Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92) header
Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92) profile picture

نعري تڪبير الله اڪبر پاڪستان زنده باد پاڪ فوج پائنده باد في امان الله مجاهدو

Europe
Joined October 2013
Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)
بارسلونا: شہزادہ ہاؤس میں خصوصی ملاقات بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم، شہزادہ عثمان طاہر سے بارسلونا شہزادہ ہاؤس میں بابا گجر نے خصوصی ملاقات کی۔
1
5
9
276
شہزادہ عثمان طاہر پاکستان کا دورہ مکمل کرکے بارسلونا پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے عہدیداران کا پرتپاک استقبال
7
12
283
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
شہزادہ عثمان طاہر پاکستان کا دورہ مکمل کرکے بارسلونا پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے عہدیداران کا پرتپاک استقبال بارسلونا (اسپین): بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم شہزادہ عثمان طاہر پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا پہنچ گئے، جہاں بارسلونا ایئرپورٹ پر استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے عہدیداران اور کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ استقبال کرنے والوں میں چوہدری ندیم کھیڑا، چوہدری بشارت، بابا گجر، قاسم چیمہ، جواد احمد، آصف بٹ، چوہدری نبیل ناگرہ، رضوان چیمہ، حسن گورایہ سمیت فورم کے دیگر عہدیداران اور ذمہ داران شامل تھے۔ اس موقع پر شہزادہ عثمان طاہر نے استقبال کرنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان کا دورہ انتہائی اہم اور حوصلہ افزا رہا۔ تحریک استحکام پاکستان نے ملک و قوم کے استحکام، قومی یکجہتی اور روشن مستقبل کے لیے جو علم بلند کیا ہے، اسے پوری قوت کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں تحریک استحکام پاکستان کے زیر اہتمام صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کے عنوان سے عوامی کنونشنز اور پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ اسی قومی مشن کو اب یورپ کے مختلف ممالک تک وسعت دی جائے گی اور ان شاءاللہ پورے یورپ میں بھی اسی عنوان سے بڑے عوامی کنونشنز منعقد کیے جائیں گے۔ شہزادہ عثمان طاہر نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان کو مضبوط، مستحکم اور خوشحال دیکھنا ہے۔ ہم اوورسیز پاکستانیوں کو بھی اس قومی جدوجہد میں متحد اور متحرک کریں گے تاکہ پاکستان کی ترقی، استحکام اور عوامی حقوق کے لیے مؤثر آواز بلند کی جا سکے۔ ان شاءاللہ! پاکستان کے استحکام کا پیغام اب یورپ کے ہر کونے تک پہنچایا جائے گا۔
7
10
389
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
3
9
20
352
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
Pakistan zindabad 🇵🇰
1
7
1
10
384
🇵🇰🇵🇰🫶🏻
۲۸ اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا صوبے بناؤ ملک بچاؤ کنونشن ایک عظیم اور پروقار تقریب تھی۔ اس شاندار پروگرام کی سرپرستی اور انتظام صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور، میٹروپولیٹن کے صدر شیخ فاروق، نائب صدر ملک افتخار، راولپنڈی وومن ٹیم اور راولپنڈی ڈویژن کے تمام دوستوں نے سنبھالا، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین تحرک استحکام شہزادہ عثمان تھے۔ اس پروقار پروگرام میں لوگوں کی بھرپور شرکت اور ان کا جذبہ دیدنی تھا، اور میں ان تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو حب الوطنی کے ساتھ پاکستان کا پرچم لے کر پہنچے اور پاکستان زندہ باد اور افواجِ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

11
2
13
533
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
1
9
10
244

🇵🇰 تحریکِ استحکامِ پاکستان (TIP) — راولپنڈی ڈویژن صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن — شاندار اور پُرجوش استقبال راولپنڈی میں منعقدہ عظیم الشان ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کنونشن کے موقع پر چیئرمین و بانی تحریکِ استحکامِ پاکستان، مہمانِ خصوصی شہزادہ عثمان طاہر صاحب اور ان کے ہمراہ صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور صاحب، صدر اسلام آباد ریجن راجہ محمد ہارون دھنیال صاحب، یوتھ ونگ کے صدر زُنیر شاہ صاحب سمیت اسلام آباد اور راولپنڈی کے دیگر عہدیداران و کارکنان کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔ یہ فقیدالمثال استقبال صدر میٹروپولیٹن راولپنڈی شیخ فاروق صاحب اور نائب صدر میٹروپولیٹن راولپنڈی ملک افتخار صاحب کی جانب سے کیا گیا، جہاں ڈھول کی تھاپ، گھوڑوں کے روایتی رقص اور پُرجوش نعروں نے استقبال کی رونق کو دوبالا کر دیا۔ یہ پُروقار لمحات تحریکِ استحکامِ پاکستان کے عہدیداران و کارکنان کے باہمی اتحاد، محبت اور قومی جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ پہلے ریاست، پھر سیاست 🇵🇰 سب سے پہلے پاکستان! #TIP #TehreekEIstihkamPakistan #SubayBanaoMulkBachao #Rawalpindi #PakistanFirst
9
11
208
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
۲۸ اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا صوبے بناؤ ملک بچاؤ کنونشن ایک عظیم اور پروقار تقریب تھی۔ اس شاندار پروگرام کی سرپرستی اور انتظام صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور، میٹروپولیٹن کے صدر شیخ فاروق، نائب صدر ملک افتخار، راولپنڈی وومن ٹیم اور راولپنڈی ڈویژن کے تمام دوستوں نے سنبھالا، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین تحرک استحکام شہزادہ عثمان تھے۔ اس پروقار پروگرام میں لوگوں کی بھرپور شرکت اور ان کا جذبہ دیدنی تھا، اور میں ان تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو حب الوطنی کے ساتھ پاکستان کا پرچم لے کر پہنچے اور پاکستان زندہ باد اور افواجِ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
2
9
15
375
MashaAllah
الحمدللہ! 🇵🇰 ہمیشہ کی طرح نائب وزیراعظم پاکستان و وزیر خارجہ، محترم جناب محمد اسحاق ڈار صاحب نے اپنی بے پناہ مصروفیات کے باوجود ملاقات کے لیے قیمتی وقت عنایت فرمایا، جو میرے لیے باعثِ فخر اور اعزاز ہے۔ بلاشبہ محمد اسحاق ڈار صاحب جس لگن، محنت اور خلوص کے ساتھ دن رات پاکستان اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں، وہ قابلِ تحسین ہے۔ جب بھی اللہ تعالیٰ نے انہیں ملک کی خدمت کا موقع عطا فرمایا، انہوں نے اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو پاکستان کے مفاد کے لیے بھرپور انداز میں بروئے کار لایا۔ خصوصاً معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابیوں کے دوران سفارتی محاذ پر ان کا مؤثر اور کلیدی کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر بھرپور انداز میں پیش کرنا ان کی سفارتی بصیرت اور قومی خدمت کا قابلِ قدر مظہر ہے۔ محترم ڈار صاحب! آپ کی محبت، شفقت، خلوص اور عزت افزائی پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ دراز عمر عطا فرمائے، آپ کے حوصلوں اور صلاحیتوں میں مزید برکت عطا کرے اور وطنِ عزیز پاکستان کی خدمت کے لیے آپ سے مزید بہترین کام لے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰 منجانب: شہزادہ عثمان طاہر بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم @MIshaqDar50
6
14
224

19
521
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
🇵🇰 تحریکِ استحکامِ پاکستان (TIP) — راولپنڈی ڈویژن صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن کی طرف| عظیم الشان قافلے کی روانگی مہمانِ خصوصی چیئرمین و بانی تحریکِ استحکامِ پاکستان، شہزادہ عثمان طاہر صاحب کی قیادت میں راولپنڈی ڈویژن سیکرٹریٹ سے ایک عظیم الشان قافلہ صدر میٹروپولیٹن راولپنڈی شیخ فاروق صاحب اور وائس پریزیڈنٹ میٹروپولیٹن راولپنڈی ملک افتخار صاحب کے زیرِ اہتمام’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کنونشن میں شرکت کے لیے جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہوا۔ قافلے میں صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور صاحب، صدر اسلام آباد ریجن راجہ محمد ہارون صاحب اور صدر یوتھ ونگ راولپنڈی کینٹ زنیر شاہ صاحب کے زیرِ قیادت آنے والے کارکنان سمیت تحریکِ استحکامِ پاکستان کے دیگر عہدیداران اور رفقاء بھی شریک تھے۔ 🇵🇰 پہلے ریاست، پھر سیاست — سب سے پہلے پاکستان! #NewProvinces #tehreekeistehkampakistan #rawalpindi #rajasimzahoor #PakistanZindabad
12
13
380
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
کل ۲۸ اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا صوبے بناؤ ملک بچاؤ کنونشن ایک عظیم اور پروقار تقریب تھی۔ اس شاندار پروگرام کی سرپرستی اور انتظام صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور، میٹروپولیٹن کے صدر شیخ فاروق، نائب صدر ملک افتخار، راولپنڈی وومن ٹیم اور راولپنڈی ڈویژن کے تمام دوستوں نے سنبھالا، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین تحرک استحکام شہزادہ عثمان تھے۔ اس پروقار پروگرام میں لوگوں کی بھرپور شرکت اور ان کا جذبہ دیدنی تھا، اور میں ان تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو حب الوطنی کے ساتھ پاکستان کا پرچم لے کر پہنچے اور پاکستان زندہ باد اور افواجِ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
10
12
335
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
28 اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا صوبے بناؤ ملک بچاؤ کنونشن ایک عظیم اور پروقار تقریب تھی۔ اس شاندار پروگرام کی سرپرستی اور انتظام صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور، میٹروپولیٹن کے صدر شیخ فاروق، نائب صدر ملک افتخار، راولپنڈی وومن ٹیم اور راولپنڈی ڈویژن کے تمام دوستوں نے سنبھالا، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین تحرک استحکام شہزادہ عثمان تھے۔ اس پروقار پروگرام میں لوگوں کی بھرپور شرکت اور ان کا جذبہ دیدنی تھا، اور میں ان تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو حب الوطنی کے ساتھ پاکستان کا پرچم لے کر پہنچے اور پاکستان زندہ باد اور افواجِ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
9
12
273
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
# *تحریک استحکام پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات* *چیئرمین شہزادہ عثمان طاہر کی قیادت میں وفد کی ملاقات، اسحاق ڈار کی سفارتی کاوشوں اور قومی و بین الاقوامی امور پر کردار کو خراجِ تحسین* **اسلام آباد:** تحریک استحکام پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے چیئرمین تحریک استحکام پاکستان، شہزادہ عثمان طاہر کی قیادت میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان، محترم سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی و بین الاقوامی صورتِ حال اور پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے آغاز میں چیئرمین تحریک استحکام پاکستان شہزادہ عثمان طاہر نے محترم اسحاق ڈار کی صحت و خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شہزادہ عثمان طاہر نے پاکستان کی خارجہ پالیسی، بین الاقوامی سطح پر سفارتی روابط کے فروغ اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی اور اس حوالے سے قومی یکجہتی، دفاعی عزم اور سفارتی محاذ پر کی جانے والی کوششوں کا بھی ذکر کیا۔ چیئرمین تحریک استحکام پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی اور جنگی صورتِ حال کے تناظر میں پاکستان کے سفارتی کردار اور کشیدگی میں کمی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ خطے میں امن و استحکام کے قیام، تنازعات کے پُرامن حل اور بین الاقوامی سطح پر مذاکرات کے فروغ کے لیے مؤثر سفارت کاری انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔ شہزادہ عثمان طاہر نے کہا کہ پاکستان کا قومی مفاد، ملکی سلامتی، معاشی استحکام اور عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص تحریک استحکام پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ ان کے مطابق قومی اداروں کے درمیان ہم آہنگی، سیاسی و سماجی یکجہتی اور ذمہ دارانہ قومی کردار کے ذریعے ملک کو ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ ملاقات میں تحریک استحکام پاکستان کے وفد نے پاکستان کی خودمختاری، قومی سلامتی، امن اور استحکام کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ وفد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے وسیع تر قومی مفادات، عوامی فلاح اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا جاتا رہے گا۔ *وفد میں شامل رہنما* ملاقات میں تحریک استحکام پاکستان کے درج ذیل مرکزی و علاقائی رہنما شریک تھے: * **شہزادہ عثمان طاہر** — چیئرمین تحریک استحکام پاکستان * **راجہ عاصم ظہور** — صدر تحریک استحکام پاکستان، راولپنڈی ڈویژن * **راجہ محمد ہارون** — صدر تحریک استحکام پاکستان، اسلام آباد ریجن * **راجہ ماجد شبیر** — چیف آرگنائزر تحریک استحکام پاکستان، کشمیر * **رضوان اکبر مغل** — مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن * **رؤف کیانی** — سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تحریک استحکام پاکستان کے وفد نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ قومی اتحاد، ملکی استحکام، مؤثر سفارت کاری اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ **سب سے پہلے پاکستان — پاکستان ہمیشہ زندہ باد!** @MIshaqDar50
11
3
16
308
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
🖤 27 اکتوبر — یومِ سیاہ کشمیر 🖤 27 اکتوبر 1947ء تاریخِ کشمیر کا وہ سیاہ دن ہے جب بھارتی افواج نے جموں و کشمیر میں داخل ہو کر قبضہ کیا۔ یہ دن ہمیں کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں، جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی یاد دلاتا ہے۔ آج کے دن ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ کشمیری عوام کے حقوق، ان کی آواز اور آزادی کی جدوجہد کو ہمیشہ اجاگر کرتے رہیں گے۔ 🇵🇰💚 کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی! 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 💚 کشمیر بنے گا پاکستان شہزادہ عثمان طاہر بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان IPOF #یوم_سیاہ_کشمیر #KashmirBlackDay #KashmirSolidarity #کشمیر_بنے_گا_پاکستان #تحریک_استحکام_پاکستان #PakistanZindabad
1
6
7
185
تحریکِ استحکامِ پاکستان راولپنڈی ڈویژن۔ صوبہ بناؤ ملک بچاو کنونشن تاریخ و وقت: بروز بدھ، 28 اکتوبر 2026، شام 6 بجے مقامِ : کنونشن، کمیٹی چوک، راولپنڈی خصوصی شرکت: چیئرمین و بانی تحریکِ استحکامِ پاکستان، جناب شہزادہ عثمان طاہر زیرِ سرپرستی: راجہ عاصم ظہور، صدر راولپنڈی ڈویژن۔
1
6
11
284