Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala) header
Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala) profile picture
Joined December 2014
Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
Aleema Khan’s son shared three days ago how she may face yet another extension of detention, raising grave fears that the pursuit of justice is being replaced by a cycle of intimidation, uncertainty and injustice. Freedom is a fundamental right, not a privilege. End the injustice. “Release Aleema Khan.” - @KhanShershah #ReleaseAleemaKhan
24
50
573
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
گورنر راج مبارک۔ وفاق نے کے پی کے کو 160 ارب کا پیکج دیا۔ اور کے پی سے 157 ارب کی گرانٹ وفاق نے لے لی۔ حساب برابر۔ 160 - 157 = صرف 3 ارب ایک ہاتھ سے دیا، دوسرے ہاتھ سے واپس لے لیا۔ #KPK #Pakistan
29
112
1,551
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نجم سیٹھی کی خبر کے بعد مریم نواز پریشان, اور پریشانی میں مریم نواز کپڑے تبدیل کرنا بھی بھول گئیں ۔!!!🔥🛑🛑. مریم نواز ترین چار دن سے ایک ہی لباس میں نظر آرہی ہیں ۔ چند دن پہلے مریم نواز نے ملک احمد خان سے جو ملاقات کی وہ بھی اسی لباس میں کی تھی ۔ اور آج صوبائی اسمبلی کے ممبران سے ملاقات بھی اسی لباس میں اور اسی جگہ پر کی ہے ۔ مطلب کیا مریم نواز نے تین چار دن سے کپڑے تبدیل نہیں کئے,؟ نہیں ایسا نہیں ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ, جب سے نجم سیٹھی کی خبر آئی کہ عدم اعتماد کے لیے 186 ووٹ درکار ہیں ۔ اور ملک احمد کے پاس تقریباً 170 ووٹ ہیں ۔اس خبر کے بعد مریم نواز پریشان ہو گئیں ۔ ممبران اسمبلی سے ملاقاتیں شروع کر دیں ۔ لیکن مریم نواز نے ایک ہی دن میں آٹھ دس لوگوں سے ملاقاتیں کیں ۔ اور ان کی ویڈیوز بنا کر رکھ لیں ۔ اب روز ایک ویڈیو جاری کر رہی ہیں, تاکہ لگے کہ وہ مسلسل ملاقاتیں کر رہی ہیں ۔ لیکن نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جو کہ ان کے پاس ہے نہیں ۔ شہباز گل 🚨🔥
16
243
1,107
34,162
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
آج ایسی انقلابی شاعری اور گفتگو سنُ کر ایمان تازہ ہو گیا!🙂❤️
معروف مزاحمتی شاعر احمد فراز کی کتاب رونمائی تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ معزز مقررین کی فکر انگیز گفتگو سن کر بہت اچھا لگا۔ تمام شرکاء نے احمد فراز کی شاعری، ان کی فکر اور ظلم کے خلاف ان کی مزاحمتی آواز کو خوبصورت انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ بلاشبہ احمد فراز کی شاعری حق، سچ اور مزاحمت کی علامت ہے۔
There's a new version of this post
2
9
88
1,144
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
میں نے عمران خان کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ اور ورلڈ سیریز میں کھیلا، وہ ایک شاندار کرکٹر اور زبردست حریف تھے اور یہ دونوں خوبیاں ہمیشہ ایک ساتھ نہیں ملتیں، خاص طور پر ’شارٹ پچ‘ بولنگ کے خلاف، لیکن وہ کبھی پیچھے نہیں ہٹے، ہم جتنی زیادہ شارٹ پچ بولنگ کرتے انہیں اتنا ہی زیادہ مزہ آتا، مگر اس سے قطع نظر کہ آپ کتنے ہی مضبوط کیوں نہ ہوں، دن میں 23 گھنٹے تنہائی میں قید رہنا اس کا اثر تو آپ پر پڑنا ہی ہے۔ گریگ چیپل، ’دی ٹائمز‘ کے ذریعے #FreeImranKhan
1
116
249
2,614
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
بشریٰ بی بی کو اگر قانونی طور پر میرٹ پر ریلیف مل بھی جاتا ہے، تب بھی عمران خان نے کسی صورت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑا نہیں ہونا۔ نہ وہ 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت کریں گے اور نہ ہی نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیں گے۔ یہ بات واضح ہے کہ عمران خان اپنے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ البتہ اگر بلاول، مولانا اور عمران خان تینوں ایک پیج پر آ گئے تو اسٹیبلشمنٹ کے لیے ایک بالکل نئی سیاسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے!نجم سیٹھی۔
60
257
4,024
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔ مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
83
1,501
10
5,347
41,296
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
جو بھی نیا سی پی او راولپنڈی آتا ہے ، ہمارے کچھ صحافی دوست اس کی شان میں زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں،حالانکہ موجودہ نظام میں کسی غیر جانبدار اور ایماندار افسر کو پوسٹنگ ملنا تقریباً ناممکن ہے
21
266
2
1,752
26,194
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
پہلے عدالت سے ضمانت کے باوجود تیمور جھگڑا کی گرفتاری، پھر پولیس کی تحویل سے اغوا! یہ کیسا قانون اور کیسی ریاست ہے جہاں پولیس کی تحویل میں بھی شہری محفوظ نہیں؟
22
869
2
4,521
32,001
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
شرمناک۔ شاہزیب خانزادہ اور انکی ٹیم نے کس طرح بلاول کے انٹرویو میں سے مرضی کے ٹکڑے کاٹے تا کہ مرضی کے مطلب دئیے جا سکیں۔ یہ صحافت نہیں ہے -بے شرمی ہے۔ عدت نکاح جیسی گندگی پر شوز کر کے شاہ زیب نے پہلے ہی اپنا الگ مقام بنایا تھا۔ آج تو جو رہی سہی کسر تھی وہ بھی پوری ہو گئی۔
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں @BBhuttoZardari
51
1,228
11
5,240
145,442
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
اڑھائی برس میری منتیں کرتے رہے کہ حکومت میں شامل ہوجائو اڑھائی برس درخواستیں کرتے رہے کہ حکومت میں شامل ہوجائو آپ کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی صوبے کی حکومت آپ لے لیں ہم نے جعلی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا اور حکومت میں شامل نہیں ہوئے تو اب کہتے ہیں آپ کے خلاف فائلیں کھولیں گے یا خدا۔۔۔۔۔ یہ فائلیں تمہارے منہ پر دے ماریں گے مولانا فضل الرحمن
5
239
2
929
20,233
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
کبھی گھر کے سامنے کھڑے ہوکر کہتے ہیں کہ یہاں جنریٹر رکھا ہوا ہے کبھی کہتے ہیں باہر کیبن ہے کبھی یہاں دفتر آکر کہتے ہیں کہ یہ تجاوزات میں ہے مرکز تجاوزات میں نہیں آپ تجاوزات ہیں سٹبلشمنٹ تجاوز کرتی ہے ہماری سیاست میں مداخلت کرتی ہے آپ کا پاکستان کی سیاست سے کیا کام ہے ؟ اپنے دائرے میں رہو تم تجاوزات کرتے ہو تم ہمارے پختونخواکے معدنی ذخائر چوری کرتے ہو ہم نے آپ کی چوری آشکارا کی تو آپ ناراض ہو گئے ہم اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے ہم سندھ ،بلوچستان اور پنجاب کے حقوق کا تحفظ بھی کریں گے تم جہاں چوری کررہے ہو ہمیں وہ معلوم ہوگیا ہے اور صرف چور نہیں معلوم اس کا مرکز بھی معلوم ہے مولانا فضل الرحمن
6
363
7
1,303
26,865
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
عمران خان کے بہنوئی احد خان تبلیغی جماعت کے دوستوں کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچ گئے، جہاں پر انہوں نے والدہ سیالکوٹ ریحانہ امتیاز ڈار اور عمران ڈار سے ملاقات کی۔
32
749
8
3,079
40,579
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
Where is @Jhagra Kidnapping and disappearing now legal under your rule?
2
27
1
89
1,309
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
"سب سے پہلے میں نے کہا تھا کہ لاہور سے عطا اللہ تارڑ نہیں بلکہ ایک آزاد امیدوار (پی ٹی آئی کے ملک ظہیر عباس) جیتے تھے، بلاول بھٹو بھی یہاں سے امیدوار تھے، رزلٹ روک کر عطا تارڑ کو جتوا دیا گیا، کراچی میں بھی ایم کیو ایم کو اسی طرح سیٹیں دی گئیں، 26ویں ترمیم کے وقت اعظم نذیر تارڑ نے کہہ دیا تھا کہ مجھے نہیں پتہ کہ ترمیم میں کیا ہے، آئینی ترامیم کے بعد اگر مسائل آ رہے ہیں اور وہ نتیجہ نہیں مل رہا جو ملنا چاہیے تھا تو یہ تسلیم کرنے میں کونسی بڑی بات ہے کہ ہم سے غلطی ہوئی، ہمیں ماننے تو دیں کہ ہم سے غلطی ہوئی، ہمیں تاریخ میں لکھنے تو دیں کہ ہم نے یہاں غلط کیا" رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی @SyedaShehlaRaza @DRTPakistan youtu.be/MyVAKucn_EA
27
333
7
1,218
24,129
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
میں نے پچھلے تین چار دن میں بہت سے اکاؤنٹس سے یہ ویڈیو ٹویٹ ہوتے دیکھی۔ ہر بار یہ ویڈیو دیکھ کر مریم نواز کے Intellectual لیول کی پستی کا اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے نزدیک اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ن لیگ کو عوام سے ایک بھی ووٹ ملتا ہے یا نہیں۔
31
825
4
2,938
43,377
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
جاوید چوہدری کا اہم انکشاف 🚨 ، اٹک سے لے کر لاہور تک نون لیگ سے صرف دو بندے جیتے ہیں ایک احسن اقبال اور دوسرے رانا تنویر۔۔۔۔۔۔۔see more
17
134
13
601
80,426
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
صدیق جان صاحب نے دل چیت لیا ❤️ ، لڑکی نے صدیق جان کو پی ٹی آئی کے سپوک پرسن مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گالم گلوچ کرتی ہے لوگوں کی عزتیں اچھالتی ہے بہت سارے الزام عائد کیا، پھر صدیق جان صاحب نے لڑکی کے جو کلاس لے وہ آپ لوگ خود سنئیے 👇 ۔۔۔۔۔۔see more
72
651
17
2,867
159,647
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
Excellent job 👍🏻
98
2,833
41
10,008
262,839
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا. اگر اندرونی اختلافات ختم ہو جائیں تو عمران خان کی رہائی کے لیئے موثر طریقہ اپنایا جا سکتا ہے
40
1,491
8
8,161
63,032