Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01) header
Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01) profile picture
London United Kingdom
Joined October 2012
Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)Photo by Syed Mehboob Ali Shah (@Syedm01)
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
ان الو کے پٹھوں سے کوئی پوچھے! پوری دنیا میں انٹرنیٹ ڈاؤن ہو رہا ہے۔ پوری دنیا میں سائبر اٹیک اور ہیکنگ ہو رہی ہے۔ ابھی کل ہی مائیکروسافٹ کا 18 گھنٹے کا عالمی بریک ڈاؤن ہوا، 70 سے زیادہ ملکوں میں Teams، Outlook، Copilot سب بند ہو گیا۔ لاکھوں لوگوں کا کام رک گیا۔ اور ایسے میں آپ پورے معاشرے کو کیش لیس کر کے انٹرنیٹ پر بھیج رہے ہیں؟ تم کرنا کیا چاہتے ہو؟ اسلام آباد کی مثال — سب سے بڑا ثبوت اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ 30 نومبر کے بعد کسی سرکاری محکمے میں کیش نہیں لیا جائے گا۔ 31 دسمبر تک ریڑھی والے سے لے کر بڑے مال تک سب کو ڈیجیٹل کرنا ہے۔ یعنی ریڑھی والا بھی اب کیش نہیں لے گا، سب انٹرنیٹ پر ہوگا۔ اب مجھے بتاؤ: ایک انٹرنیٹ بریک ڈاؤن ہوا تو کیا ہوگا؟ پورا معاشرہ درہم برہم ہو جائے گا۔ کیونکہ: - تمام کاروبار رک جائیں گے - خرید و فروخت رک جائے گی - معمولات زندگی رک جائیں گے - روٹی، دوائی، پیٹرول، سب رک جائے گا صرف اگر ATM بند ہو جائیں، 4G نیٹ ورک بند ہو جائے تو لوگ پیمنٹ نہیں کر سکتے۔ جس کے پاس لاکھوں روپے بینک میں ہوں گے، وہ بھی بھوکا مرے گا۔ کیونکہ اس کا پیسہ اس کے ہاتھ میں نہیں، *ایک سکرین میں ہے۔ یہ ترقی ہے یا غلامی؟ آپ کیوں کیش لیس کرنا چاہتے ہیں؟ اس کا کیا فائدہ ہے؟ بتاؤ نا، کیش لیس کا فائدہ کس کو ہے؟ - غریب کو؟ جس کے پاس موبائل ہی نہیں؟ - ریڑھی والے کو؟ جس کا نیٹ ورک ہی نہیں چلتا؟ - گاؤں والے کو؟ جہاں بجلی ہی نہیں آتی؟ نہیں! کیش لیس کا ایک ہی فائدہ ہے: ہر انسان کو سسٹم کا غلام بنانا۔ جب آپ کے پاس کیش ہوگا تو آپ آزاد ہو۔ آپ نے جیب سے پیسے نکالے، روٹی لی، چلے گئے۔ کسی کو پتہ نہیں چلا۔ جب آپ کیش لیس ہو جاؤ گے تو: - آپ کی ہر خریداری ریکارڈ ہوگی - آپ کا ہر قدم ٹریک ہوگا - آپ کا اکاؤنٹ ایک بٹن سے بند ہو سکتا ہے - آپ کی پہچان ایک کلک سے ختم ہو سکتی ہے اور یہی تو دجال کا حکم ہے کہ ہر انسان کو غلام بنایا جائے۔ اور اب اس کے ساتھ چپ بھی لگ رہی ہے یہاں بات ختم نہیں ہوتی۔ ایک طرف آپ کو کیش لیس کر کے انٹرنیٹ پر بھیجا جا رہا ہے، دوسری طرف انسانوں کے اندر چپ لگائی جا رہی ہے۔ منقول #موناسکندر
49
135
4
374
14,722
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
عالمی عدالت انصاف کا میانمار کے خلاف فیصلہ اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے جب بڑے بڑے اسلامی ملک چپ رہے تب مغربی افریقہ کے ایک چھوٹے سے مسلم ملک گیمبیا نے برما کے مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف نومبر 2019 میں عالمی عدالتِ انصاف میں میانمار کے خلاف دائر کیا اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے بھی اپنی رپورٹ میں کم از کم 10,000 افراد کی ہلاکت کا تخمینہ لگایا تھا آج عالمی عدالتِ انصاف نے ہیگ میں گیمبیا بنام میانمار مقدمے کا تین گھنٹے طویل حتمی فیصلہ سنایا ۔جس میں میانمار کی فوج کی 2017 کی کارروائیاں روہنگیا آبادی کے ایک بڑے حصے کو تباہ کرنے کے واضح ارادے (Genocidal Intent)، اور میانمار نسل کشی کے جرم کا مرتکب قرار دیا۔ عالمی عدالتِ انصاف کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ریاست کو براہِ راست نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ​عدالت نے باقاعدہ تسلیم کیا کہ میانمار کی فورسز کے نام نہاد "کلیئرنس آپریشنز" کے دوران اندازاً 10,000 روہنگیا افراد کو قتل کیا گیا۔اور میانمار کو حکم دیا کہ وہ متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، لاپتہ افراد کی تلاش کرے، اور روہنگیا مہاجرین کی محفوظ اور باوقار واپسی کے اقدامات کرے۔ یہ فیصلہ حتمی ہے اور اس کے خلاف کوئی اپیل نہیں کی جا سکتی۔ ​یہی قانونی اصول جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے میں بھی براہِ راست لاگو ہوں گے۔ کیونکہ دونوں مقدمات ایک ہی معاہدے (1948 Genocide Convention) کے تحت چل رہے ہیں: بین الاقوامی عدالتِ انصاف اپنے پچھلے فیصلوں کے اصولوں کو اگلے مقدمات میں لاگو کرتی ہے۔ میانمار کیس میں عدالت نے جن شواہد، بیانات اور زمینی حقائق کی بنیاد پر "نسل کشی کے ارادے" کا تعین کیا، وہی پیمانہ اب غزہ کی صورتحال پر بھی لاگو ہوگا۔
17
285
2
906
8,829
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
انتباہ: اگر آپ بھی امریکہ کے حالیہ انتخابات میں مسلمان ناموں والے سیاستدانوں کی جیت پر خوش ہو رہے ہیں اور اسے اسلام کی فتح سمجھ کر تالیاں بجا رہے ہیں، تو خدا کے لیے ایک لمحے کے لیے رک جائیے! آپ جس چمکتے ہوئے سراب کو اپنی کامیابی سمجھ رہے ہیں، وہ دراصل ہماری آنے والی نسلوں اور نوجوانوں کے ایمان کا شکار کرنے کے لیے بچھایا گیا سب سے خوفناک فکری جال ہے۔ اس ایک تحقیقی مضمون کو مرتب کرنے، امریکی تھنک ٹینکس کی خفیہ رپورٹس کھنگالنے اور ان نام نہاد مسلم رہنماؤں کے اصل انتخابی ریکارڈز اور سرپرستوں کا کچا چٹھا نکالنے کے لیے میں نے پچھلے پانچ دن مسلسل محنت کی ہے اور درجنوں مستند دستاویزات چھان ماری ہیں۔ میں نے ایک طالبِ علم کی حیثیت سے اپنا فرض ادا کر دیا ہے؛ اب آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ اس تحریر کو محض لائک یا شیئر کر کے آگے مت گزر جائیے گا۔ آج اپنے قیمتی وقت میں سے صرف دس منٹ نکال کر اس کا ایک ایک لفظ آخر تک ضرور پڑھیے، کیونکہ اس میں موجود ہوش ربا اور باحوالہ حقائق آپ کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔ اگر ہم نے آج اپنی غفلت کی چادر نہ اتاری اور اپنے بچوں اور نوجوانوں کو اس خوبصورت ناموں والے میٹھے زہر سے بچانے کی فکر نہ کی، تو کل ہمارے گھروں میں نام تو عبدل اور زہران جیسے ہی رہ جائیں گے مگر اندر سے اسلام کی روح اور اخلاقیات کا جنازہ نکل چکا ہوگا۔ مہربانی فرما کر اس تحریر کو ٹھنڈے دل سے مکمل پڑھیں اور اپنے حلقۂ احباب تک لازماً پہنچائیں! امریکی ایوانوں میں ’’مسلم فتح‘‘ کا فکری سراب، سوروس کی نرسریاں اور نیا عالمی نظام: عبدل السید اور زہران ممدانی کے سیاسی عروج کا تحقیقی پوسٹ مارٹم! - بلال شوکت آزاد مئی دو ہزار نو کی ایک روشن صبح تھی جب امریکی ریاست مشی گن کے شہر این آربر کے دیوہیکل اسٹیڈیم میں ساٹھ ہزار سے زائد لوگوں کا مجمع سانس روکے بیٹھا تھا، اور اسٹیج پر امریکہ کے نو منتخب صدر بارک حسین اوباما کے بالکل پہلو میں چوبیس سال کا ایک مصری نژاد مسلمان نوجوان مائیکروفون تھامے کھڑا تھا جسے یونیورسٹی آف مشی گن کے ہزاروں طلبہ میں سے طالبِ علم مقرر کے طور پر منتخب کیا گیا تھا۔ جب اس نوجوان نے اپنی تقریر ختم کی تو بارک اوباما نے آگے بڑھ کر اس سے گرم جوشی سے مصافحہ کیا، اس کے کندھے کو تھپتھپایا اور کیمروں کی چمکتی ہوئی روشنیوں میں امریکی اسٹیبلشمنٹ کے تھنک ٹینکس نے اپنی ڈائریوں میں اس نوجوان کا نام خطِ کشیدہ کر کے لکھ لیا۔ اس نوجوان کا نام عبدل السید (Abdul El-Sayed) تھا۔ اس منظر سے ٹھیک سترہ سال آگے آئیں؛ نومبر دو ہزار چھبیس کے حالیہ امریکی مڈٹرم انتخابات (Midterm Elections) کا میدان سجتا ہے جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے دوسرے دورِ حکومت کے وسط میں ایک بدترین سیاسی اور پارلیمانی شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس کے بعد ٹرمپ کے لیے اپنی باقی ماندہ مدتِ صدارت میں پہلے جیسی مطلق العنان آزادی اور اختیارات کے ساتھ حکومت کرنا ممکن نہیں رہتا۔ لیکن اس امریکی انتخابی زلزلے میں جو خبر لاہور، کراچی، اسلام آباد، قاہرہ اور ڈھاکہ کے ڈرائنگ رومز، نیوز چینلز اور سوشل میڈیا کی دیواروں پر سب سے زیادہ ہیجانی کیفیت پیدا کرتی ہے، وہ ٹرمپ کی شکست سے زیادہ مشی گن سے عبدل السید کا امریکی سینیٹ تک پہنچنا اور نیویارک کے سیاسی افق پر زہران ممدانی (Zohran Mamdani) جیسے نوجوان مسلمان چہروں کا میئرشپ اور ریاستی اقتدار کے ایوانوں میں چھانا ہے۔ ہمارے ہاں کا سادہ لوح، جذباتی اور سطحی مطالعہ رکھنے والا مسلمان، جسے صدیوں کی محکومی نے اس نفسیاتی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے کہ وہ مغرب میں کسی بھی عربی یا اسلامی نام والے شخص کی کامیابی کو ’’اسلام کی نشاۃِ ثانیہ‘‘ سمجھ کر بغلیں بجانے لگتا ہے، آج بھی اس نام نہاد فتح پر شادیانے بجا رہا ہے۔ کیا آپ نے کبھی اس خوش فہمی کے خمار سے باہر نکل کر اپنے آپ سے یہ تلخ اور بے رحم سوال پوچھا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا سرمایہ دارانہ اور سیکولر نظام، جو مشرقِ وسطیٰ میں مسلمانوں کے وسائل اور نظریات کو کچلنے کے لیے کھربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، وہ اچانک اپنے ہی ملک کے اعلیٰ ترین قانون ساز اداروں، سینیٹ اور میئر کے دفاتر میں مسلمان ناموں والے نوجوانوں کو سرخ قالین بچھا کر کیوں لا رہا ہے؟ آج میں کسی جذباتی نعرے بازی کا حصہ بننے کے بجائے، مستند امریکی دستاویزات، تھنک ٹینکس کی رپورٹس، انتخابی ریکارڈز اور ان مسلم سیاستدانوں کے اپنے بیانات اور سرپرستوں (Mentors) کی فائلیں کھول کر ایک ایسی ’’وسل بلوئنگ‘‘ (Whistleblowing) تحریر آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں جو آپ کے ذہن کے سارے قفل توڑ کر رکھ دے گی۔ 👇
18
60
1
121
10,748
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
مولانا فضل الرحمان کے فوج اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے FWO کے متعلق بیانات بس وہ دھواں ہے جو کہیں باہمی کشمکش اور مناقشے کی گیلی لکڑیوں کے جلنے سے اٹھ رہا ہے۔ اب بھک سے آگ جل پڑے گی یا دھواں چھوڑتے چھوڑتے بجھ جائے گی۔ بہرحال ۔۔۔ راکھ ہر صورت میں اڑے گی
21
117
1
548
6,405
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
Let me be absolutely clear: anyone who targets Londoners because of their faith will be held to account. I'll continue working with the Met Police and partners to tackle faith-based hate crime, such as Islamophobia, protect our communities and ensure there is zero tolerance for this kind of prejudice in our city.
Readers added context they thought people might want to know
bbc.co.uk/news/uk-englan… 4 men were recorded chanting antisemitic slurs threatening murder and rape. The vehicle was tracked and the occupants arrested. Despite all of the evidence, the case was dropped by the CPS. They targeted Londoners based on their faith. They were not held to account.
228
747
1,107
879,506
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
This Islamophobia Awareness Month, we must shine a light on the abhorrent hatred and discrimination Muslims continue to face. In the last year alone, religious hate crimes targeting Muslims rose by 15% in England and Wales. This is utterly unacceptable. London will always stand against hatred, prejudice and discrimination.
Readers added context they thought people might want to know
UK security agencies still assess Islamist extremism as the largest terrorism threat. MI5's Islamist-related caseload remains roughly 75% of its counter-terrorism work, according to recent threat assessments. isdglobal.org/digital-dispat…
1
809
2,980
4,965
3,768,077
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
میں اُس شخص کو سب سے بڑا بے غیرت مانتا ہوں جو اقتدار یا مال و دولت یا اختیار کیلئے عوامی جذبات اور احساسات کو نظر انداز کرتا ہے اور تاریخ میں ایک ظالم اور بد ترین انسان کے طور پر یاد رکھے جانے کو تیار ہوتا ہے۔ اسے ہوس، حرص اور طاقت کے نشے کی انتہا کہا جا سکتا ہے، تاریخ میں اسکی مثالیں یزید بن معاویہ، عبید اللہ ابن زیاد، عمرو ابن سعد ابی وقاص اور شمر کی صورت میں موجود ہیں۔ ہر ظلم کے دور میں ایسے کردار ہوتے ہیں۔ ایک جو حکمران ہوتا ہے، دوئم جو اس حکمران کا آلہ کار ہوتا ہے، سوئم وہ جو ایسے اقتدار کا سہولت کار ہوتا ہے، چہارم وہ جو غلیظ ترین کام کو عملی طور پر سر انجام دیتا ہے۔ لیکن اہم یہ ہے ان سب کا انجام بھی بدترین ہوتا ہے۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
1
56
1
221
3,565
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ دفاعی سرحدوں کے تحفظ سے متعلق ہے نہ کہ جارحانہ کاروائیوں کیلئے۔ پھر باب المندب کی حالیہ کاروائیوں میں کسی پاکستانی فوجی افسر کی حوثیوں کے ہاتھوں ہلاکت کی خبریں کیوں آ رہی ہیں پاکستانی قومی اسمبلی اور سینٹ نے تو 2015 میں یمن تنازع پر ایک متفقہ قرارداد منظور کی تھی کہ یمن کے اندرونی تنازع میں پاکستان غیر جانبدار رہے گا اور کسی عسکری تعاون کا حصہ نہیں بنے گا
34
433
3
1,418
53,255
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
مشورہ مفت ہے بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر اپنے تئیں ملاقات سے گریز کریں اور بہنوں یا پانچ سات رکنی وفد کے بغیر ملاقات کرنے مت جائیں۔ نا آپ سے عمران خان کا بوجھ اٹھایا جائے گا نا واپس آکر یوتھیوں کا۔
84
2,010
42
6,889
53,642
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
جس قوم کی بنیاد کربلا کی تاریخ پر ہو، بچپن سائنس اور ٹیکنالوجی کی گود میں کھیلا ہو، جسکا صحن اقبال کی شاعری ہو، جسکی رگوں میں صبر اور قُربانی ہو، نوجوانی حق اور سچ کے میدان میں لڑتے گزری ہو، جو آخری نبی محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّم کے نواسے حضرت امام علیہ السلام کے راستے پر چلے، اُسے ایرانی قوم کہتے ہیں اور جو ایران میں رہتی ہے۔ مغرب نے ایرانی قوم کی وہ طاقت جو اُسے جرمنی اور جاپان بنا سکتی تھی، اُسے روکنے کیلئے ایران کے بارے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پروپگینڈا کیا، ایران کے خلاف مغربی میڈیا اور زیادہ تر اسلامی ممالک کے میڈیا نے ڈس انفارمیشن پھیلائ تاکہ مسلمان علامہ اقبال کے شعر کا مطلب نا سمجھ جائیں۔ میں اقبال لاہوری کا صرف پیغام پہنچا رہا ہوں۔ پانی بھی مسخر ہے، ہوا بھی مسخر کیا ہو جو نگاہِ فلکِ پیر بدل جائے دیکھا ہے ملوکیتِ افرنگ نے جو خواب ممکن ہے کہ اُس خواب کی تعبیر بدل جائے تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جنیوا شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
10
51
213
2,919
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
صیہونی لابی میدان جنگ میں، مذاکرات کی ٹیبل پر، اور معاشی جنگ میں شکست فاش کھانے کے بعد مسلمانوں میں فرقہ واریت پھیلانے میں کامیاب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، یہ شاید ان کا آخری پتا ہے جو وہ ہمیشہ سے کھیلتے آئے ہیں اور تقریبا ہمیشہ کامیاب رہے ہیں، قرآن مجید کی واضح وارننگ کے باوجود کہ یہود و نصارٰی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے مسلمان نہیں سمجھ سکے یا سمجھنا نہیں چاہتے
60
52
15
208
6,251
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
مکہ مکرمہ سے تقریبا 70 کلومیٹر دور کنگ فہد ائیر بیس ہے کہ جہاں سے طیارے اڑ کر یمن پر بمباری کرتے ہیں۔۔۔ اس اڈے پر جوابی حملہ مکہ مکرمہ یا حرمین الشریفین پر حملہ کیسے ہو گیا۔۔۔ ؟ ریال خور ابلیس اپنے لائکس اور کمنٹس کیلئے صبح سے پاکستانیوں کے مذہبی جذبات بڑھکا رہے ہیں۔ باقی دنیا میں بھی تم سے ذیادہ سچے اور حرمین الشریفین سے محبت کرنے والے بستے ہیں وہاں کوئی بھی اسطرح کے جاہلانہ مباحثے نہیں کرتا۔ جس پروردگار نے اس وقت کی سپر پاور ابرہہ سے اپنے گھر کی حفاظت فرمائ وہ اب بھی حفاظت فرمائے گا۔۔۔
2
1
9
459
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
بھارت ایک تو ٹورنامنٹ جیتتا ہے اور پھر ہمارے پی سی بی کے چیرمین سے ٹرافی لینے سے انکار کرتا ہے۔ دوسری دفعہ یہ واقعہ اب وومن ایشین ٹورنامنٹ میں ہوا ہے۔ میں کئی دفعہ کہہ چکا ہوں کہ 2022 کے بعد کوئ ایسی نحوست ہمارے سے چل رہی ہے کہ تسلسل کے ساتھ کوئ نا کوئ ایسا واقعہ ہوتا ہے کہ ہمیں شرمندگی اُٹھانی پڑتی ہے، پوری دُنیا میں ایسے واقعات پر پاکستان کا امیج خراب ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ وومن ٹیم کا کوچ وہ ایوریج باؤلر ہے جو کرکٹ بورڈ میں پچھلے چار سال سے مختلف عہدوں پر براجمان ہے، پہلے سپورٹس منسٹر بنا، پھر کبھی سلیکشن کمیٹی اور کبھی کوچ اور کبھی مینجر۔ لیکن وہاب ریاض کو کرکٹ کی بربادی کے بعد بھی ہٹانا ناممکن ہے۔ کیا یہ نہیں ہو سکتا تھا کہ اس دفعہ چیرمین پی سی بی بھارتی ٹیم کو ٹرافی دینے کی بجاۓ زمین پر رکھ کے چلے جاتے کہ خود ہی اُٹھا لو۔ دوسری طرف ہماری قومی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میں کلین سویپ ہو چکی ہے۔پچھلے چار سالوں میں اتنی ذلت اور بے عزتی پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئ۔
11
49
262
4,754
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
سرو جان و تن و مال فدایت یارسول اللہ نمودہ وصف اخلاقت خدایت یارسول اللہ اگر بینم بہ بیداری ترا با چشم کم بینم کنم سرمہ بہ چشمان ، خاک پایت یارسول اللہ صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️ 🌼🌼🌼🌼🌼
1
1
2
41
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
انہوں نے کیا کیا یہ اہم نہیں اب آپ لوگ کیا کرتے ہیں یہ اہم ہے @salmanAraja @JunaidAkbarMNA @SohailAfridiISF @PTIofficial
58
499
9
1,080
8,655
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
عرش مکاں ہیں نازش دوجہاں ہیں شاہ شاہان ہیں فخر کون و مکاں ہیں رسول امین نازش بریں صاحب خلق عظیم ہیں خیرالوری بدرالدجی نورالھدی کہف الورا شمس الضحٰی صاحب قاب قوسین او ادنٰی ہیں۔ صلو علیہ وسلمو تسلیما صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 وہ سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
2
2
2
59
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
کیا دفاعی معاہدے اور علاقائ اتحاد کسی ملک کی مدد کر سکتے ہیں؟ پاکستان سینٹو، سیٹو، کامن ویلتھ اور امریکہ کا نان نیٹو اتحادی تھا، لیکن جب مشرقی پاکستان کی عوام نے آزادی کا اعلان کر دیا تو یہ سب اتحاد پاکستان کی کوئ مدد نا کر سکے اور پاکستان ٹوٹ گیا۔ امریکہ کا چھٹا بحری بیڑا آج کے امریکی بحری بیڑے کی طرح سمندروں میں بے مقصد اور آوارہ گھومتا رہا لیکن پاکستان کی مدد کیلئے کبھی نا پہنچ سکا۔ یہی پاکستان جب 1965 کی جنگ لڑ رہا تھا تو ایران نے بھارت پر تیل کی فروخت کی پابندی لگائ، پاکستان کو فوجی اور معاشی مدد فراہم کی، مغربی جرمنی سے نوے ایف 86 سیبر فائٹر جیٹ، ائیر ٹو ائیر میزائل اور اسلحہ خرید کر پاکستان پہنچایا جو امریکی پابندی کیوجہ سے براہ راست ممکن نا تھا۔ 1971 کی جنگ میں تو ایران نے اپنے فائٹر جیٹ بھی دئیے۔ مفت تیل بھی دیا، لیکن اس تعاون کیوجہ سٹریٹیجک مفادات تھے، پاکستان اور ایران دونوں مغربی بلاک کا حصہ تھے، دونوں چینی اور روسی بلاک سے باہر تھے۔ بھارت روسی بلاک کا حصہ تھا۔ عراق آٹھ سال تک امریکہ، سویت یونین،خلیجی ممالک، اسرائیل کی مدد کے باوجود ایران کی ایک انچ زمین پر قبضہ برقرار نا رکھ سکا اور بلآخر خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا۔ کوئ دفاعی مدد، تعاون اور اتحاد عراق کو فاتح نا بنا سکی۔ کوئ دفاعی معاہدہ یا علاقائ اتحاد کسی ملک کی سالمیت کی گارنٹی نہیں ہے۔ صرف کسی ملک کی اپنی معیشت، عسکری طاقت، سیاسی استحکام، لیڈرشپ اور عالمی اہمیت اُس ملک کی سالمیت کا تحفظ کرتی ہے۔ ان بنیادی قواعد و ضوابط کی بہترین مثال ایران ہے۔جنگ شروع ہونے سے پہلے ایران کا روس اور چین سے کوئ دفاعی معاہدہ نہیں تھا، بلکہ ایران دُنیا میں تنہا تھا، لیکن جب ایران نے اپنی طاقت، اپنی جغرافیائی اہمیت، عوامی حمایت اور لیڈرشپ کو دُنیا کے سامنے رکھا تو دونوں ملک روس اور چین ایران کے ساتھ جُڑ گئے۔ روس اور چین کو احساس ہوا کہ امریکہ کے خلاف ایران انکا بہترین دفاع ہے، بہترین سٹرٹیجی ہے اور بہترین کارڈ ہے، دونوں ممالک نے ایران کو اپنی ریڈ لائین بنا لیا۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ پہلے اپنے پاؤں پر کھڑے ہو، اپنے اندر ہمت پیدا کرو، اپنی تیاری کرو، عوام کی حمایت حاصل کرو تو دُنیا آپ کا احترام کرے گی اور مدد بھی کرے گی، پیسے کے زور پر قائم اتحاد تیز ہوا میں تنکے کی طرح اُڑ جاتے ہیں۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
9
33
1
127
2,629
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
تحریک انصاف کی موجودہ کمپرومائزڈ قیادت سے جلاب تو آسکتےہیں، مگر انقلاب نہیں ۔ #موناسکندر
6
6
2
33
1,402
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
کیا مذاق ہے نظام دین کے کارندے کہہ رہے ہیں کہ نظام نہیں چل رہا تو یہ بھی مان لیں کہ نظام دین خود غلط اور اس خرابی کی جڑ ہے
16
109
1
508
6,444
Syed Mehboob Ali Shah retweeted
صرف کراچی شہر دنیا کے 150 ممالک سے بڑا ہے جسے لندن،دبئی،نیویارک بننا چاہیے تھا اس جیسے دنیا کے بہترین پورٹ سٹی کو کرپٹ ترین جماعت پیپلز پارٹی کی انا،ضد،لسانیت اور ان کے اقتدار کی ہوس اور ان کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے۔ وہ سندھ سے ووٹ لیکر دنیا کے 150 ممالک سے بڑے آبادی کے شہر پر مفت میں حکومت کر لیتے ہیں۔ لوگ محسن نقوی کی ذات پر تنقید کر رہے ہیں۔ حالانکہ باتیں ساری ٹھیک ہیں۔ نئے انتظامی یونٹس بنانے میں کیا تکلیف ہے؟ (بقول میاں عامر) پنجاب آبادی کے لحاظ سے دنیا کے 182 ممالک سے بڑا صوبہ ہے۔ سندھ دنیا کے 162 ممالک سے اور خیبرپختونخوا 152 ممالک سے بڑا ہے۔ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے دنیا کے 172 ممالک سے بڑا صوبہ ہے۔ کیا یہ ملک چند سیاسی پارٹیوں کی جاگیر ہے جن کے اقتدار کے لیے عوام کو اس دور میں بھی کیڑے مکوڑوں کی طرح زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔ نقوی کے بغض میں نہیں زہن کو کھلا رکھ کر سوچیں۔ (اسد آر چوہدری)
10
45
6
192
4,565