Replying to @UN
@un @hrw @amnestyusa @amnesty @Pontifex @Europarl_EN @FRANCE24 @AlJazeera @SkyNews @MbSofKSA @RTErdogan @OIC_OCI @OICatUN @Declaracion @UNHumanRights @humanrights1st @UNHumanRightsW
Replying to @KremlinRussia_E
@KremlinRussia_E @mfa_russia @un @hrw @XiJinping_Chin @Xi_TheLeader @ChinaEUMission @princebinsalman @MbSofKSA @RTErdogan @rterdogan_ar @trpresidency @MuhyiddinYassin Life and death are in the hand of Allah Almighty but all of you highly respected personality should try hard to
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
بیگناہ یوتھ یو ای اے جیل میں اپنی بہترین دن گزار رہے ہیں کیونکہ پاکستان ملٹری ان ینگ لوگوں سے خوفزدہ ہے۔
افسوس کا مقام ہے!
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨ہر جگہ ایک ہی جواب آئے گا
سوال !! جیسے میں آپکا فین ہو آپ کس کی فین ہے
ماڈل کا جواب !! میں عمران خان کی فین ہوں
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
بارہ سو سے زائد دنوں سے مقید لیڈرشپ نے ہمت نہیں ہاری!
جب تک آپ حق پر قائم ہیں آپ فاتح ہیں۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
یہ ایک انتہائی تلخ سچائی ہے کہ وہ بہنیں جو بلکل واضح طور پر بے قصور ہیں اور ان کا جرم صرف اتنا ہے وہ اپنے بھائی کو ملنا چاہتی ہیں، اس کی صحت کی طرف سے فکرمند ہیں، انھیں 60 دن کے لئے بغیر کسی شرم و جھجھک کے گرفتار کر لیا ہے، تو عام پاکستانیوں کی کیا حیثیت؟
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
نورین خان اس وقت ICU میں ہے اور فیملی کو بھی ملنے کی اجازت نہیں لیکن بدقسمتی پارٹی اور بکاؤ میڈیا سمیت سب خاموش ہیں۔
نورین خان کی فوری رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
غیرقانونی حکم مان کر نوکری کرنا اپنے بچوں کو حرام کھلانا ہے.اور اسی کام میں مر گیے تو شہادت نہی ہوگی بلکہ انکا انجام ظالم کے ساتھ ہوگا.
جس جس کا دوست رشتے دار فوج، رینجر، یا پولیس میں ہیں ان تک یہ پیغام پہنچا دیں.
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
شکتر حسین آزاد کشمیر پندی باغ سےتعلق ہے ان کا پورا خاندان شہید کر دیا گیا آج تمام خاندان کی تدفین کر دی گئی
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔
نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔
جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔
28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔
صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔
24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔
طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔
بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔
ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔
نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔
ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟
میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔
طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔
مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
کالعدم BLF نے ماشکیل بلوچستان FCکے ونگ 58 کیمپ پر حملے کے دوران 18 اہلکاروں کی ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ہے، آزاد زرائع سے ہلاکتوں کی صیح تعداد کی تصدیق نہیں ہو سکی
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
جو اس دور میں ظلم و جبر کے خلاف آواز نہیں اٹھاتا ، وہ چاہے جتنا مرضی بڑا سو کالڈ عالم یا پیر ہو
اس کے جتنے مرضی پیروکار اور مرید ہوں
انسانیت کی نظر میں وہ حرامی ہے
بلکہ مہا حرامی ہے !!
#پاکستان
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
دنیا بھر میں ریاست اور عوام مخالف سرگرمیوں کو دہشت گردی کہا جاتا ہے
جبکہ پاکستان میں ہر وہ شخص دہشت گرد ہے جو یزید کی بیعت نہیں کرتا
#پاکستان
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
قرآن بھرا پڑا ہے
بڑے بڑے ظالم آئے جو انسانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھتے تھے ، آخر کار مٹا دئیے گئے، عبرت کا نشان بنا دئیے گئے
قرآن کی 299 آیات گواہ ہیں کہ اللہ نے کسی ظالم کو کبھی معاف نہیں کیا، پاکستان پہ مسلط فاشسٹ رجیم کے کسی ایک کردار کو بھی معافی ملنا قدرت کے اپنے اصولوں کے خلاف ہے
#پاکستان
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، میری موجودگی ضروری نہ تھی: وزیر دفاع خواجہ آصف
تیری اس دنیا میں آمد بھی ضروری نہیں تھی۔ آکر بھی تکلف ہی کیا۔
توں سیالکوٹ میں بیٹھ کر ٹوٹے دیکھ۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
آمین یا رب العالمین۔۔۔ 🤲
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ایران کا ابتک کا سب سے بڑا خطرناک پیغام
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم عزیزی نے آج تازہ بیان میں کہا ہے کہ
اگر امریکا نے دوبارہ جنگ چھیڑی
تو اس بار ایران NPT معاہدے سے نکل جائے گا
یعنی پھر ایران ایٹمی دھماکہ کرے گا
کچھ عرصہ قبل ایران کے قومی سلامتی چیف
جنرل محسن رضائی نے بھی ایسا ہی بیان جاری کیا تھا
کہ جنگ دوبارہ ہوئی تو ہماری ایٹمی ڈاکٹرائن بدل جائے گی
ایران کے موجودہ سپریم لیڈر مجتبی خامنائی کے بارے کہا جاتا ہے کہ
وہ ایٹم بم کے بارے نیا فتوی جاری کرسکتے ہیں
جس میں وہ اپنے مرحوم والد علی خامنائی کے 2005 کے فتوے کو ریورس کردیں گے
2005 میں خامنائی نے کہا تھا کہ
ایٹم بم بنانا حرام ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرمپ نے ایران کو ایٹم بم بنانے سے روکنے کے لیے یہ جنگ شروع کی تھی
لیکن ایران اس جنگ کی وجہ سے ایٹم بم بناسکتا ہے
ایران کے پاس اس وقت 440 کلوگرام 60 فیصد تک افزودہ یورینیم موجود ہے
جو شاید 90 فیصد تک بھی افزود کرلیا گیا ہو
اس سے ایران 10 ایٹم بم بناسکتا ہے
اب ایران گویا امریکا کو پیغام دے رہا ہے کہ
اختیار تمہارے پاس ہے
جنگ دوبارہ کرکے ایٹمی دھماکے دیکھنے ہیں یا نہیں
⬇️⬇️
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ان کے اندر inferiority complex ہے اس لئے یہ کبھی سوٹ پہن کر ٹائی لگا کر جاتے ہیں۔ عمران خان
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہماری سوشل میڈیا ٹیم کی X پر گرفت کمزور ہو رہی ہو، جیسے دلچسپی ختم ہوگٸی ہو، بہت سے اکاونٹس خاموش ہیں، عمران خان و خاندان والوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں آپ کا آواز نہ اُٹھانے سے اسٹیبلشمنٹ کو ہمت ہو گی اور وہ نقصان ہو گا جس کی تلافی ممکن نہیں ہو گی۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عاصم منیر عمران خان کی بہنوں پر بہت ظلم کر رہا ہے ۔ وہ اتنا ظالم ہے, کہ کتنے دنوں سے ماں اور بیٹا ایک ہی جیل میں قید ہیں ۔ پھر بھی ان کی ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی ۔ خان کی بہن کی طبیعت خراب ہوئی, تو اسے جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ۔ لیکن جب وہاں گھر والے پہنچے تو وہاں تالے لگا دیے گئے ۔ شہبازگل !





















