📝TYB🥀 (@TYBttii) header
📝TYB🥀 (@TYBttii) profile picture

جب نظرانداز ہونا شروع ہوجائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے

Joined May 2020
Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)Photo by 📝TYB🥀 (@TYBttii)
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ #درود_وسلام یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا، جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں ذکر اللّہ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین. #DrYaqoob
22
سوال یہ نہیں کہ ظالم طاقتور کیوں ہے، سوال یہ ہے کہ مظلوم تقسیم کیوں ہے
22
ضرورٹ رشتہ 70 سال کے جوان کیلیے کھاتے پیتے گھرانے کی ہم عمر لڑکی کا رشتہ درکار ہے 18 سال کی لڑکی پھی افورڈ کر سکتا ہے کسی جہیز وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ مکان کراے کا ہے کرایہ نہ دے سکنے کی وجہ سے مکان باربار بدلنا پڑتا ہے سرکاری ملازم یا فارن سیٹلذ لڑکی کو ترجیح دی جاے گی
103
🌹 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بركآته🌹 🇵🇰 نماز فجر کی تیاری کریں 💝 💝 ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰 📗 *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* *ترجمہ : بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے* *دعا ایک صدقہ ہے ایک تحفہ ہے دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے *🤲آمین یارب العالمین🤲* #DrYaqoob
1
1
79
Surat No 11 : سورة هود- Ayat No 18 اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے پیش کیے جائیں گے اور سارے گواہ کہیں گے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار پر جھوٹ باندھا خبردار ہو کہ اللہ کی لعنت ہے ظالموں پر ۔ .
29
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ اور تمہارا رب بندوں پر ہرگز ظلم کرنے والا نہیں (سورۃ فصلت، 41:46) اگر آج کوئی فیصلہ تمہیں سمجھ نہیں آ رہا، تو فوراً اسے ناانصافی کا نام مت دو۔ ہم پوری تصویر نہیں دیکھتے اللہ ابتدا بھی جانتا ہے، انجام بھی #DrYaqoob
33
جج: تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟ آدمی: جج صاحب! میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتی ہے، پیاز كٹواتی ہے، برتن دھلواتی ہے جج: تو اس میں کیامشکل ہے؟ لہسن چھیلنے سےپہلے تھوڑاسا گرم کرلیا کرو آسانی سے نکل جائیگا، پیاز کاٹنے سے پہلے تھوڑی دیر انہیں ٹھنڈے پانی میں رکھ دیاکرو #DrYaqoob
75
📝TYB🥀 retweeted
🚨جادو کا راز آخر کار کھل ہی گیا بادل ناخواستہ ہی سہی لیکن راز کھل ہی گیا انسان کو اچانک غائب اور ظاہر کرنے کے اس ماسٹر مائنڈ کو ماننا پڑے گا سچائی جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں ✌️💯👍
5
51
473
130,645
📝TYB🥀 retweeted
آخرکار جادو کا راز کھل ہی گیا! تو اس طرح کسی انسان کو اچانک غائب یا ظاہر کرنے کا کرتب دکھایا جاتا ہے۔ جس شخص نے یہ ذہین ڈیزائن تیار کیا، وہ واقعی کمال کا دماغ رکھتا ہے!
10
208
2
1,942
658,579
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ “بے شک اللہ بہت توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت کرتا ہے (سورۃ البقرۃ، 2:222) گناہ کے بعد شرمندگی ایک سچی توبہ انسان کی پوری سمت بدل دیتی ہے۔ #DrYaqoob
1
54
میری رائے میں مسجد کی نسبت اللہ تعالیٰ کی طرف ہے، اس لیے اسے مسلکی تعصب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کے بجائے اتحاد، اخوت اور باہمی احترام کا مرکز ہونا چاہیے قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے “ اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لیے ہیں، پس اللہ کے ساتھ کسی کو نہ پکارو۔“ (سورۃ الجن،
42
انسان بھی عجیب ہے، دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے، اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے #DrYaqoob
29
7 : سورة الأعراف - Ayat No 126 رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۲۶} اے ہمارے رب ہمارے اوپر صبر کا فیضان فرما اور ہماری جان حالت اسلام پر نکال ۔
101
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر کبھی کبھی ہمیں صرف یہ یقین رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے کہ اللہ ہماری زندگی کے اُس حصے کو بھی دیکھ رہا ہے جسے ہم خود نہیں سمجھ پا رہے۔ جو چیز آج مشکل لگ رہی ہے، ممکن ہے کل اُس میں کوئی ایسی حکمت نظر آئے جس کا آج ہمیں اندازہ نہیں۔
24
Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 31 اے اولاد آدم! تم مسجد کی ہر حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو اور خوب کھاؤ اور پیو اور حد سے مت نکلو ۔ بیشک اللہ تعالٰی حد سے نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔
52
زرد پتے گواہی دیتے ہیں کہ ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے۔ گرنے کا، بکھرنے کا اور پھر سے سنورنے کا 🍁 Yellow leaves testify that everything has its appointed time. To fall, to scatter, and to bloom again. #DrYaqoob #facebookreels #fypシ #zardpatte #khizaan #autumnvibes #urudpoetry
39
اداسی میں دل چاہتا ہے کہ سب سے دور ہو جائیں، کمرے میں بند ہو جائیں۔ تھوڑی دیر کی تنہائی اچھی ہوتی ہے، لیکن لمبی تنہائی شیطان اور اداسی کا سب سے بڑا ہتھیار ہے اسلام جماعت کا دین ہے مسجد میں جانا، سلام میں پہل کرنا، کسی بھوکے کو کھانا کھلانا، یہ سب چھوٹے چھوٹے رابطے ہیں #DrYaqoob
1
79
جوآپ کے دماغ میں خوشی کا کیمیکل Oxytocin بڑھاتے ہیں آج ایک چھوٹا سا کام کریں کسی ایک انسان کے لیے آسانی پیدا کریں کسی کو پانی پلا دیں، کسی بزرگ کو راستہ بتا دیں، کسی دوست کو صرف "اللہ آپ کوخوش رکھے" کامیسج کر دیں جب آپ دوسروں کے لیے خیربنتے ہیں تو اللہ آپ کے دل میں خیر بھردیتاہے
21