Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis) header
Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis) profile picture

Pakistan | Imran Khan | PTI. Ex Info Sec PTI UK. An Eternal Optimist | Frmr. SVP PTI London |

Joined August 2012
Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)
“My name is Khan and I am not a terrorist. Moreover, the SC has pronounced me Sadiq and Ameen and I am coming after them crooks!” دیکھو دیکھو کون آیا شیر کا شکاری آیا 😏
31
99
8
379
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
سولر پالیسی پر تو پورا شریف خاندان آن بورڈ تھا تو یہ بددعا سب کے لیے ہے ؟
رضوان رضی وہی صحافی ہیں جنہیں مریم نواز نے گُڑ کا تحفہ بھیجا تھا۔
7
222
1
1,340
28,376
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
ملک ترقی کر گیا۔ عوام خوشحال ہو گئے۔ ہائبرڈ سسٹم چھا گیا۔۔ وغیرہ وغیرہ کی عملی تصویر ملاحظہ ہو۔۔
رائے عامہ معلوم کرنے کے ادارہ پلس کنسلٹنٹ (Pulse) کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے شہری علاقوں کے 79 فیصد افراد کے نزدیک موجودہ مہنگائی کی لہر ناقابل برداشت ہے۔ واضح رہے کہ 2025 میں یہ شرح 57 فیصد تھی۔ ایک سوال کے جواب میں 73 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ وہ ماہانہ آمدنی سے اپنے اخراجات پورے نہیں کر پا رہے۔ قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ گزشتہ سال کے سروے میں یہ تعداد 49 فیصد تھی۔ نیز 84 فیصد افراد کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اخراجات پورے نہ ہونے اور مہنگائی کی وجہ سے ذہنی اذیت اور پریشانی میں شدید اضافے کا شکار ہیں۔
2
164
2
744
6,361
نہ رانے نہ اینج نہیں اس میں ایک سیاسی جماعت جس کا نام پاکستان تحریک انصاف ہے اس سارے سسٹم کے زیر عتاب تھی اور ہے۔ سوائے پاکستان تحریک انصاف کے باقی سب قصوروار ہیں اس سسٹم کولیپس کے! سسٹم collapse نہیں ہوا اسے collapse کیا گیا ہے اسے ناکام کرنے میں سیاسی جماعتوں کا عمل دخل ہے اسٹیبلشمنٹ کا عمل دخل ہے اسے ناکام کرنے میں " وردی ججز " کا عمل دخل ہے ہم سب نے ملکر اس سسٹم کو ناکام کیا ہے اب اس پر پیکا کب لگانا ہے؟ کب ناصر رضوی منہ سے جھاگ اڑاتا آئیگا؟
3
261
3
1,040
16,984
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
جب 2013 میں پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو پورے صوبے میں محکمہ کھیل کے پاس صرف 17 معیاری سہولیات موجود تھیں جبکہ 36 تحصیلوں میں کھیل کا ایک بھی میدان نہیں تھا مگر 13 برسوں میں پی ٹی آئی نے کھنڈرات بنے ارباب نیاز اسٹیڈیم کو ازسرِنو تعمیر کر کے 30 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا جدید اسٹیڈیم بنایا، حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کو قبضہ مافیا اور شادی ہالز سے واگزار کرا کے اس کے اندر 10 ہزار سے زائد گنجائش کا بالکل نیا انٹرنیشنل حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا۔ پشاور سے باہر صوابی اسپورٹس کمپلیکس (بام خیل) بنایا، نوشہرہ (پیر سباک، پہاڑی کٹی خیل اور جہانگیرہ) میں نئے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے، چارسدہ میں عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس مکمل کیا، مردان اسپورٹس کمپلیکس کو عالمی معیار کی سنتھیٹک ہاکی ٹرف اور خواتین کے انڈور ایرینا سے اپ گریڈ کیا، سوات میں سنتھیٹک ہاکی ٹرف کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے بلند ترین کالام کرکٹ اسٹیڈیم کا آغاز کیا، دیر، چترال، مانسہرہ، ہری پور اور بٹگرام میں تحصیل اسٹیڈیمز بنائے، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں ٹارٹن ایتھلیٹک ٹریکس اور ہاکی ٹرف بچھائیں، کرک میں کرپالی کرکٹ گراؤنڈ اور لکی مروت میں سرائے نورنگ گراؤنڈ تیار کیا، ٹانک اسپورٹس کمپلیکس کا آغاز کیا، اور 1,000 پلے گراؤنڈز منصوبے کے تحت بندوبستی اضلاع سمیت قبائلی اضلاع خیبر، مہمند، کرم، اورکزئی اور وزیرستان میں سینکڑوں یونین کونسل گراؤنڈز قائم کیے۔ گورنر صاحب، آپ پشاور میں کسی گیٹ کا نام تو بدل سکتے ہیں، لیکن کے پی کے کونے کونے میں 13 سالوں کے دوران بنائے گئے کھیلوں کے انفراسٹرکچر کو نہیں مٹا سکتے۔
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.
14
330
5
959
20,446
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
غریبوں کے لیے آٹا 8 ہزار روپے من ہو چکا ہے اور راولپنڈی مریم نواز کو سونے کا تاج پہنائے گا ، ترجیحات
مریم نواز شریف کی راولپنڈی آمد پر سونے کے تاج کی تیاری شروع ۔ بغیر ملاوٹ کے تاج ہو گا حنیف عباسی
24
482
3
2,157
27,841
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
قابل احترام رضا ربانی صاحب نے جب آئین کے برخلاف 90 روز میں الیکشن نہیں کروایا گیا پھر تحریک انصاف کی مخصوص سیٹیں انکی جماعت سمیت سب میں ریوڑیوں کی طرح بانٹ دی گئیں اور جب عدلیہ کو عملاً ختم کرکے حکومتی ماتحت ادارہ بنایا گیا تب اتنا شور مچایا ہوتا یا تشویش کا اظہار کیا ہوتا تو آج لوگ ان سے ریفرنڈم اور آئین کے آرٹیکل 239(4) میں فرق زیادہ توجہ اور دھیان سے سنتے ! موسمی آئین پسندی نوجوان نسل کو کیسے متاثر کرے گی ؟
13
326
3
1,496
20,139
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
Replying to @xadeejourno
میں نے تو کہیں نہیں کہا آپ کے اسٹیک ہولڈرز سے مراد ملٹری ہے، صرف اتنا کہا ہے سال ہو گیا اسٹیک ہولڈرز سے پوچھ کر بتا دیں بل کب کم ہوں گے۔ آپ گالیوں پر اتر آئے، میں نے آپ کو چوتیا جرنلسٹ کہہ دیا تو پھر ؟؟؟ بے ادبی ہو جائے گی ناں
29
155
3
798
11,274
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
پختونخواہ میں کتنے کام ہورہے تھے یہ تو گورنر راج کے بعد ہمیں پتہ لگا ہے
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
4
148
1
562
3,332
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
آئین پاکستان میں ریاست کی تعریف وہی لکھی ہے جو صدیق جان نے بیان کی ہے، آپ نے یونانیوں کی کتابیں کھنگال لیں، لیکن اتنی توفیق نہ ہو سکی اپنا آئین بھی کھول کے پڑھ لیتے کہ ریاست کی تعریف کیا ہے، ہمیں یونانی علوم سے کوئی غرض نہیں، ہم اپنا دستور دیکھیں گے، باقی جن کی بس میں آج کل آپ سوار ہیں ان کا ڈنڈا بھی ریاست کی تعریف میں شامل نہیں
پیش خدمت ہے ریاست کی نئی تعریف بذبان برادرم صدیق جان جب کہ اس پہلے سیکڑوں سالوں سے ارسطو سے لے کر آج تک فلسفیوں کے نزدیک ریاست کے چار بنیادی عناصر تھے آبادی (Population) علاقہ (Territory) حکومت (Government) اقتدارِ اعلیٰ (Sovereignty) محبت کپتان میں ریاست کی تعریف ہی بدل دی گئی
2
62
2
253
3,139
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
This was tweeted when the military was running a disgusting campaign against HUM TV owner, Duraid Qureshi, to get her reinstated as an employee on a TV channel he owns. This is the degree to which TV channels are controlled in Pakistan.
Silence on my End. Chaos on theirs. 🫠 #NewProfilePic
34
498
3
2,279
41,339
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
Honestly, I’m enjoying this HUM News fiasco. An industry that sold its integrity to dynastic thugs and became the propaganda arm of the elite has no grounds to complain when the same power structures turn against it!
10
69
1
341
24,491
میرا تو خیال ہر گلی میں ایک صوبہ ہونا چاہیے ۔۔ محلہ کمیٹی کے چئیرمین کو اس کا وزیراعلی بنا دیں ۔۔ اور وزیر اعلی صاحب پر نگرانی کے لیے علاقے کا تھانیدار حوالدار کے ذریعے “ریاست کی رٹ” قائم کر کے مضبوطی سے رکھ دے!
2
2
4
315
” دا جماعتاں پاس آں ڈریکٹ حوالدار آں ۔۔ کوئی مزاق نئیں آں میں “ - حوالدار کرم داد (اندھیرا اجالا)
2
312
انیق ناجی صاحب کی بات سن کر اندھیرا اجالا میں عرفان کھوسٹ صاحب کا وہ مشہور ذمانہ ڈائلاگ یاد آگیا ۔” دے جماعتاں پاس آں ڈریکٹ حوالدار آں ۔۔ کوئی مزاق نئیں آں میں “
1
313
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
یہ بات بھی ٹھیک ہے لیکن چینل ہے نون لیگ کا
ہے ساری کارکردگی میری اگرچہ صفر اس پر سوال کرنے کا تم سوچنا بھی مت ورنہ میں انقلاب کا نعرہ لگادوں گا! میں نے دیا ہےقوم کو کیا پوچھنا بھی مت وجیہ ثانیؔ
4
21
229
7,374
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
میرے 32 سالہ چچازاد بھائی کو علاج سے انکار ہوا۔ وہ فوت ہوگئے۔ میری پھپھوکوانکارہوا، وہ فوت ہوگئیں۔حالانکہ میرا عمران خان سے 19 سال کا تعلق ہے۔ لیکن پھر میرےبھیجےایسے غریبوں کاعلاج ہواہےجومکمل اللہ کےآسرےتھے۔ شوکت خانم پر الزام نا دھرے۔ وہ میرٹ پر چلتے۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔ یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔ آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے: اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟ سوال بڑا ہے! جواب کون دے گا؟ صحافی علی خان کی وال سے
13
388
2
1,842
22,889
اب آزاد ڈیجیٹل کی ان باتوں پر کون یقین کرے۔ بلاول کو جب وزیرخارجہ بنایا جارہا تھا تب کرپشن، اومنی گروپ انور مجید یاد نہیں تھے؟ بلاول جب تک “رائٹ سائیڈ” پر تھے کرپٹ نہیں تھے، اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں پر تنقید کرتےہی آزاد ڈیجیٹل کو پیپلزپارٹی کی کرپشن یاد آگئی۔ کوئی کیوں یقین کرےگا؟
🚨🚨 بلاول بھٹو جس گاڑی میں تشریف لائے وہ بلاول بھٹو کی اپنی نہیں بلکہ اومنی گروپ کی گاڑی تھی، جس پر کروڑوں نہیں اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ انور مجید وہ شخص ہے جو زرداری کے فرنٹ مین کے طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔ @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
6
214
1
887
15,383
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
So establishment influenced VONC against Imran Khan in 2022 was Halal and constitutional. But the establishment influenced referendum for new provinces in 2026 is for is a ploy for more power of establishment. Wow.
7
57
2
286
8,753
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
"Better run"? Look at the numbers: • GDP Growth: 6.1% & 6.2% under IK now 0.2% after regime change • Inflation: 12% in Apr 2022 vs 29.2% average (38% peak) under Shehbaz • Rupee: Rs 175/$ vs Rs 278+/$ • Public Debt: Rs 44T vs Rs 73T+ • Exports & Remittances: Both hit all time record high ($31B+) under IK. •Terrorism: Multi decade low (169 civilian deaths in 2020) vs Surged 28%+ right after regime change. •Poverty Rate: 17.1% (FY22) under IK, now it is 44%+ As for "isolation," Islamabad hosted two OIC summits in 4 months and led global climate initiatives. Real default risk happened in 2023 when SBP reserves crashed under $3B not under IK. So, when you say it is being run better, what do you mean by that Mrs Khan?
unavailable
20
99
3
309
6,801
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
🚨Update: As part of the PTI London initiative who urged the overseas Pakistanis to write to their local MPs highlighting the ill treatment of Pakistan's former Prime Minister Imran Khan whose currently illegally incarcerated. Today I got a somewhat positive response from my MP. Keep pushing Pakistanis. @PTI_London @PTIofficial @F4z4n4Mukhtar @NaviwalaAmir @AlamBakht_PTI @ZahidHussa804 @TASiddiquis @NasreenMemonPTI @MashwaniAzhar
5
32
81
1,551