Pinned Tweet
جلد ہی اعلان ہوگا...
مافیا کا اختتام ہوگا۔۔۔
عدل کا نظام ہوگا۔۔۔
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان🇵🇰
عمران احمد خان نیازی 🔥 ہو گا
انشاءاللّه !!
#ImranKhanFightingForPakistan
#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
#BushraBibiNeedsMedicalCheckUp
#BushraBibiNeedsHelp
Talha Mudassir Bhatti retweeted
🚨بلاول بھٹو زرداری اگر راہ راست پر آنا چاہتے ہیں تو دیر آئے درست آئے کوئی ہمارے ساتھ چلنا چاہتا ہے کتنا لمبا چلنا چاہتا ہے تو وہ آ جائے بلاول اس نظام کے بینفشری ہیں وہ ہر عمل میں شامل رہے ہیں ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سلمان اکرم راجہ کی گفتگو
Talha Mudassir Bhatti retweeted
بریکنگ نیوز:
سردار لطیف کھوسہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ سے بشریٰ بی بی کو ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کر دی
Talha Mudassir Bhatti retweeted
سرفراز ڈوگر یقین دہانی کروا رہا ہے ، امید ہے ڈوگر اپنے الفاظ کا پاس رکھے گا
" میں مکمل انصاف دوں گا جو اس عدالت کے اختیار میں ہے، یقین دہانی کراتا ہوں، آپ دلائل کا آغاز کریں "
Talha Mudassir Bhatti retweeted
چیف جسٹس سرفراز کی ہدایت پر بیرسٹر سلمان صفدر نے مرکزی اپیل پر دلائل کا آغاز کر دیا۔۔
۔
Talha Mudassir Bhatti retweeted
القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے، جسٹس ڈوگر نے ریمارکس دیے ہیں کہ
آسمان ٹوٹ پڑتا ہے تو ٹوٹ پڑے آپ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل کا آغاز کریں !!
جج صاحب جتنی آپ کو جلدی ہے امید ہے آپ اتنی ہی جلدی انصاف کریں گے
Talha Mudassir Bhatti retweeted
اسٹیبلشمنٹ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو یہ کہہ کر ڈرا رہی ہے کہ ہماری بات مان لو، ورنہ عمران خان آ جائے گا۔ آج بلاول نے الٹا عمران خان کا نام لے کر اسٹیبلشمنٹ کو ہی ڈرانا شروع کر دیا ہے۔ کھیل ایک دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
Talha Mudassir Bhatti retweeted
کہاں ہیں وہ بغیریت کے بچے جو بولتے تھے کہ عمران خان نے کرپشن کی ہے بلاول بھٹو خود کہہ رہا ہے کہ وہ سیاسی قیدی ہے
Talha Mudassir Bhatti retweeted
لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کے بعد بیانیہ گھڑا گیا کہ عمران خان نے 28 ویں ترمیم کی حمایت کردی ہے ، عمران خان نے ڈیل کر لی ہے ، فلاں فلاں
آج عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات نا کروا کر اسٹیبلشمنٹ نے خود ہی اپنا گھڑا گیا بیانیہ زمین بوس کروا لیا ہے
Talha Mudassir Bhatti retweeted
عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر سیاسی رونقوں اور آزادی کی تحریک کو دوبارہ بحال کردیا
Talha Mudassir Bhatti retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
عمران خان کا خط واضح کرتا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Talha Mudassir Bhatti retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Talha Mudassir Bhatti retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں خان صاحب گرفتار ہے اس کا خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا
Talha Mudassir Bhatti retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
فرض سمجھ کر اس ٹرینڈ #ShiftKhanToHospitalNow کے ذریعے مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Talha Mudassir Bhatti retweeted
خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔۔۔۔
خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کرنا ناگزیر ہے۔۔۔
Talha Mudassir Bhatti retweeted
ڈی چوک ,مریدکے کے بعد اب رات کی تاریخی میں کشمیر میں کئی ماؤں کے لال کا خون بہایا جا رہا ہے💔
















