
@SyedMMehdi has been withheld in PK in response to a legal demand. Learn more.
Lahore, Punjab, Pakistan
Joined September 2009
- Tweets95K
- Following1.7K
- Followers7.7K
- Likes381K
Pinned Tweet
آو کہ ایک دوسرے کو انسان سمجھتے ھیں ۔!
بھائی سمجھتے ھیں، مسلمان سمجھتے ھیں ۔!! – at Punjab, Pakistan
Syed M Mehdi retweeted
جو اٹھتا ھے کتا بھونکتاھے حضرت علی ع کے خلاف ھوئے پڑے ھیں۔ جسے رسول ص نے کہا میرے جیسا تم اسکے خلاف ھو ۔ بے شمار احادیث ھیں رسول ص کی ۔
مولانا اسحاق مدنی رح مرحوم انتہائی جذباتی انداز میں ناصبیوں کو ملامت کرتے ھوئے۔
یاد رھے مولانا اسحاق مرحوم رح کا یہ مزاج کبھی نہیں دیکھا گیا جس میں وہ اتنے جذباتی انداز میں امام علی ع کے خلاف بولنے والوں پہ لعن طعن کررھے ھیں۔ جن اصحاب نے انکے خطاب سنے ھیں وہ انکے مزاج سے بھی واقف ھیں۔
اس ویڈیو کو اتنا ری ٹویٹ کریں کہ پوری دنیا ایران کے شیر بچوں یعنی 'حیدر کرار' کو جان لے!
ایران کا ایٹم بم یہی قیمتی نسل ہے!
اس ننھے ایرانی جری (شیر دل) کو دیکھیں اور لطف اندوز ہوں—یہ ظہورِ مہدیؑ کی نسل ہے، اور ان شاء اللہ، یہ ایران کو دنیا کی بلند ترین چوٹی پر لے جائے گی!
Syed M Mehdi retweeted
این فیلم را آنقدر ریتوئیت کنید تا تمام دنیا با شیر بچه های ایرانی حیدر کرار آشنا بشوند!
بمب اتم ایران، این نسل عزیز است!
شیرمرد کوچک ایرانی رو ببینید و لذت ببرید، این نسل، (نسل ظهور) است و ان شاء الله ایران عزیز ما را به اوج قله دنیا می رساند!
Syed M Mehdi retweeted
Lahori n Islo babus fooled Pak in the name of under passes and ugly lighting on roads
Lhr development is so basic it’s not even great it’s just fine, This is how a development looks like in Ethiopia who considered as a third world country
Shame on Pak politicians and CSS babus
Syed M Mehdi retweeted
جب دشمن تمہارے نظریے کو شکست نہ دے سکے تو تمہیں شہید کر دیتا ہے. مگر یاد رکھو! شہید مرتے نہیں، تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں.
Syed M Mehdi retweeted
شیرِ میسور سلطان فتح علی ٹیپو 20 نومبر 1750ء کو پیدا ہوئے۔ والد حیدر علی اور والدہ کا نام فاطمہ تھا۔ آپ نے انگریزوں کے خلاف چار جنگیں لڑیں۔ جنگی راکٹ سسٹم ایجاد کیا۔
پاکستان کو اپنے میزائلوں کے نام افغانی لُٹیرے ابدالی اور غزنوی کے بجائے ٹیپو سلطان شہید کے نام پر رکھنے چاہیں۔🚀⚔️
کیسی عجیب بات ہے رسول اللہ کی بیٹی کو اپنے باپ کے دشمنوں کی دشمنی تو وراثت میں ملی مگر باپ کا مال وراثت میں نہ ملا ۔
علی اکبر ناطق
جن ایمان لانے والوں نے شعبِ ابی طالبؑ میں ایک کلو گندم بھی نہ پہنچائی ، ہم کیسے مان لیں اُن کا ایمان ابو طالبؑ اور علیؑ کے ایمان کی مثل ہے ؟
علی اکبر ناطق
Syed M Mehdi retweeted
یہ عمار یاسر خان ہیں، جن کا طرزِ عمل امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت رہا۔
انہوں نے جنگ کے ماحول کو فرقہ وارانہ نفرت کے فروغ کے لیے استعمال کیا، مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا اور ایک تکفیری و دہشت گرد تنظیم کے دفاع میں پاکستان کے بے گناہ شیعہ شہریوں کو مسلسل تنقید اور نفرت کا نشانہ بنایا۔
انہیں یہ بنیادی حقیقت سمجھنی چاہیے تھی کہ پاکستان کسی ایک مسلک کی جاگیر نہیں، بلکہ یہاں ہر شہری کو آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے مذہب، عقیدے اور مسلکی شناخت کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔
افسوس کہ ان کا طرزِ عمل اسی آئینی اصول اور مذہبی رواداری کے منافی دکھائی دیتا رہا۔ دوسروں کے عقائد پر حملے کرنا، شہریوں کو اجتماعی طور پر نشانہ بنانا اور فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینا کسی صورت آزادیِ اظہار نہیں ہو سکتا۔
بالآخر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انہیں گرفتار کر لیا۔ یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ قانون کسی فرد، جماعت یا مسلک کی جاگیر نہیں؛ اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو اس کا فیصلہ قانون اور عدالت نے کرنا ہے۔
اختلافِ عقیدہ جرم نہیں، لیکن نفرت، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی کو آزادیِ اظہار کا لبادہ پہنا کر جائز نہیں بنایا جا سکتا۔
Syed M Mehdi retweeted
کل بلاول بھٹو زرداری صاحب کی تاریخی پریس کانفرنس کے بعد رات کو صدر آصف علی زرداری سے کسی کی اہم ملاقات ہوئی ہے، کوئی مکر جائے تو اس کی مرضی لیکن میرے پاس پکی خبر ہے، بات ختم
کسانوں کو لتر مار مار کر 3500 روپے من میں لی جانے والی گندم 6000 فی من تک پہنچ گئی ، اگے اگے دیکھو ہوتا ہے کیا 😢
3
115
Syed M Mehdi retweeted
اس بزرگ کا نام ہے حسین وحید خراسانی۔ یہ گرینڈ آیت اللہ تھے یعنی دینیات کے پروفیسر ایمریٹس کہہ لیں۔ کل ان کا ایک طویل اور پرمصرف زندگی گزار کر 106 سال کی عمر میں قم میں انتقال ہوا۔ آخری دن تک ذہنی اور جسمانی طور پر فعال زندگی گزاری۔
قم میں زیادہ تر مذہبی علماء رہتے ہیں۔ ان علماء کی اوسط عمر سو سال ہے۔ کچھ کا انتقال سو سال کے بعد ہوتا ہے۔
تحقیق پر معلوم ہوا کہ سب سے بڑی وجہ قناعت، اطمینان قلب، ڈپریشن کی عدم موجودگی، اللہ تعالٰی پر یقین کامل، سادہ غذائیں جسمانی سرگرمی ہیں۔ سب سے اہم چیز کم ترین غذا کھاتے ہیں۔ سادہ روٹی پنیر کے ساتھ انکی مرغوب ترین غذا ہے۔ بسیار خور یا پرخوری کو گناہ سمجھتے ہیں۔ جو مل جائے اس پر اللہ تعالٰی کا شکر کرتے ہیں۔ وقت تعلیم و تدریس اور کتب نویسی میں گزرتا ہے۔ نماز پڑھتے ہیں۔ روزے رکھتے ہیں۔ سیر کرتے ہیں اور ہلکی ورزش کرتے ہیں۔
#longevity #qom #Iran
Syed M Mehdi retweeted
Arguably the best rescue in the world 🔥 xitter.cf/sonneski/status/212272…
اگر تم پر دنیا تنگ ہو جائے تو اس کا وسیلہ پکڑو جس کی نہ قبر کا نشاں ہے نہ ہی ضریح،
آیت اللہ العظمی الشیخ حسین وحید خراسانی (رح)
Syed M Mehdi retweeted
The passing away of Iran’s Grand Ayatollah Hossein Wahid Khorasani is a profound loss to the Muslim Ummah worldwide.
He was a great Islamic scholar who devoted his entire life to the service of Islam and the pursuit of religious knowledge. His contributions and legacy will always be remembered with respect and reverence.
May Almighty Allah grant him eternal peace and bless him with the highest place in Jannat-ul-Firdous.















