TariQ MaliK (@T7MYn) profile picture

فالو کریں 💯 فالو بیک ملے گا انشاءاللہ تعالٰی سوری لمٹ لگی ہوئ ہے

Joined April 2022
Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)Photo by TariQ MaliK (@T7MYn)
TariQ MaliK retweeted
یہ بات صرف ریئل بھٹو ہی سمجھ اور کہہ سکتی ہے کوئی ناہنجار نہیں
"میں عمران خان کی جیل میں حالت دیکھ کر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے شرمندہ ہوں۔ "فاطمہ بھٹو خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
29
1,772
4
6,929
64,107
TariQ MaliK retweeted
🚨🚨کیپٹن صفدر کا احسن بھون اور جسٹس یحیٰ آفریدی کے جوڈیشل کمیشن پر سنگین الزام نوجوانو، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان پر بات کروں گا، یہ وہ ادارہ ہے جو وکیلوں کو جج بناتا ہے، ججز کو ایک سال بعد کنفرم کرتا ہے، پھر ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ اور آئینی عدالت لے کر جاتا ہے، کیا اس کمیشن میں کوئی مولانا فضل الرحمن بیٹھا ہے جو ان کو بتائے کہ آنے والا قادیانی ہے یا مسلمان ہے؟ آج کا اجتماع ہاتھ کھڑے کرکے حکومت وقت کو للکار رہا ہے ، پورا پاکستان حکومت وقت کو یہ پیغام دے رہا ہے، کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں ایک بہت بڑا محدث بیٹھے جو ان لاعلم لوگوں(سپریم کورٹ، آئینی عدالت کے ججز) کو بتائے کہ جو جج بنے گا وہ عقیدہ ختم نبوت کی تصدیق کرے گا، ہم عاصمہ جہانگیر کی باقیات کو نہیں مانتے، جعلی ڈگری والوں کو بھرتی کیا گیا تاکہ ان کو بلیک میل کرکے ان سے کام لیں گے، میں کھڑا ہوں، اکیلا جارہا ہوں، احسن بھون نامی کوئی شخص ہے، جس کا منڈی میں بدمعاشوں میں نام ہے، آجکل جوڈیشل کمیشن کا ممبر ہے، میرے اوپر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا، اور منصوبہ بنایا کہ یہ عدالت آئے گا تو اسے ٹماٹر اور انڈے ماریں گے، اگر یہ دفاع ختم نبوت والے چل پڑے تو تمہارے انڈے اور ٹماٹر ادھر ہی رہ جائیں گے، میں نے کہا کہ ہتک عزت اس کی ہوتی ہے جس کی کوئی عزت ہو، میں نے ایک کڑی کو ہاتھ ڈال دیا ہے، جو جوڈیشل کمیشن میں بیٹھ کر پس پردہ قادیانیوں کو عدلیہ میں لا رہے ہیں، ان کا راستہ روکو گے؟
27
646
9
2,661
88,552
TariQ MaliK retweeted
خاندانی ذرائع، PTI کے مطابق اس ویڈیو میں موجود تمام پانچ افراد لاپتا ہیں وزیراعلی سہیل آفریدی عمران خان کی بہنیں علیمہ خان نورین نیازی ڈاکٹر عظمی کزن قاسم خان فیلڈمارشل کے حکم پر مریم نواز حکومت نے انہیں فوجی قانون کے تحت قید کیا ہوا ہے ادویات بند ہیں، ٹارچر کی اطلاع ہے نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی انہیں رات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں لایا گیا وارڈ کو تالے لگا کر بند کردیا گیا
25
2,069
4
6,393
87,711
TariQ MaliK retweeted
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
135
5,079
38
16,738
202,181
خواجہ آصف کہہ رہا ہے میری عمر 77 سال ہے۔ میں رات کو انجوائے کرتا ہوں۔ یہ سارے انجوائمنٹ کے لئے ہی آئے ہیں۔ یہ سب مل کر پارٹی کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع رات کو سیمی پورن کلپس سے لطف اٹھاتا پے۔ اگر اس کے پاس بھی جہاز ہوتا تو یہ بھی دوائی کھا کر انجوائمنٹ کے لئے برف پوش پہاڑوں پر جاتا۔
6
47
308
5,470
TariQ MaliK retweeted
جو بھت بڑکیں مارتے ھین نا انکو بتائو یہ پڑی ہےتمہاری حثیت انکو تم بھادر بولتے ہو یہ ہین ہمارے محافظ یہ کریں گئے پاکستان کا دفاع انکو فرست ہی نہیں اپنو سے
77
811
12
2,918
32,106
TariQ MaliK retweeted
کراے کے ٹٹوں کی کوئی کمی نہیں ہے! انگریزوں سے انھیں اس سے بھی زیادہ محبت تھی!
یہ ہے پاکستان آرمی اور عوام کے درمیان وہ لازوال محبت، اٹوٹ اعتماد اور مضبوط رشتہ، جو ملک دشمن اور غدار کتوں کو ہضم نہیں ہوتا ✌️ پاک فوج اور پاکستانی عوام ایک جان، ایک پہچان، ایک پاکستان ! 🇵🇰 پاکستان آرمی زندہ باد! پاکستان پائندہ باد! @OfficialDGISPR
218
599
23
3,483
114,143
TariQ MaliK retweeted
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیلیے
16
754
2
4,221
44,130
TariQ MaliK retweeted
سوات سے سرکاری اہلکار لکڑی چوری کرتے وقت عوام نے پکڑیں!
14
1,476
8
3,301
105,552
سننے میں آرہا ہے کہ اس کو بھی کے پی کے میں کوئی وزارت چاہیے ۔ بیچارہ بے روز گار ہے اس لیے ۔ @ImranRiazKhan @SAfridiOfficial @SabeeKazmi786
7
67
174
1,501
ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کی بجائے کراچی میں تیسرا شوکت خانم ہسپتال کھڑا کر دیا ہے، جس کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہونے جا رہا یے، ان شاءاللہ
1
8
24
316
مریم نواز کا ایک جہاز= 11 ارب روپے پورا پی آئی اے = 10 ارب روپے یہ ظلم نہیں تو کیا ہے؟
4
16
34
606
TariQ MaliK retweeted
اتنےسورسزاتنےAi ٹول ہونےکےباوجودبھی لوگ کیوں نہیں سمجھ پارہے جان کر بھی جاہل یا کم عقل کیوں بنےہوئےہیں۔ کیوں انکوبات سمجھ میں نہیں آ تی تیری پارٹی میری پارٹی یہ مذہب وہ مذہب ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی میں پوری قوم کوتقسیم کیاگیا ہےاس لیےہم حق جان کربھی ناحق کاساتھ دیتےہیں؟
54
1,468
29
3,517
187,382
TariQ MaliK retweeted
تم میرے گھر داخل ہوئے غیر قانونی اب مجھے پورا حق ہے میں عاصم منیر کےگھر قانون کے ساتھ گھسوں اب میں بتائوں گا کیسے کسے کےگھر داخل ہوتےھین
526
4,099
77
14,058
306,784
TariQ MaliK retweeted
ابو بکر اللہ آپکو استقامت دے ! یہ جبر ہے بدمعاشی ہے اگر ابو بکر سے مسلہ ہے تو اُس کے خلاف قانونی قاروائی کرو عدالت لے کر جاو اُسکے بھائی کا کیا تعلق ہے اس سب سے ؟
میری پوری فیملی وی چک لو پھر وی نہیں چپ کرنے ولا میری فیملی عمران خان ماہرنگ بلوچ یا کشمیریوں سے ضروری نہیں
18
628
1
2,215
17,535
TariQ MaliK retweeted
جب نواز شریف ابھی زندہ تھا
واہ واہ ، کیا عزت کمائی ہے یا گنوائی ہے : یہ وہ نواز شریف ہیں جب انہوں نے اپنی بیٹی اور اپنی عزت فروخت نہیں کری تھی مگر شاید اس وقت کسی نے صحیح قیمت نہیں لگائی تھی ، مگر جب خاندان بکنے کے قابل ہو گیا تو "بیٹی فروختند و چے ارزاں فروختند " - آج سب کچھ لٹا کے بھی ہوش میں نہیں آ رہے اور خوش ہیں کے انکی بیٹی کوہ قاف کی فضاؤں میں اکیلے نا محرم کے ساتھ بند جہازوں میں "خوش گپیاں" کر رہی ہے اور وہ لندن میں چھپ کر بیٹھے تماشا دیکھ رہے ہیں - یہ چار منٹ کا ویڈیو دیکھ کر شرم تو آی ہوگی - شاید !! ! ! THANKS @Ikramyousefzai
9
138
4
494
10,086
bilkul aisa hay ..awr army ki izzat hameesha k liye khatam
2
12
41
438
اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ، اسٹیبلشمنٹ کے خرید و فروخت، سوداگری کی تفصیلات بتاتے یوئے۔۔۔۔۔
76
1,980
30
7,883
87,893
آزادی فلسطین کا سرخ دروازہ یحی السنوار کے خون آلود ہاتھ سے کھلے گا،ان شاءاللہ۔۔ یحییٰ السنوار کی شہادت کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ آپ 2024ء کو جنوبی غزہ کے شہر رفح کے علاقے تل السلطان میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید ہوئے تھے۔ شہادت سے چند لمحے پہلے کی ان کی آخری تصویر آج بھی ان کی مزاحمت کے آخری لمحات کی یاد دلاتی ہے۔سنوار کی غیر معمولی جرات،وژن،استقامت اور قربانی سے تا ابد حریت پسند رہنمائی اور رہبری لیتے رہیں گے۔۔ اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ فلسطین، فلسطینیوں کا ہے پورے کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا۔ انشاءاللہ
10
474
3
1,710
11,294
ابھی تو آغاز ہے پیارے۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں میں صرف ایک خیبر پختون خوا کی حکومت فارم 45 کی حقیقی عوامی حکومت ہے باقی تو مسلط شدہ ہارے ہوئے فارم 47 کی جعلی حکومتیں ہیں۔۔۔
192
4,310
36
13,586
92,281