Tariq Ahmed retweeted
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس
تاجر برادری کی ڈیمانڈ پر ریلوے مفاد میں مزید مال گاڑیاں چلانے کا فیصلہ
ریلوے کو جنوری تک 14 مال گاڑیاں چلانے کا ٹارگٹ دے دیا گیا
فریٹ آمدن میں اضافے کیلیے خانیوال میں ڈرائی پورٹ بنانے کی منظوری
Tariq Ahmed retweeted
Millat Express now features a newly designed dining car, offering passengers freshly prepared food on board. A more comfortable journey, with better service and an improved travel experience.
Tariq Ahmed retweeted
وزیراعظم کے وژن، چیئرمین نیب اور ان کی ٹیم کی مؤثر کاوشوں اور وفاقی وزیر ریلوے کی خصوصی توجہ سے ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ ریلوے اراضی کی ملکیت پاکستان ریلوے کے نام منتقل۔
قومی اثاثوں کے تحفظ اور سرکاری اراضی کے مؤثر انتظام کے لیے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ نیب کی مسلسل کاوشوں، مؤثر نگرانی اور پاکستان ریلوے کے بھرپور تعاون سے ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ ریلوے اراضی کی ملکیت پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔
منتقل کی گئی اراضی میں لاہور ڈویژن کی 19,797 ایکڑ، راولپنڈی ڈویژن کی 16,114 ایکڑ، پشاور ڈویژن کی 14,675 ایکڑ، ملتان ڈویژن کی 29,454 ایکڑ، سکھر ڈویژن کی 10,717 ایکڑ، کراچی ڈویژن کی 10,970 ایکڑ، کوئٹہ ڈویژن کی 10,771 ایکڑ، مغلپورہ ڈویژن کی 1,026 ایکڑ جبکہ سی ایف آئی کی 269 ایکڑ اراضی شامل ہے۔
اس اہم پیش رفت میں نیب نے ملکیتی دستاویزات اکٹھی کرنے اور قانونی معاملات کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا، جبکہ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی توجہ، رہنمائی اور مسلسل نگرانی سے اراضی کی منتقلی کے عمل میں نمایاں پیش رفت ہوئی۔
یہ کامیابی وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اثاثوں کے تحفظ اور سرکاری اراضی کے شفاف انتظام کے وژن کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ باقی ماندہ ریلوے اراضی کی ملکیت کی منتقلی کا عمل بھی نیب اور پاکستان ریلوے کے باہمی تعاون سے جاری ہے تاکہ ریلوے کے قیمتی اثاثوں کا قانونی تحفظ اور اراضی کے ریکارڈ کی شفافیت یقینی بنائی جا سکے۔
🤖 Made with AI
Tariq Ahmed retweeted
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے شیر شاہ ریلوے اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کے حادثے کی جگہ کا دورہ کیا۔
وفاقی وزیرِ ریلوے نے جائے حادثہ پر متاثرہ ریلوے ٹریک اور حادثے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا معائنہ کیا اور موقع پر جاری امدادی و بحالی کی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران وفاقی وزیرِ ریلوے نے موقع پر موجود متعلقہ حکام اور امدادی ٹیموں سے صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
A welcome focus on railway reform and ML-1. Modern infrastructure, supported by effective digital services, can help deliver safer journeys, reliable freight and a better passenger experience.
#PakistanRailways #ML1
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان ریلوے میں اصلاحات پر جائزہ اجلاس
وزیراعظم نے پاکستان ریلوے کی قبضہ شدہ زمینوں کی نشاندہی اور ان کی واگزاری کے حوالے سے چیئرمین نیب کی سربراہی میں نیب اور وزارتِ ریلوے کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ریلوے کی قیمتی اراضی کو کمرشل مقاصد کے لیے مؤثر انداز میں استعمال کرکے ملکی معیشت اور ریلوے کی ترقی میں کردار ادا کیا جائے۔ ریلوے کو منافع بخش بنانے اور اس کے آپریشنز کو بہتر کرنے کے لیے وزیرِ ریلوے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ریلوے کی واگزار کرائی گئی اراضی کو کمرشل بنیادوں پر بروئے کار لانے اور ایم ایل ون کی تعمیر کے لیے بینکوں کی فنڈنگ حاصل کرنے کے حوالے سے جامع لائحہ عمل دو ہفتوں میں پیش کیا جائے۔
اجلاس کو ایم ایل ون منصوبے کی تعمیر کے مختلف مراحل، کراچی-روہڑی سیکشن پر پیش رفت اور ریلوے کی ملکیتی اراضی کے حوالے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ کراچی-روہڑی سیکشن کی اپ گریڈیشن کے لیے بین الاقوامی فنانسنگ سے استفادہ کیا جا رہا ہے جبکہ ایم ایل ون کے دیگر سیکشنز کے لیے مقامی وسائل سے فنڈنگ کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
10
Tariq Ahmed retweeted
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس۔
چیف آپریٹنگ آفیسر، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس اور دیگر متعلقہ افسران کی شرکت۔ اجلاس میں ریلوے کے آپریشنز، ٹرینوں کی فٹنس، کوچز کی دستیابی اور مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے افسران کو آپریشنل ڈسپلن برقرار رکھنے، فیلڈ میں متحرک رہنے اور مسافروں کو ہر ممکن سہولت یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری کیں۔
Tariq Ahmed retweeted
جہانگیرہ سے پشاور DMU ٹرین چلانے کے لیے پاکستان ریلوے اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
Tariq Ahmed retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان ریلوے میں اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے مین لائن ون (ML-1) کی اپ گریڈیشن پر کام تیز کرنے اور ریلوے کو مضبوط، منافع بخش اور معاشی طور پر خودکفیل بنانے کے لیے کارپوریٹ طرز پر اصلاحات کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے ریلوے کی ترقی، مسافروں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اور فریٹ ٹرانسپورٹ میں اضافے کے لیے ایم ایل ون کی جدت کو کلیدی قرار دیا۔
وزیراعظم نے چیئرمین نیب کی سربراہی میں نیب اور وزارتِ ریلوے کی ٹیموں کی جانب سے قبضہ شدہ ریلوے اراضی کی نشاندہی اور واگزاری کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے ریلوے کو منافع بخش بنانے اور آپریشنز بہتر کرنے کے لیے وزیرِ ریلوے کی محنت کو بھی سراہا۔
ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی نشاندہی شدہ اراضی کی حقیقی تجارتی استعداد بروئے کار لانے اور اس پر کمرشل منصوبوں کے ذریعے بینکوں سے فنڈنگ حاصل کرکے ایم ایل ون کی تعمیر میں استعمال کرنے کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم نے واگزار کرائی گئی اراضی کے تجارتی استعمال اور بینکوں کی فنڈنگ کے حوالے سے جامع لائحہ عمل دو ہفتوں میں پیش کرنے کی ہدایت کی، تاکہ ریلوے اور ملکی معیشت کی ترقی میں کردار ادا کیا جا سکے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ 1,726 کلومیٹر طویل ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن چار حصوں—کراچی–روہڑی، روہڑی–ملتان، ملتان–لاہور اور لاہور–پشاور—میں تقسیم کی گئی ہے۔ کراچی–روہڑی سیکشن کے لیے بین الاقوامی فنانسنگ سے استفادہ کیا جا رہا ہے، جبکہ دیگر سیکشنز کے لیے مقامی وسائل سے فنڈنگ کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ منصوبے کے تعمیراتی مراحل، کراچی–روہڑی سیکشن کی پیش رفت اور ریلوے کی ملکیتی اراضی پر بھی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، حنیف عباسی، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
How a 35-year-old self-described “crypto bro” from Pakistan helped his country win over Trump. bloomberg.com/news/features/…
Memer's Ready Hai Agha Jee, Bs Ek Bar Jeet Jao 💀💀 #indvspak2025 #AsiaCup2025
Akhund Bharat Ka khuwab to chakna chor #IndiaPakistanWar2025 #PakistanZindabad
43
Standing Ovation to our Pakistan Air Forces, They Defend our dear Homeland with High skills and professionalism ♥️ #PakistanZindabad @DGPR_PAF @pakairforcepk
18
Tariq Ahmed retweeted
It’s a great victory for Pakistan that India finally surrendered its traditional stance that Pakistan is a terrorist state now India accepted third party mediation. India agreed for talks to Pakistan. What does it means? Pakistan is no more a terrorist state for India. 🇵🇰
Tariq Ahmed retweeted
Indian Rafale Pilot Shivangi Singh reportedly captured by Pakistani forces in Azad Kashmir
#IndianRafale #PakistanArmy #Shivangisingh #RafaleDown #Abbtakk
Join Our WhatsApp Channel : whatsapp.com/channel/0029VaC…















