی زندوں کو پناہ دی، زندوں نے بھی زندوں کو پناہ دی۔ یہی تہذیب کی اصل طاقت ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
5
73
2
329
8,913
Team Hamza Shahbaz retweeted
پاکستان مختلف تہذیبوں، خطوں اور تاریخی تحریکوں کا حسین امتزاج ہے۔ یہ تہذیبی ورثہ صرف ہمارا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ خزانہ ہے، جس کے دروازے ہم سب کے لیے کھلے رکھتے ہیں۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
10
71
4
265
7,909
Team Hamza Shahbaz retweeted
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
18
155
3
625
59,153
Team Hamza Shahbaz retweeted
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
40
222
14
1,076
57,212
Team Hamza Shahbaz retweeted
”دہلی باہر سے آنے والی تہذیبوں اور لوگوں سے کم نہیں، بلکہ مضبوط ہوا ہے۔“ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
23
97
6
542
47,698
Team Hamza Shahbaz retweeted
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
116
767
65
4,694
296,987
Team Hamza Shahbaz retweeted
On the sidelines of the first SCO Civilisational Dialogue Forum in #NewDelhi, Federal Minister Dr Musadik Malik met H.E. Adil Karimli, Minister of Culture of Azerbaijan. He called for joint action as climate change puts cultural heritage at risk. 🇵🇰🤝🇦🇿
3
36
197
3,995
Team Hamza Shahbaz retweeted
On the sidelines of the first SCO Civilisational Dialogue Forum in #NewDelhi, Federal Minister Dr Musadik Malik met H.E. Dr Mohammad Mahdi Imanipour, President of the Islamic Culture and Relations Organization of Iran, to discuss Pakistan–Iran cultural cooperation. 🇵🇰🤝🇮🇷
27
138
4,338
Team Hamza Shahbaz retweeted
#NewDelhi: Federal Minister Dr Musadik Malik met Tajikistan’s Minister of Culture, Ms Matlubakhon Sattoriyon, at the SCO forum in New Delhi. He called for more people-to-people exchanges and proposed a Virtual Green University for joint work on climate, culture and research. 🇵🇰🇹🇯
5
35
244
6,328
Team Hamza Shahbaz retweeted
Federal Minister Dr Musadik Malik arrived at Purana Qila, #NewDelhi, for the second day of the first SCO Civilisational Dialogue Forum.
21
120
1
1,094
38,142
Team Hamza Shahbaz retweeted
نیودہلی: یہاں آ کر ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھی گفتگو ہوئی۔ خواہش ہے کہ ایسے فورمز کو استعمال کرتے ہوئے مسائل کا حل نکالا جائے۔ میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو۔
72
219
30
939
150,512
Team Hamza Shahbaz retweeted
نیو دہلی: جہاں بھی امن اور سلامتی کی بات ہوگی، پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو۔
10
135
5
725
8,829
Team Hamza Shahbaz retweeted
Federal Minister Dr Musadik Malik attended the opening of the first SCO Civilisational Dialogue Forum at Purana Qila, #NewDelhi.
52
98
8
861
48,902
Team Hamza Shahbaz retweeted
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک ایس سی او سویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے - ڈاکٹر مصدق ملک فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے - پاکستان کے ناظم الامور نے نئی دہلی پہنچنے پر ڈاکٹر مصدق ملک کا استقبال کیا #NewDelhi
46
67
17
529
177,926
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور کے سینئر پارٹی ورکرز حاجی طلعت، میاں صلاح الدین پپی اور میاں شفقت بٹ کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران پارٹی کارکنوں نے حمزہ شہباز شریف کی قیادت اور کارکنوں سے مسلسل رابطے کو سراہا اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
1
2
78
Former Punjab Chief Minister Hamza Shehbaz Sharif visits the Buddhist Caves at Shah Allah Ditta, inaugurates the conservation and restoration project, and addresses the gathering.
1
1
100
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سی ای او سازگار کمپنی اسد حمید اور مینجنگ ڈائریکٹر شیپس خواجہ ندیم کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی صنعتی صورتحال، سرمایہ کاری کے فروغ، مقامی صنعتوں کو درپیش چیلنجز اور صنعتی ترقی کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ 1/2
1
1
1
69
حمزہ شہباز شریف نے ملکی معیشت میں صنعتکاروں کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ صنعتی ترقی، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ 2/2
6
سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اہم میٹنگ ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، اہم سیاسی امور اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر جاری اہم ترقیاتی و عوامی فلاحی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
1
1
1
87
اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کو مزید تیز کیا جائے گا۔ عوامی ریلیف کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ان پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
5