Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05) header
Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05) profile picture
Joined March 2022
Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)Photo by Syed Sajjad Ali (@SyedSajjad05)
اعظم سواتی کے مطابق ان کی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو ریکارڈنگ سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمپاؤنڈ کوئٹہ کی رہائش گاہ کی ہے۔ رہائش گاہ کا بندوبست چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کروایا تھا۔
146
6,137
105
15,603
Syed Sajjad Ali retweeted
پاکستان میں کوئی اس 75 سالہ بزرگ کو انصاف دے گا؟ یاد رکھیے گا یہ آنسو تباہ کر دیں گے۔
2,463
16,650
1,032
42,056
Syed Sajjad Ali retweeted
جو بھی آج خوش ہے اور انجواۓ کررہا ہے۔ کل اُسی کیساتھ اعظم سواتی سے بدتر سلوک ہوگا۔۔۔
1,259
8,615
347
30,443
Syed Sajjad Ali retweeted
اللہ تمہیں اس دنیا میں عبرت کا نشانہ بنائے۔ تم غرق ہو گے۔۔ اللہ تمہارا حال فرعون نمرود سے بھی بدتر کرے گا۔۔ یہ دنیا دیکھے گی تمہارا حشر اور تم تاریخ کے کوڑے دان میں جاؤ گے انشاءاللہ۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے نام پر بننے والے ملک میں بزرگ مرد اور عورتوں کو ننگا کرتے ہو شرم کرو
248
3,290
96
8,095
Syed Sajjad Ali retweeted
Where are the human rights organizations? A naked video of a 75-year-old senator of Pakistan Azam Swati and his old wife has been made. Will you take any action against these rogues of Pakistan? Does the Human Rights Act not apply to the crooks of Pakistan? @hrw
67
1,177
44
2,677
Syed Sajjad Ali retweeted
اعظم سواتی اور اسکی بیوی کی ویڈیو بنا کر تم نے ساری حدیں پار کر دی ہیں.. کون ہے یہ جسکو لوگوں کو ننگا دیکھنے کی عادت ہے اب اسکو فرق نہیں پڑتا چاہے وہ ننگا شہباز گل کو دیکھنا ہو، جمیل فاروقی کو دیکھنا ہو یا اعظم سواتی کو... جوان بڑے بزرگ سب کو ننگا دیکھنا ایک نفسیاتی بیماری ہے
323
5,016
94
12,346
Syed Sajjad Ali retweeted
پختون کلچر میں عورت کا اتنا احترام ہے جسکی انتہا نہیں لیکن جو اعظم سواتی نے آج انکشاف کیا ہے اسکے بعد کلیجہ پھٹ چکا۔ اعظم سواتی نے کہا مجھے ننگا کیا اور پھر ٹیکنالوجی کی مدد سے میری اور میری بیوی کی ننگی جعلی ویڈیو بنا کر میری بیوی کو بھیجی یہ کہہ کر اعظم سواتی رو رو کر پھٹ پڑے
354
5,623
113
14,579
Syed Sajjad Ali retweeted
ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے، اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے: آصف زرداری یہ وہی شخص ہے جس نے حاضر سروس آرمی چیف جنرل راحیل کو کہا تھا تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا سب جرنیلوں کی لسٹیں نکال دوں گا پھر جواب دیتے رہنا آج NRO لے کر بیٹھا ہوا.
84
3,131
34
6,433
Syed Sajjad Ali retweeted
ارشد شریف کے خلاف جھوٹی FIRs کٹی وہ ملک چھوڑ گیا، عمران ریاض پر جھوٹی FIRs کٹی عمران خان 30 جھوٹی FIRs کٹ چکی ہیں لیکن... ملک کے سابق وزیراعظم کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی مگر اس کی FIR نہیں کاٹی جا رہی. جب سابق وزیراعظم کو انصاف نہیں ملتا تو عام آدمی کا کیا حال ہے
66
2,347
33
5,349
Syed Sajjad Ali retweeted
چیف جسٹس صاحب آپ کے ملک کے 75 سالہ سینیٹر کی اسکی بیوی کے ساتھ ننگی ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا گیا ۔ سوموٹو ایکشن کب ہوگا؟ قوم پوچھ رہی ہے کہ انصاف کب ہوگا؟ اللہ نے آپکو طاقت دی ہے انصاف کرنا آپکا کام ہے۔ اتنا ظلم کلمے کے نام پر بننے والے ملک میں۔۔ یااللہ رحم اتنا ظلم۔۔
359
3,278
70
7,601
Syed Sajjad Ali retweeted
Wake up Supreme Court !! Gv justice to @arsched @ImranKhanPTI @AzamKhanSwatiPk
1,092
12,117
319
34,972
Syed Sajjad Ali retweeted
I want to apologise on behalf of Pakistan to Mrs Swati, a very private, non public, tahajut guzaar lady for the pain, anguish and sense of humiliation she is having to suffer.
5,435
43,467
1,802
144,492
ہم پاکستانیوں کے لئے آج ایک اور شرمناک دن۔۔۔ 💔 #AzamSwati
1,491
8,093
414
33,354
Syed Sajjad Ali retweeted
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توشہ خانے سے تحائف غائب کرنے کی تحقیقات شروع. لگتا ہے عمران خان اور ٹرمپ کے خلاف ایک ہی جگہ سے امریکہ میں بیٹھ کر سکرپٹ لکھا گیا ہے
63
1,882
22
6,501
Syed Sajjad Ali retweeted
عمران خان کو آج شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا رہا ہے. اگلی منزل اب فیصلہ کن ہوگی. عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو پیغام
85
2,339
14
9,641
Syed Sajjad Ali retweeted
میرا ISPR سے سوال ہے کہ اگر ادارے کا کوئی شخص غلط کام نہیں کرتا تو کورٹ مارشل پھر کیوں ہوتا ہے ماضی میں کئی جرنیلوں کے بھی کورٹ مارشل ہو چکے ہیں اگر وہ ایسے کام کرتے ہیں کہ انکا کورٹ مارشل ہو تو پھر ان پر انفرادی طور پر تنقید کیوں نہیں کی جا سکتی. اسد عمر کا ISPR سے سوال
131
4,957
62
12,641
Syed Sajjad Ali retweeted
Pakistan’s former PM Khan via video message following assassination attack: - Have info that 4 people hatched plan to assassinate me some time back - Accuses US of orchestrating conspiracy to topple his govt in April - Three people made plan to assassinate me in Wazirabad
66
1,730
22
5,224
Syed Sajjad Ali retweeted
کوئی نادرا کا بندا چہرے کی شناخت کرکے نہیں بتا سکتا کیا کہ یہ بندا کون ہے جو پیچھے ہے؟
423
3,029
76
9,250
Syed Sajjad Ali retweeted
لاہور میں یہ ٹینک عوام کے سامنے آگئے۔۔۔ اللہ کی قسم یہ فوج بھی اپنی ہے اور یہ عوام بھی حق پر ہے۔ یہ وہی فوج ہے جس نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا جس دن سے یہ منحوس حکومت آئی ہے سوچا نہیں تھا یہ دن بھی آئے گا اس منحوس حکومت کو گھر جانا ہوگا فوج اور عوام ایک دوسرے سے الگ نہیں ہو سکتے
230
1,233
34
3,616
Syed Sajjad Ali retweeted
Please don’t do this 🙏🙏🙏
1,690
4,881
849
18,080