sanu JUTT (@Tbrz97) header
sanu JUTT (@Tbrz97) profile picture

میرے پیارے نبی محمد صلی علیہ والہ وسلم کا نام ہمیشہ رہتی دنیا تک رہے گا { وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ }

Joined July 2018
Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)Photo by sanu JUTT (@Tbrz97)
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَمُحمَّــــــدْوعلَےَآل مُحمَّــــدْكماصَـــلٌيت علَےَإِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــدْوعلَےَآل مُحمَّـــدْكماباركت علَےَإِبْرَاهِيمَ وعلَےَآل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد
4
21
28
705
رسول الله ﷺ نے فرمایا: ہر بیماری کی دوا ہے، تو جب بیماری کو اُس کی صحیح دوا مل جاتی ہے تو مریض الله عزوجل کے اِذن (حکم، اجازت) سے صحتیاب ہو جاتا ہے. مسلم 5741 (حاکم 8219؛ مسند احمد 14651؛ حبان 6063؛ بیہقی 19558؛ مشکوٰۃ 4515)
6
179
1
849
7,797
sanu JUTT retweeted
3
70
1
351
2,662
sanu JUTT retweeted
“But whoever desires the Hereafter and exerts the effort due to it while he is a believer - it is those whose effort is ever appreciated [by Allah].” ​—: Surah Al-Isra, Verse 19
2
111
904
31,264
بَلْ مَتَّعْتُ هَٰؤُلَاءِ وَآبَاءَهُمْ حَتَّىٰ جَاءَهُمُ الْحَقُّ وَرَسُولٌ مُبِينٌ بات یہ ہے کہ میں ان کفار کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتا رہا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف بیان کرنے والا پیغمبر آ پہنچا سُورَةُ الزُّخۡرُفِ - 29
8
90
1,467
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔ (جامع ترمذی،۲۲۶۰)
11
215
1,133
10,025
3
66
1
320
2,699
قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے، ﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
1
187
2
787
7,088
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
4
146
1
676
7,160
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
10
221
1
1,069
9,765
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دِین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دِین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۸۵﴾
5
121
585
6,519
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔ ﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾
3
140
671
6,642
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“ (صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
12
204
1,039
9,706
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔ ﴿سورۃ البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹﴾
1
134
581
6,400
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
21
285
3
1,879
7,858
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔ (اے پیغمبرﷺ!) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھالیں، مزے اُڑالیں، اور خیالی اُمیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب اُنہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا تھی ۔ ﴿سورۃ الحجر، ۲-۳﴾
3
214
803
7,532
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔ ﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
3
137
683
6,991
3
59
1
287
2,907
(اے پیغمبرﷺ!) درگذر کا رویہ اپناؤ، اور (لوگوں کو) نیکی کا حکم دو، اور جاہلوں کی طرف دھیان نہ دو ۔ ﴿سورۃ الاعراف، ۱۹۹﴾
1
113
540
6,974
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
10
254
3
1,507
7,328
3
115
2
581
4,057