TARIQ MEHMOOD (@T37md) profile picture

لیس الانسان الا ما سعی

Joined February 2011
Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)Photo by TARIQ MEHMOOD (@T37md)
TARIQ MEHMOOD retweeted
ہاشف عباسی کے بعد صابر شاکر صاحب کی جعلی ویڈیو بھی اسٹیبلشمنٹ نے چلوا دی۔ اب اگر یہی کھیل دوسری طرف سے شروع ہوا تو پھر چیخیں سنائی دیں گی۔
89
1,480
20
5,974
196,760
TARIQ MEHMOOD retweeted
خوبسصورت انداز میں بہترین باتیں چالیس سالہ رکشہ ڈرائیور اتنا باشعور انسان، شدید محب وطن پاکستانی اور دوسری طرف بڑے بڑے سرکارے عہدوں پر بیٹھے فارن کوالیفائیڈ جاہل پاکستانی اشرافیہ جاہلیت کا سٹیٹس اور کلاس سے نہیں، سوچ سے پتہ چلتا ہے۔
17
974
9
2,221
16,022
TARIQ MEHMOOD retweeted
ویڈیو ایڈیٹ کرنے والے بندے کو دونوں ہاتھوں سے سلام 🫡 ویسے تو سہیل آفریدی کی ساتھ مریم نواز کا موازنہ بنتا نہیں ، لیکن پر بھی آگر کسی کو شک ہے تو وہ اس ویڈیو سے اندازہ لگائیں 👇
8
359
4
2,086
278,425
TARIQ MEHMOOD retweeted
دل کو قرار آیا یا رب العالمین ہمارے دل کا قرار واپس لوٹا دو
1
30
103
741
TARIQ MEHMOOD retweeted
پہلے وزیر اعظم کا قتل جب اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو خون لگنا شروع ہوا تھا۔۔۔
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو قتل ہوئے آج 75 برس مکمل ہوگئے، 75 سال بعد بھی ان کے قتل کے اصل محرک سامنے نہ آسکے، 75 سال قبل آج کے دن کمیٹی باغ راولپنڈی میں سید اکبر نامی شخص نے جلسہ عام میں فائرنگ کرکے قتل کیا،تاہم ان کے قاتل کو پولیس افسر نجف شاہ کے حکم پر انسپکٹر محمد شاہ نے موقع پر ہی فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ اس قتل پر جسٹس منیر کی سربراہی میں کمیشن بھی بنا مگر قتل کے پیچھے کون لوگ تھے وہ کبھی سامنے نہ آسکے۔ اس قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے آئی جی سپیشل برانچ صاحبزادہ اعتزاز الدین ایک طیارہ حادثے میں جان کی بازی ہارگئے اور کچھ اہم ڈاکومنٹس بھی جل کرراکھ ہوگئے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے تفتیشی افسر نے اس قتل کو ذاتی فعل قرار دیا تھا۔
78
2,569
8
7,792
62,035
چل اپنے جیسے گنہگار ڈھونڈتے ہیں!! نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے...!! کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنا!! یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے.. 💯✌️
1
10
23
625
TARIQ MEHMOOD retweeted
1
6
233
TARIQ MEHMOOD retweeted
"ہم ہر ظلم اور برائی کے خلاف ہر صورت لڑیں گے۔ بزدلی ہمارے خون میں نہیں ہے۔ - قاسم خان
16
680
1
1,949
8,415
TARIQ MEHMOOD retweeted
1
4
43
TARIQ MEHMOOD retweeted
عمران خان جیل میں بیٹھا انتظار کر رہا ہوگا کہ لانگ مارچ ارہا اسلام آباد میرے لوگ ائیں گے جس کے بعد حکومت گھٹنے ٹیک دے گی مذاکرات ہونگے مگر اسے کیا پتہ فکسڈ میچ تھا ،،،،،،شہباز گل کو ضرور سنیں
8
272
1
736
9,297
TARIQ MEHMOOD retweeted
استغفراللٰہ
11
24
1
252
10,359
TARIQ MEHMOOD retweeted
بہت ہی زہریلی ساس ہے جس کو لڑائ کے علاؤہ کچھ نہیں آتا 🥹
7
9
91
8,472
TARIQ MEHMOOD retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
1
55
259
1,450
1
6
9
216
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم جمعہ مبارک Good afternoon
55
41
130
1,083
TARIQ MEHMOOD retweeted
فوج کے ڈنڈے کے سامنے سب بے بس دیکھائے دیتے ۔
رات کے اندھیرے میں دھرنے سے عوام کو اکیلا چھوڑ کر غائب ہوجانا۔ اور اگلے دن آکر کہہ دینا دھرنا ختم نہیں ہوا۔ دھرنا جاری ہے۔ یہ گیم تم سے اس بار بھی کی گئی۔ اب بھی یہی کہا گیا کہ لانگ مارچ ہر صورت ہوگا؟ تو کہاں ہوا؟ ساری قیادت کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟ کیا گرفتار ہونے کا خطرہ نہیں تھا؟ کیوں عوام سے الگ ہوا سہیل آفریدی؟ اور اگر گرفتار ہوگیا تو کیا اس نے اپنے پیچھے کسی کی ذمہ داری لگائی لانگ مارچ کو لیڈ کرنے کی؟ انصافیو خدا کا واسطہ ہے پٹواریوں کی طرح ریوڑ کے پیچھے مت چل پڑا کرو۔ تم پڑھے لکھے ہو اور باشعور ہو۔ تمہیں میں پہلے بھی کہہ چکا تھا کہ اگر سہیل آفریدی وزیراعلیٰ منتخب ہوجاتا ہے تو سمجھ لینا تحریک انصاف کو کھیلنے کے لئے ایک نیا گنڈاپور دے دیا گیا ہے۔ ذرا سوچو۔ تحریک انصاف ساری کچل کررکھ دی گئی۔ لوگوں کو توڑ توڑ کے پارٹی کے خلاف پریس کانفرنسز کروائیں۔ انتخابی نشان چھین لیا۔ الیکشن سے باہر نکال دیا۔ پھر بھی جب خان کو نا ہرا پائے تو فارم 47 کا سہارا لیا۔ قانون سازی کے لئے بسیں بھر بھر کے اسمبلی ممبران کو ایسے لایا جاتا تھا جیسے بھیڑ بکریاں ہیں۔ تو کیا ایک صوبے کا وزیراعلیٰ آسانی سے بننے دیتے؟ او بھائی خالد خورشید اپنا بندہ نہیں تھا تو اسے ڈس کوالیفائی کرکے نکال دیا گیا تو سہیل آفریدی کونسا حاتم طائی ہے؟ تم جو مرضی بولو مجھے پرواہ نہیں۔ لیکن یاد رکھو تحریک انصاف نے عمران خان کو بیچ دیا ہوا ہے۔ اور تم ابھی تک قیادت سے بیوقوف بن رہے ہو۔
3
6
23
1,942
TARIQ MEHMOOD retweeted
پاکستانی استاد سے ایرانیوں نے کیا پوچھا ؟
65
446
8
1,622
95,290
TARIQ MEHMOOD retweeted
مولانا فضل الرحمن نے آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کھل کر للکار دیا، عمران ریاض۔
5
70
1
279
6,046
3
9
35
384
کچلاک کا پتہ ہے کہ کہاں ہے؟ ڈنٹونک کی منہ کو دیکھیں بلوچستان کے دونوں سینیٹرز کو ڈینٹونک کی کتی والی کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
10
1,211
8
4,186
139,412