BUY $DUMP now! 🔥
🚀 Over 3M users have their eye on $DUMP, which just hit 12x from the listing price in only 12 hours at its ATH! 😳
📈 Buy $DUMP on Uniswap now: app.uniswap.org/swap?inputCu…
💰Free $DUCKS at: t.me/duckscoop_bot/app?start…
xitter.cf/DuckCoop_TG/status/181…
This Post is from a suspended account. Learn more
1
1
Earn Free $ETHFI with me. Simple tasks but huge #rewards 😻
goonus.io/en/earn/airdrop/ET…
xitter.cf/ONUSFinance/status/181…
Earn $6666 $ETHFI Free: Join Airdrop Now!
Don't miss out on ONUS's exciting Airdrop program where you can win $6666 $ETHFI and VNDC vouchers!
🎁 New users: Get a chance to win $6666 $ETHFI by registering and verifying your ONUS account during the program period.
🎁 Referrers: Earn up to 500,000 VNDC vouchers for each friend you successfully refer to the Airdrop.
⏰ From 17:30 UTC on July 17,2024 to 17:30 UTC on July 31, 2024
📌 Join Airdrop now:
goonus.io/en/earn/airdrop/ET…
#Giveaways2024 #ETHAirdrop #ONUS #ONX
1
The time is almost here!!!
Earn more $DUCKS, get more money now! 🔥🔥🔥
Dozens of tokens are awaiting you.😉
🦆Join the Flock: t.me/duckcoopchannel
💰 Free $DUCKS: t.me/duckscoop_bot/app?start…
xitter.cf/DuckCoop_TG/status/181…
This Post is from a suspended account. Learn more
2
Syed Zeeshan Jillani retweeted
یہ شان یہ عزت سلامت رہے۔ بلوچ قوم کی خواتین کے ہاتھ میں قیادت علم ہے، اب یہ اپنی چادر کی طرح اس علم کو گرنے نہیں دیں گی۔ یہ فکری جہد ہے۔ اس کا مشعل ہمیشہ روشن رہے گا۔
Syed Zeeshan Jillani retweeted
تعلقہ نارا ,ساون ،قادن واري گئس پلانٹ کے اردگرد
بسنے والی سندھي خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں سر پے اٹھا کے لے جا رہی ہیں اور وہیں سے نکلنے والی گئس 800 کلومیٹر دور لاہور کی خواتین استعمال کر رہی ہیں یہ کیسہ ملک ہے جہاں برابری نہیں حقدار محروم ہیں تصویریں بولتی ہیں۔
Syed Zeeshan Jillani retweeted
آج چمن دھرنے کا 79واں دن ہے۔ ہزاروں لوگ اس دھرنے میں موجود ہیں اور مطالبہ صرف روزگار کا آزادانہ حق ہے۔ اس بنیادی مطالبے کو تسلیم کرنے میں بھی انتہائی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
یہاں کے مقامی لوگ صدیوں سے آزادانہ طور پر کاروبار کررہے ہیں، معاشی قدغن عائد کرنا لاکھوں خاندانوں کے معاشی قتل کا مترادف ہے۔
چمن دھرنے کے لیے آواز اٹھائے
#ChamanSitIn
Syed Zeeshan Jillani retweeted
Among the more than two hundred arrested friends, the whereabouts of our 14 friends remain unknown until now & we are not being informed about them. Meanwhile, our arrested friends r being jailed without appearing in court. We need help from the whole world right now.
Syed Zeeshan Jillani retweeted
امن کے خواب دیکھنے والی
ماہ رنگ بلوچ کے نام
امن کے خواب دیکھنے والی
امن دہشت نہیں تو پھر کیا ہے؟
تو طلب کر رہی ہے تعبیریں
اس زمینِ سیاہ بختی پر
جس پہ برسوں فساد بوئے گئے
خون آلود صبح کی سرخی
خاک آلود شام کی کرنیں
گردآلود راہ کے منظر
درد آلود آنکھ کے آنسو
جس زمیں کا لباس کہلائیں
اس زمیں پر بھلا کہاں کے خواب
اس زمین پر کہاں کی تعبیریں
خواب مت دیکھ خواب گر لڑکی
خواب پرامن زندگی کے خواب
خواب لوگوں کی آگہی کے خواب
خواب دھرتی کی خواندگی کے خواب
خواب آہنگ کے موسقی کے خواب
خواب رقصِ فسوں گری کے خواب
یہ زمین سیاہ بختی ہے
اور زمینِ سیاہ بختی پر
ایسے سب خواب خودکشی کے خواب
خواب مت دیکھ خواب گر لڑکی
#رد
#عاطف_توقیر
Syed Zeeshan Jillani retweeted
This is what people of Balochistan demand, stop Baloch genocide. # death to colonialism.
Syed Zeeshan Jillani retweeted
جزا سزا سب یہیں پہ ہوگی
یہیں عذاب و ثواب ہوگا
یہیں سے اٹھے گا شور محشر
یہیں پہ روز حساب ہوگا
فیض
سڃاڻپ ڪيو.....
ڪنڌڪوٽ ڌرڻي تي پوليس جي لاٺي چارج ڪندڙ ڪاري وردي وارن سان ھي ڪھڙا دھشتگرد آھن جيڪي ڌرتي ڌڻين کي ڇرن جا وار ڪرڻ لاء تيار آھن ..
ھي پوليس جو اھلڪار آھي يا ڌاڙيل يا دھشتگرد..... شيم شيم شيم
@IGSindh
@sindhgovoffical
2
12
Syed Zeeshan Jillani retweeted
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں ریلیف کا عملی منصوبہ پیش کر دیا۔
گھریلو صارفین کے لیے 200 یونٹ کے بجائے 300 یونٹ کا رعایتی حد ہو تو ان کو 16 روپے فی یونٹ بجلی ملے گی اور اس سے 2کروڑ 80 لاکھ گھریلو صارفین میں سے 2کروڑ43لاکھ صارفین کے بجلی کا بل غیر معمولی کم ہوجائیگا۔جس پر ٹوٹل خرچہ سالانہ 326 ارب روپے ہے۔ اس کے لیے فوج کے 2000 ارب روپے کے بجٹ میں سے 100 ارب روپے، پی ایس ڈی پی کے 1500 ارب روپے کے بجٹ میں سے 100 ارب روپے۔خسارے میں جانیوالے ریاستی اداروں جیسے ریلوے، پی آئی اے، اسٹیل مل، واپڈا خسارے میں جارہے ہیں جن کےلیے مختص 350 ارب روپے رکھے گئے ہیں ان سے بھی 100 ارب لے لیے جائیں تو کسی آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
ایک سال سے لاپتہ غلام فاروق زہری کی لاش کوئٹہ قمبرانی روڈ میں واقع انگور کی باغ سے ملی ہے
یہ بلوچستان کی وہ خوش نصیب ماں ہے جسکو اپنے جوان بیٹے زندہ تو نہیں کم از کم ان کی لاش کا دیدار تو نصیب ہوئی ہے.لیکن بلوچستان کے ایسے کئیوں بے بس مائیں اسی دیدار سے بھی محروم رہے ہیں 😭
1
17
Syed Zeeshan Jillani retweeted
بلوچ گمشدہ نہیں ہوتا، اٹھایا جاتا ہے۔
#releasemuhammadhassan
ایک اور ہیش ٹیگ، ایک اور خاندان
محمد حسن اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا اور دو جڑوا بچوں کا واحد کفیل کل رات جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔
خدارا ان دو معصوم بچوں پہ رحم کیاجائے جو پہلےہی ماں کی شفقت سے محروم ہوچکے ہیں اب والد کاسایہ ان سےنہ چھیناجائے۔
#ReleaseHassanBangulzai
Syed Zeeshan Jillani retweeted
لوگوں کے بچے تعلم کے لئے دنیا ڈھونڈتے ہیں، اور ہمارے بچے تعلیم حاصل کرنے کے لئے نکلیں تو ماں باپ بچوں کو ڈھونڈتے ہیں
#balochmissingstudents
Syed Zeeshan Jillani retweeted
#JusticeForFatimaFariro - the news of her death reveals the true evils of our society. One that is capable of de-humanizing even a 12 year old child. I pray for Justice.
Syed Zeeshan Jillani retweeted
راڻيپور جي معصوم نياڻي فاطمه ڦرڙو جي خون سان انصاف ڪيو وڃي،
عارفه راڄپر ۽ ماريه مڱريو مرڪزي اڳواڻ سنڌي گرلز اسٽوڊنٽس تحريڪ(SGST)
Syed Zeeshan Jillani retweeted
چودہ سالہ ارسلان کی ضمانت کرانے والے وکیل رانا انتظار نے لاہور پولیس کے مکروہ کرداروں کے چہرے کا نقاب نوچ پھینکا ہے ارسلان اور اسکی بہنوں کو والد کے جنازے میں بھی شرکت نہیں کرنے دی گئی ارسلان کو ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرنے والے پولیس افسران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے
























