TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI) header
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI) profile picture

جب تک زندہ ہوں اپ کا رہوں گا کبھی کسی اور کا نہیں ہوں گا ح ❤️H 🫂 ishq hy ap sa 🫀

اپ کا ہوں ح🫀H 🫂
Joined August 2022
Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 (@THZANDGI)
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما، ہماری نیکیوں کو عادت، عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے، ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
62
28
127
809
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
خوبصورت دعا 🌸 *اے اللہ پاک مجھـے حـق پر ثابـت قدم رکھ ،مجھـےخواہشـات ڪـی قیـد سے آزاد ڪـردے اور مجھـے خالـص عبـادت ڪـا اخلاص عطـا فرمـا....!!🫀* آمین🤲 Assalam o Alaikum #راز_مومن #رازٍ_محبت
82
42
1
127
1,004
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
اسلام علیکم اللہ تعالیٰ ہم سب کو توںہ اور شکر کی توفیق عطا فرمائے اور قبولیت ' بخشش اور نعمت سے محروم نہ کرے ؟ آمین صبح بخیر 💕 #قومی_زبان
43
12
67
402
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
السلام علیکم صبح بخیر 💖💖💫 اپنے رب پر کامل بھروسہ رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ توکل کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ اپنی پریشانیاں اُس کے سپرد کر دیں وہ وہاں سے راستے نکالتا ہے جہاں سے انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔ یقین رکھیں جس کا بھروسہ اللہ پر ہو وہ کبھی بے سہارا نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو رحمت، سکون، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
54
38
1
94
651
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی، عزت و وقار، رزق میں برکت، دل کا سکون اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، ہر مشکل آسان فرمائے اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین
36
12
51
507
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 عزت اور رزق کا انحصار اللہ کی مہربانی پر ہے تم مخلوق پر مہربان رہو اللہ تم پر مہربان رہے گا اپنی خوشیوں اور غموں کا دوسروں سے موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے شکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت، اور سکون ہےسلامت رہیں
42
13
70
657
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر زندگی #خاتم_الرسلﷺ یا الہی ہمارے دل کو آپ اپنا اور آپﷺکے ذکر کا مسکن بنا آپ اپنی اور آپﷺکی محبت ہمارے دلوں میں ڈال اور آپﷺکی سنت پر عمل کرنےکی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
39
9
58
522
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یارب اپنے سوا کیسی کا مختاج نہ کر تمام مریضوں کو صحت عطا کر ۔ آمین ثم آمین صباح الخير 🌱🌱❤️❤️
80
27
1
106
880
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو، ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے. آمین یا رب العالمین
20
14
1
34
395
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
یا اللّٰہﷻ _______ سب کی مدد فرما کیونکہ تیرے سوا کوئی نہیں جانتا کون کس مصیبت میں ہے. 🤲❤️ آمین یا رب العالمین! – at Solihull, England
33
22
53
357
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماشاءاللہ سبحان اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #سرمایہ_زیست
68
39
1
131
764
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا، جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا، ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین کومل
76
40
3
122
756
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر! ☀️ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔" (بحار الانوار، جلد 67، صفحہ 251) اللہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے خیر، برکت اور سلامتی کا باعث بنائے۔ آمین! 🤲✨ Good Morning #صباح_الخير
23
16
52
710
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
52
11
91
621
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
آنسوؤں میں قہقہوں کا شور تھا قہقہےاشکوں سے گیلے ہو گئے کوئی مجھ کو یہ بتائے تو زرا سبز موسم کیسے پیلے ہو گئے
31
46
2
104
1,309
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا، جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا، ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
79
43
1
173
834
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
🥰دعا ہماری کبھی با اثر نہیں ہوتی💞🥀 🥰تمہاری ہم پہ کرم کی نظر نہیں ہوتی💞🥀 🥰علاج درد محبت جو ہو تو کیوں کر ہو💞🥀 🥰الٰہی کوئی دوا کارگر نہیں ہوتی💞🥀 🥰ترے خیال میں رہتا ہوں میں جو گم اے دوست💞🥀 🥰مجھے زمانے کی کچھ بھی خبر نہیں ہوتی💞
14
11
40
514
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ *روزانہ کچھ وقت اپنے لئے ضرور نکالا کریں۔ جس میں آپ خود کا محاسبہ کر سکیں کہ آیا آپ اپنے مقصد کی جانب گامزن ہیں یا غیر ضروری کاموں میں وقت ضائع کر رہے ہیں۔ یہ محاسبہ آپ کو* *زندگی کے مقصد کی طرف فوکس رکھے گا۔* *ان شاءاللّٰه*
12
2
1
16
219
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
﷽ اَلْمَلِک🤍حاکم کائنات #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ الملک:حقیقی بادشاہ، سب کا مالک،جس کی بادشاہت کبھی ختم نہ ہو۔ دنیاکےبادشاہوں کی بادشاہت کرسی تک ہے، اورالله کی بادشاہت عرش سے فرش تک ہے۔ قرآن کہتا ہے: مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ [فاتحہ:4] قیامت کےدن کا مالک GM!!
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
1
15
22
279
TH🫀²⁸Decmber My lifeline HBD🫀 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین GOOD MORNING
89
64
1
167
993