آئندہ چوبیس گھنٹے میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کا ایکس پر بیان ۔۔ کہا ۔۔مذاکرات کیلئے تعاون پر امریکا اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔ہم امن معاہدے کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں۔
#سپرلیڈ
#superleadnews
10
شہزاد علی نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی کے ساتھ ریپ ہوتا رہا ہے ۔۔ درخواست کے مطابق محمد صابر نے بچی کو بلیک میل کر کے ریپ کیا۔ پندرہ سالہ بچی چھ ماہ کی حاملہ ہو چکی ہے ۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے متاثرہ شخص کی وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس کی اپیل
#سپرلیڈ
#superleadnews
26
کراچی کے جوڑے کی جیکب آباد کی عدالت میں پسند کی شادی
لڑکی کے اہلخانہ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں ۔۔
جیکب آباد کی عدالت میں جوڑے کی تحفظ کی اپیل
علی دستی اور بشیراں جتوئی کے مطابق اہل خانہ انہیں مار سکتے ہیں
@MaryamNSharif #SuperleadNews
7
اوباش کی جانب سے بلیک میلنگ پر باپ اور بیٹی کی خود کشی کی کوشش ۔۔ اوباش نوجوان نے ایک شادی میں شریک لڑکی کی تصویر بنائی اور اپنے ساتھ لگا کر ٹک ٹاک پر ڈال دی ۔ بے بس باپ اور بیٹی کی پولیس سے اپیل
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@pmln_org
@OfficialDPRPP
@Marriyum_A
#Punjab
20
ہر چھوٹے شہر ۔۔ ہر چھوٹی تحصیل کی سطح پر بھی افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع۔۔ ایک مقامی ڈی ایس پی کی بات چیت ملاحظہ کیجئے ۔
@pmln_org
@PMLNPunjabPk
@AzmaBokhariPMLN
@Tahirmughalpml8
@LahorePMLN
8
وزیراعظم شہباز شریف صاحب۔۔ آپ اتنے ہشاش بشاش کیسے رہتے ہیں ؟؟
شہباز شریف نے کیا کہا ؟؟
@pmln_org
@PMLNPunjabPk
@AzmaBokhariPMLN
6
پتوکی کے نواحی گاؤں گھریالہ ولٹویا چک 28 میں زمین کے تنازعہ پر خاتون پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ زخمی خاتون نے الزام عائد کیا ہے مجھ پر تشدد کرنے والے افراد کہتے ہیں ہماری سرپرستی صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کرتا ہے
thesuperlead.com/pakistan/14…
1
12





