Sultan Baluch (@Sultanbaloch_) header
Sultan Baluch (@Sultanbaloch_) profile picture

😇 MBBS|BMC| Basq of @BSAC_org | Infatuated with empathy.

مہرستان بلوچستان
Joined July 2021
روشن ہے یہ جہاں کتابوں کے نور سے #نوکنڈی #Book Festival in boarderian area of #Balochistan #Nokundi #Chagai
2
8
5
86
7,369
chairman advised dat the Baloch yth must avoid ny kind of social evil hmful to sciety n cultural norms dreby prmting scial harmony n stability 4 d Blch nation added that dy have to respect each other n reject d gender based ngtive thghts as d motive of the organisation guides us
Welcome Party by BSAC Quetta Zone, BMC Unit “While welcoming the newcomers, I would like to express my sincere gratitude to all the participants in the program and the organisers to organise such educational memorable event. The BSAC has not only been active in the campus for last sixteen years, but has evolved and become a uniting political power of Baloch students. This development is the continuous struggle of Baloch students to achieve such educational space.” He stated that as university-level students, they have to study with enough focus while serving the nation and society with utmost honesty and hard work. He further emphasised the role of the younger generation in changing society for the better, referring to recent reforms brought about by the youth. Uzair Baloch, while speaking, asserted that student bodies, as BSAC, are there to help, assist, and protect fellow students who come from far-flung areas with the highest expectations that the student organisations, along with the Baloch students, will undeniably help, support, and protect them. He said that the young generation must be aware of the ongoing challenges in all areas, including the educational environment, and cope with them accordingly. They have to make themselves able to face the challenges and solve them by their courage and conscience. He further stated “Our goals are about unity and knowledge of Baloch students, to make them united and struggle to create an environment of debate and discussion on educational topics to bring the youth towards knowledge. Concluding his speech, the chairman advised that the Baloch youth must avoid any kind of social evil harmful to society and cultural norms, thereby promoting social harmony and stability for the Baloch nation. He added that they have to respect each other and reject the gender based negative thoughts as the motive of the organisation guides us. Youth is the power, so they must know their role and values in the society. Without knowledge and continuous struggle nothing can be achieved, they must learn from the past and act in the present accordingly.” Uzair Baloch (Chairman of BSAC)
5
11
175
جہد چاہنداری و سیوتی کن نوشت تاک: 7 نوشتہ: امریکن ڈیموکریٹک پارٹی #BSAC
جہد چاہنداری و سیوتی کن نوشت تاک: 7 نوشتہ: امریکن ڈیموکریٹک پارٹی “نوزدہمی کرن ئنا بناٹی جوڑ مروکا ڈیموکریٹک پارٹی جتاجتا انگہ سیاسی گلہ ؤ (اورائی جنگ) سول وار تے آن پیش تمار وٓ مخلوق آ تا بنیادی حق آ نا صوب آن موئنا ہنا۔ دا پٹ و پول پارٹی نا وڑ وڑ ؤ خُڑک و مُر خوانفنگ ؤ پوہ کننگ نا جہد ء کرے کہ اوڑے چاگردی و انصافی ؤ نا برابری کن حکومت تینا زور ء پُر کننگ ءِ، و ہندا کاریم ءِ گیشتر پوہ کریر کہ اوفتہ چاگرد اٹ مروکا ظلم ناانصافی نا برابری حکومت کننگ ءِ۔ پارٹی نا نظریہ و مٹی آن ہندا ہیت ودی مسک کہ امر ڈیموکریٹک پارٹی مٹ مسونے۔ ہندا وڑ ڈیموکریٹک پارٹی دا جُہد ءِ کرے کہ ہر بندغ تینا زمیواری ءِ پوہ مرے۔” بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
2
7
85
Sultan Baluch retweeted
یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ ایک طرف تعلیمی بہتری کے دعوے کیے جاتے ہیں، دوسری جانب تعلیمی مسائل پر آواز اٹھانے والے طلبہ کو ہراساں، دھمکایا اور جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہمارا مطالبہ تھا کہ انتظامیہ مسائل حل کرے اور مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لائے. #BSAC
تربت کے تعلیمی مسائل پر پریس کانفرنس کے پاداش میں ایک بلوچ طالبعلم کو پولیس تھانے میں بلانا بعد از حبسِ بے جا میں رکھنا اور ہراساں کرنا انتہائی تشویشناک اور تعلیم دشمن عمل ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی گزشتہ دنوں تنظیم کے تربت زون کے طالبعلموں نے شہر کے تعلیمی بحران اور مسائل پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور تعلیمی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ پریس کانفرنس کے بعد ان طالبعلموں کے بارے میں پوچھ تاچھ کیا گیا اور ہراساں کرنے کی کوشش کی گئ، جس پر تنظیم نے ضلعی انتظامیہ سے رجوح کرنے کا فیصلہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ سے رجوح کرنے سے قبل ایک طالبعلم تنویر بلوچ کو تھانے میں بلایا گیا جس پر وہ تھانے میں حاضر ہوا تو انہیں ایس پی کے پاس لے جایا گیا جہاں وہ انتہائی غیرمہذب رویے سے طالبعلم سے پیش آئے۔ ضلع کے تعلیم مسائل پر آواز اٹھانے کے پاداش میں ان کو ہراساں کیا گیا اور غیراخلاقی انداز سے انہیں دھمکی دی گئی۔ ساتھی طالبعلموں نے ضلعی وکلاء سے رجوح کیا اور تھانے میں معلومات کے لئے پہنچ گئے۔ وہاں پہنچ کر انہیں بتایا گیا کہ نوجوان کو ایس پی کے کہنے پر جبری گمشدہ کرکے حبسِ بے جا میں رکھا گیا۔ بعد میں قانونی طریقے پر عمل کرتے ہوئے نوجوان کو رہا کروایا گیا۔ رہائی کے بعد طالبعلم کو دھمکی دے کر زور دیا گیا کہ وہ پریس کانفرنس کرکے اپنے سابقہ پریس کانفرنس کے تردید کرے وگرنہ انہیں دوبارہ جبری گمشدگی کا شکار بنایا جائے گا۔ یہ نہ صرف تشویشناک عمل ہے، بلکہ ملکی قانون کے برخلاف سمیت تعلیم دشمن کے زمرے میں آنے والی قابلِ مذمت عمل ہے۔ یہ انتہائی حیران کن عمل ہے جہاں ایک جانب تعلیمی بہتری کی بات ہوتی ہے، وہیں دوسری جانب انہی طالبعلموں کو تعلیمی مسائل پر بات کرنے اور ان کو حل کرنے کا مطالبہ کرنے کے پاداش میں ہراساں کرکے انہیں دھمکی دی جاتی ہے، ان سے غیر مناسبانہ رویہ اختیار کرکے بعد میں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہمارا مطالبہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے تھا کہ ان تعلیمی مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرکے مجرموں کو قانون کے کٹھرے میں لایا جائے۔ مگر تشویشناک امر یہ ہے کہ وہی ادارے تعلیمی مسائل حل کرنے اور اسکولوں کو محفوظ کرنے کے بجائے طالبعلموں کو ہراساں کرنے اور نقصان دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ یہ شائد ہی اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہو جہاں اسکولوں کی حفاظت اور تعلیمی مسائل کی حل کے لیے مطالبہ کرنے والوں کو ہراساں کرکے ان سے قانون کی حفاظت کرنے والوں کی جانب سے دھوس و دھمکیوں سے پیش آیا گیا ہو۔ جب جائز تعلیمی مطالبات پر انتظامیہ کا یہ رویہ ہو تو یہی ظاہر ہوتی ہے کہ انتظامیہ کچھ چھپا رہی یا پھر اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا کہ تربت میں اسکولوں پر پیش آنے والے چوری کے واقعات پر کارائی کی گئی، یہ ایک مثبت پیشرفت ہے اور ہم ان کی حمایت کرتے ہیں مگر کیا واقعی کوئی کاروائی کی گئی ہے، اور اگر کی گئی ہے تو اس پر نوجوانوں کو دھمکانے کی ضرورت کیا ہے؟ ضلعی انتظامیہ نے ان واقعات میں چند ایک اسکولوں کے واقعات پر گرفتاری کے کاروائی کو عمل میں لایا ہے، لیکن اس کا قطعاً مطلب یہ نہیں نکلتا کہ اسکول اور ایجوکیشن کے معملات پر آنکھیں بند کی جائیں، اگر اس پر انتظامیہ کو کوئی مسئلہ ہو، تو یہ اس کی زمہ داری ہے کہ وہ جواب دے اور معاشرے میں تبدیلی لانے والے نوجوانوں کو سراہے نہ کہ کسی زبردستی پر مبنی بیان کے ذریعے، جس سے مزید تشویش بڑھ سکتی ہو۔ بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی ایک طلباء تنظیم کے حیثیت سے بلوچستان کے تعلیمی میدان میں جدوجہد کررہی ہے اور خطے میں پیش آنے والے تعلیمی مسائل پر مسلسل آواز اٹھانا سمیت مختلف پرامن طریقوں سے تعلیمی حقوق کے لیے سرگرم ہے۔ ہم ایسے تمام طلباء ہراسگی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے غیر سنجیدہ اقدامات سے گریز کرکے بلوچستان کے تعلیمی ماحول کو منظم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جائے۔ حکامِ بااعلی سے ہمارا مطالبہ ہے کہ تربت میں پیش آنے والے واقعہ کی تفتیش کرکے ایسے تشویشناک اعمال کی روک تام کے لیے کردار ادا کرے اور بے وجہ ہراسگی کے واقعات پر نوٹس لے۔ مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
1
3
56
Sultan Baluch retweeted
سوگات بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی 20 نومبر میاں اُستمانی زہگانی روچ ءِ درگت پہ بلوچ زہگاں گام درونت ءِ وسیلہ ءَ بلوچی زبان ءِ مزن نامیں زبانزانت ءُ پولکار سید ظہور شاھ ھاشمی ءِ کتاب "بلوچی بنگیجی پہ رُستگیناں " ڈیجیٹل دروشُم ءَ آرگ ءِ جار ءَ جنت۔ #BSAC
سوگات بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی 20 نومبر میاں اُستمانی زہگانی روچ ءِ درگت پہ بلوچ زہگاں گام درونت ءِ وسیلہ ءَ بلوچی زبان ءِ مزن نامیں زبانزانت ءُ پولکار سید ظہور شاھ ھاشمی ءِ کتاب "بلوچی بنگیجی پہ رُستگیناں " ڈیجیٹل دروشُم ءَ آرگ ءِ جار ءَ جنت۔ اے بنگیجی ھیلکاری کتاب ءِ 41 درونت اَنت کہ یک یک ءَ گام ءِ تاکاں شِنگ کنگ بنت داں کہ بلوچ زھگ ءُ نودربر وتی ماتی زُبان ءَ ارزانی ءَ ھیل کُت بہ کن اَنت۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
2
7
131
Sultan Baluch retweeted
تربت کے تعلیمی مسائل پر پریس کانفرنس کے پاداش میں ایک بلوچ طالبعلم کو پولیس تھانے میں بلانا بعد از حبسِ بے جا میں رکھنا اور ہراساں کرنا انتہائی تشویشناک اور تعلیم دشمن عمل ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

50

6
213
Sultan Baluch retweeted
سوگات بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی 20 نومبر میاں اُستمانی زہگانی روچ ءِ درگت پہ بلوچ زہگاں گام درونت ءِ وسیلہ ءَ بلوچی زبان ءِ مزن نامیں زبانزانت ءُ پولکار سید ظہور شاھ ھاشمی ءِ کتاب "بلوچی بنگیجی پہ رُستگیناں " ڈیجیٹل دروشُم ءَ آرگ ءِ جار ءَ جنت۔
سوگات بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی 20 نومبر میاں اُستمانی زہگانی روچ ءِ درگت پہ بلوچ زہگاں گام درونت ءِ وسیلہ ءَ بلوچی زبان ءِ مزن نامیں زبانزانت ءُ پولکار سید ظہور شاھ ھاشمی ءِ کتاب "بلوچی بنگیجی پہ رُستگیناں " ڈیجیٹل دروشُم ءَ آرگ ءِ جار ءَ جنت۔ اے بنگیجی ھیلکاری کتاب ءِ 41 درونت اَنت کہ یک یک ءَ گام ءِ تاکاں شِنگ کنگ بنت داں کہ بلوچ زھگ ءُ نودربر وتی ماتی زُبان ءَ ارزانی ءَ ھیل کُت بہ کن اَنت۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
3
7
117

93
23
107
2,921
Sultan Baluch retweeted
Harassing and forcibly detaining, later releasing by pressuring the students to have PC by police over raising voices over educational issues, is not only a shameful act but an anti educational practice. We condemn such harassment and demand an immediate end of such acts.
تربت کے تعلیمی مسائل پر پریس کانفرنس کے پاداش میں ایک بلوچ طالبعلم کو پولیس تھانے میں بلانا بعد از حبسِ بے جا میں رکھنا اور ہراساں کرنا انتہائی تشویشناک اور تعلیم دشمن عمل ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی گزشتہ دنوں تنظیم کے تربت زون کے طالبعلموں نے شہر کے تعلیمی بحران اور مسائل پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور تعلیمی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ پریس کانفرنس کے بعد ان طالبعلموں کے بارے میں پوچھ تاچھ کیا گیا اور ہراساں کرنے کی کوشش کی گئ، جس پر تنظیم نے ضلعی انتظامیہ سے رجوح کرنے کا فیصلہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ سے رجوح کرنے سے قبل ایک طالبعلم تنویر بلوچ کو تھانے میں بلایا گیا جس پر وہ تھانے میں حاضر ہوا تو انہیں ایس پی کے پاس لے جایا گیا جہاں وہ انتہائی غیرمہذب رویے سے طالبعلم سے پیش آئے۔ ضلع کے تعلیم مسائل پر آواز اٹھانے کے پاداش میں ان کو ہراساں کیا گیا اور غیراخلاقی انداز سے انہیں دھمکی دی گئی۔ ساتھی طالبعلموں نے ضلعی وکلاء سے رجوح کیا اور تھانے میں معلومات کے لئے پہنچ گئے۔ وہاں پہنچ کر انہیں بتایا گیا کہ نوجوان کو ایس پی کے کہنے پر جبری گمشدہ کرکے حبسِ بے جا میں رکھا گیا۔ بعد میں قانونی طریقے پر عمل کرتے ہوئے نوجوان کو رہا کروایا گیا۔ رہائی کے بعد طالبعلم کو دھمکی دے کر زور دیا گیا کہ وہ پریس کانفرنس کرکے اپنے سابقہ پریس کانفرنس کے تردید کرے وگرنہ انہیں دوبارہ جبری گمشدگی کا شکار بنایا جائے گا۔ یہ نہ صرف تشویشناک عمل ہے، بلکہ ملکی قانون کے برخلاف سمیت تعلیم دشمن کے زمرے میں آنے والی قابلِ مذمت عمل ہے۔ یہ انتہائی حیران کن عمل ہے جہاں ایک جانب تعلیمی بہتری کی بات ہوتی ہے، وہیں دوسری جانب انہی طالبعلموں کو تعلیمی مسائل پر بات کرنے اور ان کو حل کرنے کا مطالبہ کرنے کے پاداش میں ہراساں کرکے انہیں دھمکی دی جاتی ہے، ان سے غیر مناسبانہ رویہ اختیار کرکے بعد میں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہمارا مطالبہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے تھا کہ ان تعلیمی مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرکے مجرموں کو قانون کے کٹھرے میں لایا جائے۔ مگر تشویشناک امر یہ ہے کہ وہی ادارے تعلیمی مسائل حل کرنے اور اسکولوں کو محفوظ کرنے کے بجائے طالبعلموں کو ہراساں کرنے اور نقصان دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ یہ شائد ہی اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہو جہاں اسکولوں کی حفاظت اور تعلیمی مسائل کی حل کے لیے مطالبہ کرنے والوں کو ہراساں کرکے ان سے قانون کی حفاظت کرنے والوں کی جانب سے دھوس و دھمکیوں سے پیش آیا گیا ہو۔ جب جائز تعلیمی مطالبات پر انتظامیہ کا یہ رویہ ہو تو یہی ظاہر ہوتی ہے کہ انتظامیہ کچھ چھپا رہی یا پھر اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا کہ تربت میں اسکولوں پر پیش آنے والے چوری کے واقعات پر کارائی کی گئی، یہ ایک مثبت پیشرفت ہے اور ہم ان کی حمایت کرتے ہیں مگر کیا واقعی کوئی کاروائی کی گئی ہے، اور اگر کی گئی ہے تو اس پر نوجوانوں کو دھمکانے کی ضرورت کیا ہے؟ ضلعی انتظامیہ نے ان واقعات میں چند ایک اسکولوں کے واقعات پر گرفتاری کے کاروائی کو عمل میں لایا ہے، لیکن اس کا قطعاً مطلب یہ نہیں نکلتا کہ اسکول اور ایجوکیشن کے معملات پر آنکھیں بند کی جائیں، اگر اس پر انتظامیہ کو کوئی مسئلہ ہو، تو یہ اس کی زمہ داری ہے کہ وہ جواب دے اور معاشرے میں تبدیلی لانے والے نوجوانوں کو سراہے نہ کہ کسی زبردستی پر مبنی بیان کے ذریعے، جس سے مزید تشویش بڑھ سکتی ہو۔ بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی ایک طلباء تنظیم کے حیثیت سے بلوچستان کے تعلیمی میدان میں جدوجہد کررہی ہے اور خطے میں پیش آنے والے تعلیمی مسائل پر مسلسل آواز اٹھانا سمیت مختلف پرامن طریقوں سے تعلیمی حقوق کے لیے سرگرم ہے۔ ہم ایسے تمام طلباء ہراسگی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے غیر سنجیدہ اقدامات سے گریز کرکے بلوچستان کے تعلیمی ماحول کو منظم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جائے۔ حکامِ بااعلی سے ہمارا مطالبہ ہے کہ تربت میں پیش آنے والے واقعہ کی تفتیش کرکے ایسے تشویشناک اعمال کی روک تام کے لیے کردار ادا کرے اور بے وجہ ہراسگی کے واقعات پر نوٹس لے۔ مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
4
20
317

9
158

111
مگر افسوس کہ متعلقہ ادارے طلبہ کے تحفظ کے بجائے انہیں خوفزدہ کرنے میں مصروف ہیں.. c
1
14
Sultan Baluch retweeted
On the same day in 2023 the Baloch students of LUAWMS, were attacked by tear gas and beaten charges, and were later arrested by the police abated by the varsity of LUAWMS.
On the International Students Day, We Pay Tribute to the Relentless Struggle of Baloch Students for Their Rights Baloch Students Action Committee The students community is the most struggling class in any nation which has the most diverse opinion in changing the society. The students are also more influential characters in shaping any society adapting the new generational models of progress in accordance with their own social norms, values and practices. They, on one hand, have assisted in creating new ideas continuing the process of learning and social order for a well-established society, while on the other hand have faced challenges and difficulties in their very struggles. They have either widely faced a stereotypical set of mind or have become the primary targets in any case while performing their duties. They have been the source of adapting and rectifying the modern day realities, progress and new ideas and have strived to ask for the betterment of their nation while serving the interests. November 17 is celebrated as International Students Day annually worldwide to commemorate the students of Czech universities who were either murdered or sent to concentration camps by the Nazis. The universities were stormed by the Nazis and hundreds of students were arrested while protesting. The day might be a tribute to those students and their leaders, while the students here are bearing the same fate in shape of restrictions. On the same day in 2023 the Baloch students of LUAWMS, were attacked by tear gas and beaten charges, and were later arrested by the police abated by the varsity of LUAWMS. Here the students, on one side, are labelled and taunted as incompetent, while on the other, they are prohibited from performing their duties and responsibilities for the social change. They are now here being held as consciously bound bodies to not serve for the betterment, progress and prosperity of their society. This day in Pakistan is not only a commemoration to the Czech students who were subjected to humiliation and oppression by the Nazis, but also a tribute to all those students who have tirelessly struggled against academic oppression and restrictions since the early 1960s. The students face suspensions, admission cancellations and disciplinary proceedings while serving their national and social duties highly crucial for a stable society. They are either harassed, bullied, forcibly disappeared or intimidated to stop them from carrying the activities for new ideas and creations. Such commemorative days are motivational and courageous for the students and young generation to stand firm before the injustices and academic oppressions and restrictions while overcoming the challenges. We, on this day, highly tribute all those tireless students who are still struggling for their rights and ask the student bodies to stand up for their rights of expression, association and dignity. Central Spokesperson: Baloch Students Action Committee
2
8
137
Sultan Baluch retweeted
Gám Darwant – Now on YouTube! A dedicated platform bringing children's literature, stories, science, history, fiction, nonfiction, Balochi Chách and proverbs (Batal), and much more to Baloch Baloch Students Action Committee youtube.com/@gamdarwant?si…
Gám Darwant – Now on YouTube! A dedicated platform bringing children's literature, stories, science, history, fiction, nonfiction, Balochi Chách and proverbs (Batal), and much more to Baloch children. Watch, subscribe and share to help us reaching to every Baloch child. Baloch Students Action Committee youtube.com/@gamdarwant?si=j…
4
8
122
Sultan Baluch retweeted
The students face suspensions, termination & disciplinary proceedings while serving their social duties highly crucial for a stable society. They are either harassed, bullied, forcibly disappeared or intimidated to stop them from carrying the activities for new ideas & creations.
On the International Students Day, We Pay Tribute to the Relentless Struggle of Baloch Students for Their Rights Baloch Students Action Committee The students community is the most struggling class in any nation which has the most diverse opinion in changing the society. The students are also more influential characters in shaping any society adapting the new generational models of progress in accordance with their own social norms, values and practices. They, on one hand, have assisted in creating new ideas continuing the process of learning and social order for a well-established society, while on the other hand have faced challenges and difficulties in their very struggles. They have either widely faced a stereotypical set of mind or have become the primary targets in any case while performing their duties. They have been the source of adapting and rectifying the modern day realities, progress and new ideas and have strived to ask for the betterment of their nation while serving the interests. November 17 is celebrated as International Students Day annually worldwide to commemorate the students of Czech universities who were either murdered or sent to concentration camps by the Nazis. The universities were stormed by the Nazis and hundreds of students were arrested while protesting. The day might be a tribute to those students and their leaders, while the students here are bearing the same fate in shape of restrictions. On the same day in 2023 the Baloch students of LUAWMS, were attacked by tear gas and beaten charges, and were later arrested by the police abated by the varsity of LUAWMS. Here the students, on one side, are labelled and taunted as incompetent, while on the other, they are prohibited from performing their duties and responsibilities for the social change. They are now here being held as consciously bound bodies to not serve for the betterment, progress and prosperity of their society. This day in Pakistan is not only a commemoration to the Czech students who were subjected to humiliation and oppression by the Nazis, but also a tribute to all those students who have tirelessly struggled against academic oppression and restrictions since the early 1960s. The students face suspensions, admission cancellations and disciplinary proceedings while serving their national and social duties highly crucial for a stable society. They are either harassed, bullied, forcibly disappeared or intimidated to stop them from carrying the activities for new ideas and creations. Such commemorative days are motivational and courageous for the students and young generation to stand firm before the injustices and academic oppressions and restrictions while overcoming the challenges. We, on this day, highly tribute all those tireless students who are still struggling for their rights and ask the student bodies to stand up for their rights of expression, association and dignity. Central Spokesperson: Baloch Students Action Committee
16
41
656
2023 ٹی اندا دے غےLUAWMSیونیورسٹی نابلوچ نودربراتا ذی آتشدد کننگ آ آنسوگیس و گرفتاری تا ذریعہ ریاستی و انتظامی جبر ئے نشان تننگ آ۔ نودربر آتے نااہل کننگءوچاگڑدئٹ مٹی اتننگ نا کڑد آن ہم توننگ نا کوشست کننگہ دا علم دوئی کننگ و شعور ئس اف چاگڑد ئٹ کڑد اتے بندی کننگ نا کوشست ئس ئے۔۔

10
146
A tribute to students who resisted Nazi oppression nd to generations of students who have fought academic oppression and restrictions since the 1960s Despite suspensions cancelled admissions nd disciplinary action dy continue to uphold their national and social responsibilities..

Gám Darwant.. Baloch Students Action Committee #BSAC youtube.com/@gamdarwant?si…
Gám Darwant – Now on YouTube! A dedicated platform bringing children's literature, stories, science, history, fiction, nonfiction, Balochi Chách and proverbs (Batal), and much more to Baloch children. Watch, subscribe and share to help us reaching to every Baloch child. Baloch Students Action Committee youtube.com/@gamdarwant?si=j…
1
2
63
Sultan Baluch retweeted
بساک گام نا وسیلہ آن تینا لمئی بولی تے تینا راج آنا چُنا تسکان سر کننگ ئے ۔۔۔ جُہد پہ زانشت و یکمشتی
Gám Darwant Baloch Students Action Committee is pleased to launch a YouTube channel named “Gám Darwant” for the Baloch children. Child literature, stories, basic scientific informations, historical informations, fiction and nonfiction, Balochi Chách and Batal, and other related topics will be published on the channel. We request everyone to subscribe and share the channel widely so that it can reach every Baloch child. Baloch Students Action Committee youtube.com/@G%C3%A1mDarwant
3
13
97
Sultan Baluch retweeted
“But they plan, and Allah plans. And Allah is the best of planners.” — Al Qur’aan | 8:30
9
525
7
2,714
41,149