
Pakistan is our country. We will decide who rules us. #FreePalestine #FreeImranKhan Lost original account. On Twitter since 2009.
Joined April 2022
- Tweets7.9K
- Following1.8K
- Followers1.4K
- Likes10.8K
Sakoon Khan retweeted
عمران خان نے جیل میں بیٹھے بیٹھے اپنا خواب پورا کر لیا کراچی میں تیسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال بنا کر، 29 دسمبر کو افتتاح ہو گا، ان شاءاللہ
اب شوکت خانم کینسر ہسپتال کویٹہ میں بھی بنایا جائے گا، ان شاءاللہ
Sakoon Khan retweeted
اس نوجوان نے سوچا آپنا ملک ہے آپنا صوبہ ہے یہاں پیسے انویسٹ کرکے کاروبار شروع کرونگا پھر راتوں رات گورنر راج لگ گیا اور پھر اس کے کاروبار کے ساتھ ساتھ اسکی خوابوں کو تھوڑ ڈالا ظالموں نے 18 لاکھ قابل لوگ پچھلے تین سالوں میں پاکستان چھوڑ کر جا چکے ہیں
Sakoon Khan retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو آج عمران خان کی بہنوں کو MPO3 کے تحت اغواء ہوئے ایک مہینہ ہو جائے گا
بہنوں کو ایک مہینے کیلئے بند کیا گیا تھا جو کہ مدت مکمل ہو گئی ہے ، ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو آج رہا کیا جائے
Sakoon Khan retweeted
🚨🚨ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی🚨🚨
اسٹیبلشمنٹ نے قیصری ٹولے کے ذریعے مائنس عمران خان سازش کے لیے کچھ بڑے اکاؤنٹس خرید لیے گئے
انصافینز اس سازش کو ناکام بنائیں-- سب پر لعنت بھیجے کسی کو ہیرو نہیں بنانے دینا کسی کا ذکر نہیں کرنا
صرف عمران خان عمران خان عمران خان کا ذکر کریں
Sakoon Khan retweeted
یاددہانی
عمران خان تقریبا ایک سال سے قید بدترین تنہائی میں ہے۔ ان پر ذہنی اور جسمانی تشدد ہو رہا ہے۔
ایک ماہ سے بہنوں سمیٹ فیملی کے سب adults بھی قید میں ہیں۔ کیونکہ صرف فیملی خان کے ساتھ مخلص ہے۔
عمران خان کے بغیر ہمیں تحریک انصاف اور اس کے مستقبل سے کوئی دلچسپی نہيں ہے۔
عمران خان کو مائنس کرنے کے منصوبے میں دانستہ یا نادانستہ شامل سب ٹاؤٹ بھاڑ میں جائیں۔
Sakoon Khan retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
خاندان کو قید میں رکھنا سیدھی سیدھی غنڈہ غردی ہے۔
Sakoon Khan retweeted
Replying to @SHABAZGIL
Sakoon Khan retweeted
Replying to @SHABAZGIL
بڑی بے تاب ہے دنیا تری پرواز دیکھنے کو،
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Sakoon Khan retweeted
جنرل عاصم منیر اور دوسرے فوجی جنرلز کے نام پیغام۔
خان کی بہنوں کو رہا کرو
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Sakoon Khan retweeted
مائنس عمران خان کے بیچ شہباز گل دیوار ہے....!!!
انتہائی خوفناک منصوبے سے واقف ہے ان کا ساتھ دے👇
فاشیت کے ہر عروج کے پیچھے ایک ناکام انقلاب ہوتا ہے۔
— والٹر بینجمن
سوچیں میرے پاکستانیوں۔
پاکستان میں جب بھی احتجاج ناکام کیا گیا، اس کے بعد فاشیت بڑھ گئی۔ سوچیں، سوچ کے دروازے کھولیں۔
ہر اس لمحے کو یاد کریں جب احتجاج ناکام کیے گئے۔ اندر کے ٹروجن ہارسز نے بار بار بارہ ضلعے پھلانگے، خان کی بیماری اور آنکھ کے زائل ہونے تک کو نظرانداز کیا، ٹھنڈی ہوائیں چلائیں؛ دوسری طرف اغوا، لوٹ مار، قتل، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ ہر طرح کا ظلم برپا کر دیا گیا۔ ایک طرف ٹھنڈی ہوائیں اور لمبی زلفوں والے کلف زدہ کپڑوں میں ملبوس مذاکرات و بات چیت کے بھاشن، دوسری طرف مزید تشدد کی خوفناک خبریں۔ دل میں آتا: “او بھائی بھاشن والو، ہمیں بعد میں بول لینا، پہلے ان سے کہو کہ سرکار یہ کرتوتیں بند کرے تو عوام راضی ہوگی نا؟”
ہم انتظار میں بیٹھے رہے کہ اب عقل آئے گی۔ تماشہ رکے تو ہم بھی سانس لیں، آؤ بات چیت کر لیں۔ ہمارے ہاتھوں میں کون سا غلیل ہے جو رکھیں تو بات ہو؟ البتہ ان کے ہاتھوں میں اسلحہ ہے جو رکھیں تو بات ہو نا۔
ہر بار مفاہمت کے نام پر ہمیں کمزور کر کے ظلم بڑھا دیا گیا۔ ہر بار دوسری جانب دکھا کر کمر میں خنجر گھونپا گیا۔ اس میں اپنے پرائے شانہ بشانہ تھے۔
آپ کچھ بھی کہیں، یہ اندرونی ٹروجن ہارسز کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ لہٰذا اب خیبر پختونخوا میں گھر گرائے جا رہے ہیں۔ جب بھی فاشیت دیکھیں تو یاد رکھیں، اس کے پیچھے وردی تو ہے ہی، اس کے پیچھے بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، گنڈاپور، شیخ وقاص، شفی جان اور باقی سب کالی بھیڑیں پوری طرح شامل ہیں۔
#FreeImranKhan #FreePakistan
Sakoon Khan retweeted
Wow.
Albanians just set fire to the Supreme Court after it allowed Jared Kushner to buy land in the country against the their will.
Sakoon Khan retweeted
ابوزر آپکے لوہے کے ہیرو بھی وہی کر رہے ہیں۔
آپ دوست سلیکٹو ہیں۔ سب کا اپنا اپنا سوشل میڈیا ونگ ہے یو مافیا کے طور پر آپریٹ کر رہا ہے۔
پچھلا سارا سال آپکے گروپ نے مجھے گالیاں دیں۔ اب دوسرا گروپ دے رہا ہے۔ اللہ گواہ ہے شہباز گل کا کوئی گروپ نہیں۔ مائنس عمران خان میں گنڈاپور گروپ اور انکے مخالف گروپ دونوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔
اور ان سب گروپوں کے پیچھے کھڑے ملٹری جنرلز ہی اصل گناہ گار ہیں جو ان گروپس کو خان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
فوکس کلیر رکھیں۔ عاصم منیر اور ساتھ جنرلز۔ اس کے بعد لوہے کے ہیرو یا کاغذی ہیرو۔ جو بھی مائنس خان پر کام کرے گا ایکسپوز کیا جائے گا۔
Sakoon Khan retweeted
البانیہ میں، ایک غیر ملکی بزنس مین (ٹرمپ کے داماد) کو ملک میں زمین خریدنے کی اجازت دینے کے بعد، عوام نے سپریم کورٹ کو آگ لگا دی.
Sakoon Khan retweeted
اس وقت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیرسٹر سیف، مشعال یوسفزیی، گنڈہ پور، شاہ فرمان اور کچھ ٹاؤٹس قیادت سمیت عمران خان کے بغیر پارٹی چلانے پہ معاملات طے کیے جا رہے ہیں. مستقبل میں پی ٹی آئی کو حکومت دینے کی بھی آفرز کی جا رہی ہیں.
عمران خان اور اسکی بہنوں کو منظر نامے سے ہٹایا جا رہا ہے. پہلے ہر ہفتے اڈیالہ کے باہر جمع ہوتے تھے. انٹرنیشنل نیوز بنتی تھیں عمران خان کا نام لیا جاتا تھا لیکن یہ سلسلہ بھی بند ہو چکا ہے. اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے
Sakoon Khan retweeted
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اسٹیبلشمنٹ گوہری اور قیصری ٹولے کے ذریعے عمران خان کا متبادل ڈھونڈا گیا عوام کی ذہن سازی کی گئی تھوڑا بہت ہیرو بنایا گیا-- ارام ارام سے عمران خان کی صحت اور رہائی بھول گئے
پھر اچانک شہباز گل ان کے سامنے رکاوٹ بن کر کھڑا ہو گیا شہباز گل نے سازش ناکام بنائی
Sakoon Khan retweeted
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔
کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔
ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔
پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟
ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟
کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟



















