🅰️Ⓜ️ℹ️N🅰️ retweeted
معصوم بیٹے کی لاش سے لپٹی ممتا کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کرے
غزہ روئے زمین پر بدترین ناانصافی کا شکار ہے، آگ میں جل رہا ہے۔ مائیں بچوں سے محروم ہو رہی ہیں۔ 17 ہزار سے زائد بچے اس میں شہید ہو گئے ہیں انسانیت کے تمام دشمن اس ظلم میں شریک ہیں۔
🅰️Ⓜ️ℹ️N🅰️ retweeted
ملبے تلے دبا فلسطینی بچہ امداد کا منتظر ہے
کیسا دلخراش منظر ہے، مگر عالمی برادری اس پر خاموش ہے
Readers added context they thought people might want to know
This video is NOT of a child “trapped under rubble” in Gaza.
This video is of a little girl playing by a hole in a wall. The video was stolen and reposted with an inaccurate caption.
vm.tiktok.com/ZMhHchboV/
vm.tiktok.com/ZMhHc1N4s/
🅰️Ⓜ️ℹ️N🅰️ retweeted
بلڈ پریشر اچانک شوٹ کرجائے اور خدانخواستہ ہارٹ اٹیک میں تبدیل ہو جائے تو یہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں تاکہ مریض ایمرجنسی ٹریٹمنٹ تک زندہ رہ سکے۔
اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا. وقت دیا. اپنی نیند خراب کی. سونے کے اوقات تبدیل کیےاپنے عادات و اطوار,لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالےاور ان سبکی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو مبارک باد وصول کریں ایسا کچھ نہیں ہے آپ صرف استعمال کیے گیے ہیں
رشتے داروں کی خیانت سے پریشان نہ ہوں تم سے پہلے یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائیوں نے دھوکہ دیا تھا اور وہ نبیوں میں سے تھے۔
#BanTikTokSavePakistan
حق بات پہ تعصب سے بالاتر ھوکر ساتھ دینا چاھیے
#BanTikTokSavePakistan
الحمداللہ بیس ہزار ٹویٹ ٹرینڈ پر ہو چکے ہیں آپ سب کا میں بہت 🙏شکریہ ادا کرتا کہ کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے کے بجائے ایک مکمل عوامی مسلہ پر آپ نے اتنی کوشش کی
آپ سب کا بہت شکریہ #BanTikTokSavePakistan
تمام نقصانات کی تلافی کی جا سکتی ہے، ہر دکھ کا علاج ہو سکتا ہے، مگر جو زندگی کے ماہ و سال دوسروں کی خوشی کے لئے ضائع ہو جاتے ہیں ان کی واپسی ممکن نہیں۔
(خلیل جبران)
#BanTikTokSavePakistan
اللَّهُمَّ أَلْهِمْنِي رُشْدِي وَأَعِذْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي
”اے اللہ! تو مجھے میری بھلائی کی باتیں سکھا دے، اور میرے نفس کے شر سے مجھے بچا لے“۔ (الترمذی:3483)
آمیــن یـا ربــــ العــالمیــن!
#BanTikTokSavePakistan
میں ڈاکٹر فرحان ورک ریاست پاکستان سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے۔
یہ پلیٹ فارم فحاشی، بے حیائی، جہالت، جعلی خبروں اور ملک میں فتنہ فساد کا باعث بن رہا ہے۔
آپ سب دوست بھی اپنا نام لکھ کر یہ پیغام شئیر کرتے جائیں، سلسلہ رکنا نہیں چاہئے
#BanTiktokSavePakistan
ھم تمام پاکستانی ریاست پاکستان سے گزارش کرتے ہیں کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے۔
یہ پلیٹ فارم فحاشی، بے حیائی، جہالت، جعلی خبروں اور ملک میں فتنہ فساد کا باعث بن رہا ہے۔
آپ سب بھی اپنا نام لکھ کر یہ پیغام شئیر کرتے جائیں، سلسلہ رکنا نہیں چاہئے
#BanTiktokSavePakistan
میں نے سمجھا ہی نہیں تم کو مدمقابل اپنا
تم ایسے ہی بنے پھرتے ہو مخالف میرے۔
#BanTikTokSavePakistan
ہم یوسفِ زماں تھےابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھےابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھےابھی کل کی بات ہے
#BanTikTokSavePakistan
جن کے دلوں میں رحم . طبیعت میں سادگی احساس میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ہے ایسے انسانوں کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ہے........ .
#BanTikTokSavePakistan
چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!
اونچی آواز ،
ڈھلتی شامیں ،
طوفانی راتیں ،
احساس سے عاری پتھر نما دل ،
مغلظات بکتی زبانیں ،
سخت آزمائش کے دن ،
اور...
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان...!!!
#BanTikTokSavePakistan
میں پاکستان کے بچوں کے لیے 2001سے کام کرتا رہا ہوں پاکستان میں بچوں کے حقوق کی تمام بڑی این جی اوز میں کام کر چکا ہوں بچوں کے حقوق کے عالمی معاہدے UNCRC کی ایک ایک شق جانتا سیف دی چلڈرن کا child protection adviser رہا ہوں اسی لیے کہہ رہا ٹک ٹاک بند کریں
#BanTikTokSavePakistan
شریعت نے عورت کو اکیلے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی۔تو پڑھائی کے نام پر بڑے بڑے موبائل دے کر کالج یونیورسٹی کی ہاسٹل میں رہنے کی اجازت کیسے ؟
والدین ہوش سے کام لیں
#BanTikTokSavePakistan
اگر تو پاکستان کو گندگی سے صاف کرنا ہے تو پھر ٹک ٹاک جیسے کنجر خانے پر پابندی لگائیں، جس سے ہمارے معاشرے میں فحاشی، اور جھوٹ پھیل رہا ہے، جس کا نقصان ہماری آنے والی نسلوں تک کو اٹھانا پڑے گا ۔
#BanTikTokSavePakistan
This Post is from a suspended account. Learn more
"____ محبت کرنے والا شخص ایسا نہیں ہوتا کہ آپ منع کرو رابطے سے اور وہ چھوڑ جائے، بلکہ سچا محبوب وہ ہوتا ہے جو آپ سے اچھی خاصی سننے کے باوجود بھی آپ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑتا۔!"
#BanTikTokSavePakistan









