Syeda IZ (@SyedaIZPTI) header
Syeda IZ (@SyedaIZPTI) profile picture
United Kingdom
Joined October 2014
Photo by Syeda IZ (@SyedaIZPTI)Photo by Syeda IZ (@SyedaIZPTI)Photo by Syeda IZ (@SyedaIZPTI)Photo by Syeda IZ (@SyedaIZPTI)Photo by Syeda IZ (@SyedaIZPTI)Photo by Syeda IZ (@SyedaIZPTI)Photo by Syeda IZ (@SyedaIZPTI)
Syeda IZ retweeted
After spending three long years in Kot Lakhpat Jail following his false implication in the May 9 cases, Adnan Munawar has finally been granted bail by the Supreme Court today. A long overdue relief thanks to @SameerKhosa
27
268
9
962
32,411
Syeda IZ retweeted
سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمے میں عدنان منور کی پیروی کرنے اور ان کے لیے ضمانت کی صورت میں ریلیف حاصل کرنے پر ایڈووکیٹ سمیر کھوسہ صاحب @SameerKhosa کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ تین سال کی قید، اذیت اور انتظار کے بعد آخر کار عدنان منور اپنے گھر والوں کے پاس پہنچ گئے۔ اللّٰہ کرے کہ باقی تمام بے گناہ اسیران کے لیے بھی رہائی کے دروازے جلد کھلیں۔ آمین!
After spending three long years in Kot Lakhpat Jail following his false implication in the May 9 cases, Adnan Munawar has finally been granted bail by the Supreme Court today. A long overdue relief thanks to @SameerKhosa
2
47
3
170
5,106
Excellent job 👍🏻
97
2,800
42
9,913
260,089
امریکی پالیسیوں کے سامنے جھکنے پر عراقی صدر کو زائرین کی ناراضگی کا سامنا عراق کے وزیر اعظم علی الزیدی کو روضۂ امام علی علیہ السلام میں حاضری کے موقع پر زائرین اور حرم کی انتظامیہ کی جانب سے شدید ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاعات کے مطابق، امریکی مطالبوں کے سامنے جھکنے کے حوالے سے عراقی وزیراعظم کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا گیا، جس کے بعد وہ عوامی ردعمل کا سامنا نہ کر سکے اور فورا ہی روضے سے باہر نکل گئے۔
13
204
3
831
20,855
آج انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں حاجی محمد فیاض صاحب اور سعید لودھی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی سماعت کے موقع پر عدالت کی جانب سے چوتھا التوا دے دیا گیا، اور بعد از گرفتاری ضمانت کا فیصلہ صرف ایک ہی وجہ سے نہ ہو سکا کہ مقدمے کا ریکارڈ عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا گیا۔ ریکارڈ کی عدم دستیابی جان بوجھ کر کی گئی تھی اور پولیس جان بوجھ کر مقدمے کا ریکارڈ پیش نہیں کر رہی تاکہ حاجی فیاض، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف لاہور، اور سعید لودھی کی حراست کو طول دیا جا سکے۔ ہمیں امید ہے کہ 27 نومبر کو، جو کہ اگلی تاریخ ہے، ریکارڈ پیش کر دیا جائے گا۔ یہاں تک کہ میں نے عدالت کی معاونت بھی کی کہ بعد از گرفتاری ضمانت کے فیصلے کے لیے عدالت کو ریکارڈ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارے پاس ریمانڈ پیپرز کی مصدقہ نقول موجود ہیں جن کی بنیاد پر عدالت بعد از گرفتاری ضمانت کا فیصلہ کر سکتی ہے، تاہم عدالت نے مقدمہ 27 نومبر تک ملتوی کر دیا @PTIofficial @PtiNorthPunjab @salmanAraja @NiazullahKPTI @SHABAZGIL @ImranRaizKhan @BarristerGohar
23
73
970
سر اٹھا، اپنی قیمت کو جان دل میں جو آگ ہے کر اس کا اعلان خودی کو جگا خودی کو بنا اپنے عمل سے نیا آسمان بنا ہاتھ میں حوصلہ آنکھ میں ہے یقین ہم رکنے والے نہیں، ہم زندہ ہیں ابھی عمران خان✊️
2
10
47
554
3MPOمیں کوٹ لکھپت جیل میں دو ماہ سے قید پی ٹی آئی کے مزید تین لوگوں کو چھوڑنے کی اطلاع ہے۔ 1.شایان بشیر 2.محمد راشد بھٹی 3۔محمد بلال پہلے دو کو آج اور تیسرے کو کل چھوڑنے کی اطلاع ہے۔ @PTIofficial @PTIOfficialLHR @salmanAraja @SHABAZGIL @ImranRiazKhan
2
23
97
1,378
عمران خان صاحب کے خلاف 2022 میں لائے گئے عدم اعتماد کی سازش، میاں جاوید لطیف نے بے نقاب کر دی۔ اللہ الحق ہے۔
3
8
308
Syeda IZ retweeted
عمران خان کے کیریئر کے شروعاتی دور میں خان کا یہ باؤلنگ ایکشن آپ نے نہیں دیکھا ہوگا۔
2
86
555
15,263
#ماشاالله_لاحول_ولاقوة_الابالله_العلی_العظیم نسل حلال زادگان نسل شیر پاک خوردگان این ویدیو باید جهانی بشه
18
58
1
397
3,443
🚨 پی ٹی آئی کارکن ارم زہرہ کی چوتھے مقدمے میں بھی عبوری ضمانت کنفرم 🚨 ​لاہور, ایڈیشنل سیشن جج لاہور کی عدالت نے تھانہ ٹاؤن شپ میں درج مقدمہ نمبر 1420/26 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن ارم زہرہ کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی ہے۔ ​عدالت میں سماعت کے دوران ملزمہ کے وکیل کی جانب سے تفصیلی دلائل دیے گئے۔ وکیلِ صفائی کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے ارم زہرہ کی ضمانت کی توثیق کر دی۔ واضح رہے کہ یہ چوتھا مقدمہ ہے جس میں پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم ہوئی ہے۔
1
6
227
ان مولانا صاحب نے منبر پر اچھی بات کہی ہے مجالس میں ایسے ہی تربیتی گفتگو سے اجتماعی شعور پیدا ہوتا ہے
7
115
1
437
13,601
خوش آئند بات یہ ہے کہ صنم کی پیشیاں لگنا شروع ہو گئی ہیں اور ان شاء اللہ امید کرتی ہوں کہ جلد عالیہ حمزہ آپا کی پیشیوں کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا۔
لاہور سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں صنم جاوید خان اور فلک جاوید خان کی پیشی، عدالت سے باہر آتے ہی دونوں رہنماؤں کے خصوصی مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ! دونوں کی اگلی پیشی 4 دسمبر کو ہوگی۔ دونوں بہنوں کی مسکراہٹ اور پُراعتماد انداز دیکھ کر لگتا ہے کہ ابھی سے وزارتوں کی تیاری ہے، بس حلف برداری کا انتظار باقی ہے! @MianAliAshfaq
2
4
65
1,069
الحمدللہ میری چوتھے مقدمے میں بھی قبل از گرفتاری ضمانت کنفرم ہو گئی۔ ایف آئی آر نمبر 1420/26، تھانہ ٹاؤن شپ لاہور میں معزز ایڈیشنل سیشن جج لاہور کی عدالت میں تفصیلی دلائل کے بعد ضمانت منظور کر لی گئی۔
11
41
1
217
1,900
سابق سینیٹر مشتاق صاحب کی میزبانی میں 80 دن سے زائد جبری گمشدگی کے بعد رہا ہونے والے سلیمان سہیل، 41 دن بعد رہا ہونے والے آغا شیخ سرور، ایڈوکیٹ احسان اور محمد طہٰ لدھڑ کے ساتھ ایک یادگار نشست رہی۔ سینیٹر مشتاق صاحب سے ہمیشہ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ اللہ سب کیلئے آسانی فرمائے
9
130
1
561
3,139
بڑی ہمت ہے اس خاتون کی جس نے صدیق جان سے کھری کھری سننے کے لیے دوبارہ اپنی پوڈ کاسٹ پر بلا لیا
11
289
3
1,638
13,732
اے ٹی سی لاہور میں جناح ہاؤس کےقریب گاڑیاں جلانےکے مقدمےمیں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پراسیکیوشن کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے ضمانت کا فیصلہ ریکارڈ کی فراہمی تک مؤخر کردیا۔ ریکارڈ پیش نہ ہونے پر ضمانت کا فیصلہ کردیا جائے گا۔
1
6
19
465
پونے دو سال ناحق قید کے بعد عالیہ حمزہ ملک پھر پابندِ سلاسل، قید کے 240 دن مکمل، مگر انصاف اب بھی دور۔ آپ کے کیس کی ابھی باری نہیں آئی سلام ہے عالیہ حمزہ کی استقامت کو، جو قید و بند کی ہر آزمائش کے باوجود عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
1
9
17
349
Syeda IZ retweeted
عادل راجہ صاحب، آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ اپنے آپ کو درست ثابت کرنے کے لیے ہمیشہ ایسے ہی الزامات کا سہارا لیتے ہیں۔ خان صاحب کی گرفتاری سے لے کر آج تک چار دفعہ جانوروں کی طرح مار کھا چکا ہوں، آپ نے کھائی؟ دو دفعہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوا اور دو دفعہ اغوا۔ تین سال میں تین پٹیشنز دائر کر چکا ہوں، مگر آج تک پی سی ایل سے نام نہیں نکلوا سکا۔ گرین کارڈ بھی ضائع ہو گیا۔ کبھی کبھی میرا بھی دل کرتا ہے کہ کسی نہ کسی طرح پاکستان چھوڑ دوں، باہر جا کر شاید میں بھی بڑا انقلابی بن جاؤں۔ مگر پھر سوچتا ہوں، خان صاحب جیل میں ہیں اور میں پاکستان چھوڑ کر چلا جاؤں؟ ویسے اگر آپ واقعی پارٹی کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں موجود انقلابیوں کو ڈھونڈ کر سامنے لائیں، جو کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کرتے رہے، جب تک سلمان اکرم راجہ صاحب والا عوامی انقلاب نہیں آ جاتا۔
چڑیا گھر سے گواہی آئی ہے، واہ جی واہ!
32
59
3
251
40,384
عمران خان وہ نظریہ ہے، جیسے یہ چاہ کر بھی نہیں ہرا سکتے۔
23
85
884