آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
یہ بلاک والو کمپین روکنا نہیں چاہئیے، سب لعنت بھیج کر ایک ساتھ اس ٹاوٹ کو بلاک کریں 🖐🏿
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
بنوں سے صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان کا قافلہ اسلام آباد فائنل کال کیلئے روانہ۔
#HistoryInTheMaking
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
دیر بالا سے ملک گل ابراہیم کا قافلہ اسلام آباد روانہ، عوام کی ایک بڑی تعداد قافلے میں شامل۔
#HistoryInTheMaking
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
حقیقی آزادی کے اس جہاد میں اپنی خوف کی زنجیریں توڑ دیں۔
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
خوف کے بت ٹوٹ گئے۔
جس موت سے ریاست اپنے شہریوں کو اب تک ڈراتی رہی ہے آج وہی شہری سر پر کفن باندھ کر اپنا آئینی اور قانونی حق لینے کے لیے نکل رہے ہیں۔۔!!
#HistoryInTheMaking
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
“اتوار 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔
پاکستان کو بنانا ریبلک بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں جمہوریت، آئین اور قانون کا جنازہ نکل چکاہے- چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کو ضلعی عدالتوں کی طرح بےاختیار بنا دیا گیا ہے۔ جہاں سے کسی کو انصاف نہیں ملے گا۔
پاکستانی قوم اپنی نسلوں کے مستقبل کے لئے 24 نومبر کو نکلے!!
مجھے پیغام ملا کہ احتجاج کو دس دن تک مؤخر کر دیا جائے تو مذاکرات شروع کئے جا سکتے ہیں۔ ہمارے مطالبات میں بےگناہ قید سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ فی الفور قابلِ عمل مطالبہ ہے۔ لیکن لاہور میں قید رہنماؤں کو ڈیڑھ سال سے جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے رکھا ہوا ہے۔ ان کو رہا کرنا سنجیدہ مذاکرات کی طرف مناسب قدم ہوتا۔ ایک سال سے جیل میں ہوں اس دوران مجھے ساٹھ سے زیادہ مقدموں میں ملوث کر دیا گیا۔ کل ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد مجھے رہا کرنے کی بجائے ایک اور بےہودہ مقدمے میں گرفتاری ڈالی دی گئی- اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذاکرات کرنے والی قوتیں سنجیدہ نہیں ہیں۔
احتجاج ہمارا بنیادی آئینی حق ہے- ہم نے احتجاج اور مذاکرات کے لیے اپنے تین مطالبات رکھے ہوئے ہیں- احتجاج اور مذاکرات جاری رہیں گے- ہم سیاسی لوگ ہیں بات چیت سے ہی آگے بڑھ سکتے ہیں- اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے انڈر ٹرائل لوگوں کو رہا کیا جائے۔
ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہو گی تو کوئی سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔ چین اور ہندوستان کو اوور سیز چائنیز اور ہندوستانیوں نے اٹھایا۔ ملک صرف ترسیلات زر سے نہیں سرمایہ کاری سے ترقی کرتے ہیں۔ سمندر پار پاکستانی مجھے پچاس سال سے جانتے ہیں، جب وہ یہ دیکھتے ہیں کہ ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے تو وہ کیوں سرمایہ کاری کریں گے؟
آپ دیکھیں گے کہ اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کےخلاف تاریخی احتجاج کریں گے۔ ان کو کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی۔ وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو









