Joined December 2024
1/6 Looking at Pakistan from economic lens. - Pakistan under 79y Military rule - Why Military split Pakistan in 1971? - Why Military cannot afford to release Imran Khan? - Why Pakistan's economic window of survival is shrinking fast (Junk Bond rating, high leverage, stagflation)?
3
2
1
8
6,288
Khalid retweeted
Replying to @khitabkhan007
The Molvis are a part of the military security establishment.
4
14
1
183
2,887
Khalid retweeted
We’re now told Afghan front companies have been looting KP’s mines. That would be in a province that has been through 22 major military operations and more than 14,000 intelligence-based operations since 2002, where soldiers man the checkposts from Bajaur to Waziristan, and where nothing moves without the Army’s say-so. Somehow the Afghans slipped past all of it. Nobody making this claim has named a single company, and they don’t need to guess, because KP’s mining register is public. Every title in it names its holder, and there is no Afghan company in it. What it shows is the Army, under names that don’t say Army. FWO holds KP’s only working large-scale mine, 30 sq km of copper in North Waziristan, through a company called Degan Exploration Works. It pays the province 10% of the profits (some argue its actually 5%). The Army Welfare Trust has held limestone and shale leases in Nowshera since the early 1990s. Its Askari Cement held more Nowshera titles before it was folded into Fauji Cement, a Fauji Foundation company, in 2021. The army-run NLC applied for a lease in Swabi last month. The elite aligned civilians took their cut too. In 2024 the provincial titles committee approved a consortium with a firm called Sky Link Communication for 51 sq km of metals and stone, and another with BM General Order Suppliers for 30 sq km of river gold. In July, KP’s elected assembly ordered a review of every lease in the province. On October 11, Islamabad shut that assembly down and called it a fight against terrorism. Within a week the governor was inviting foreign companies to extract and sell KP’s minerals, and PEMRA had banned TV channels from showing terror attacks. Islamabad’s minerals investment forum opens on November 12. Terrorism and bad governance are the cover story. Governor’s rule is the theft of KP’s copper, gold, lithium, etc, plain and simple.
24
466
19
990
51,893
خیبر پختونخوا میں ایمل ولی اور فضل الرحمان کو عوامی بیانیہ تھمانے کی کوشش کی جارہی ہے اسلئے انکی باتوں کو سنجیدہ مت لیں اور اپنے کاز پہ توجہ رکھیں!
68
1,809
20
6,211
33,807
A Muslim woman in the UK expresses sadness that girls in Azerbaijan cannot wear the Hijab freely, unlike her. 🇦🇿🧕
100
591
10
2,787
25,754
جس طرح ڈھاکہ میں بڑے بڑے دعوے کرنے والا جرنل یحیی سرینڈر کرگیا فوج نے ہتھیار ڈال دیے ایسے ہی آج کررہیں ہیں، مجھے ان کی تاریخ اصلیت پتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا فضل الرحمان
22
229
6
888
7,902
ایک سچ جسے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نہیں مان رہیں
38
1,422
40
4,763
332,847
پھر انکا کہنا ہے کہ PTI والے شہداد کو own نہیں کرتے۔
ایک سچ جسے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نہیں مان رہیں
84
3,071
10
12,986
189,114
Khalid retweeted
Replying to @Pti780
شیخ صاحب وقت مت ظائع مت کریں پانچ وقت کی نماز اور استغفار کی کثرت کریں
1
1
571
I can’t think of any other place in the world where people can regularly attack American citizens, American journalists, like this and our US political and media elites say nothing. No scandal, no outrage, no calls for action or accountability.
BREAKING: Heidi Levine, a photojournalist working in the occupied West Bank with The Washington Post, has sustained injuries along with several others after being attacked by settlers during a pogrom in the village of Abu Falah. 🔴 LIVE updates: aje.news/teweeb
372
5,761
61
21,321
235,557
پورے لانگ مارچ کے دوران مشال یوسفزئی صاحبہ غائب تھیں، کل سے سہیل آفریدی کے خلاف شروع کی گئی مہم کے بعد آج وہ منظر عام پر آ گئی ہیں اور دھڑا دھڑ انٹرویوز دے کر کل سے شروع کیے گئے بیانیے کو آگے بڑھا رہی ہیں، سہیل آفریدی تو کمپرومائزڈ تھا، مشال یوسفزئی تو عمران خان سے وفادار ہیں، مزاحمت کا اعلان کریں اور لیڈ کریں
106
1,652
27
6,559
80,452
Khalid retweeted
Replying to @iHafizHamdullah
فضل الرحمان بھی وہی کام کر رہا ہے جو نواز اور مریم کرتے تھے ۔ مولانا بھی اندر کھاتے کے پی میں پی ٹی آئی کا متبادل بننا چاہ رہا ہے ۔ اب اوپر اوپر سے یہ ایسے بیان دیتا رہے گا جیسے مریم اور نواز جلسوں میں کر رہے تھے ۔ مولانا کل بھی فراڈیا تھا اور وہ آج بھی فراڈیا ہے
4
10
60
5,788
Replying to @iHafizHamdullah
اصل محب وطن تو فارم 47 والی ٹک ٹاکر نانی ہے
45
1
173
18,737
سپہ سالار کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر پاکستانی کا دل دکھا دیا،،(مریم نواز ٹویٹ) مریم صاحبہ : یاد کیجئیے، کل جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر نام لے کر آپ کے پاپا نوازشریف کی تنقید سے آپ محظوظ ہوتی تھیں،بلکہ لطف اندوز ہوتی تھیں،،
149
1,928
56
7,780
245,182
حافظ صاحب نے گیند باؤنڈری سے باہر پھینک دی!
سپہ سالار کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر پاکستانی کا دل دکھا دیا،،(مریم نواز ٹویٹ) مریم صاحبہ : یاد کیجئیے، کل جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر نام لے کر آپ کے پاپا نوازشریف کی تنقید سے آپ محظوظ ہوتی تھیں،بلکہ لطف اندوز ہوتی تھیں،،
37
1,012
9
5,157
60,158
Khalid retweeted
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے اور ان دونوں کے درمیان کچھ شک و شبہ والی چیزیں ہیں جنہیں بہت سے لوگ نہیں جانتے پس جو شخص شک والی چیزوں سے بچ گیا، اس نے اپنے دین اور اپنی عزت کو محفوظ کر لیا (صحیح بخاری: 52)
2
49
255
1,470
ابو بکر سے مسئلہ ہے تو یورپ میں جاکر مقدمہ کیجیے پاکستان میں اسکی معصوم فیملی کو بار بار ہراساں کرنا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے۔
یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
70
3,556
10
12,085
141,014
فضل الرحمٰن صاحب کی طاقتور حکمرانوں پر تنقید سن کر صرف اپنے کانوں کو سرور لینے دیا کیجئے۔ اس سے زیادہ بڑھ کر اس تنقید کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں۔ ایمل ولی، فضل الرحمٰن اور وہ تمام لوگ جو ہمیشہ سے اقتدار کے مزے لیتے آئے اور عمران خان کے خلاف اکٹھے ہو گئے تھے اور آئندہ بھی جب جب موقع آئے گا، یہ سب PDM گروپ اکٹھا نظر آئے گا۔ ان سب کو صرف اپنے اپنے حصے کا ایک پاؤ گوشت چاہئے تھا اور ہے۔ وہ جب تک ملتا رہے گا، یہ سب خوش خوش شہباز شریف بن جائیں گے۔ جیسے ہی مفادات رکیں گے، یہ ہلکی آنچ پر کچھ تنقید اور طنز کے نشتر برسائیں گے۔ ان کے خلاف نہ کوئی مقدمہ درج ہو گا، نہ ان کو "غدار" قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف کوئی انتقامی کاروائی ہو گی۔ کیونکہ یہ انہی کے چلے ہوئے کارتوس ہیں جن کے خلاف گفتگو کر کے جمہوری بننے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ہر نظریاتی رہنما اور كاركن کو یہ بات سمجھنی چاہئے کہ ان لوگوں کی طاقتور لوگوں پر تنقید ایک فکسڈ میچ سے زیادہ اور کچھ نہیں۔ چاہے وہ فکس میچ T20 ہو، ون ڈے میچ ہو یا ٹیسٹ میچ۔ اگر اتنے ہی انقلابی ہوتے تو 26ویں ترمیم پر حکومت کا ساتھ کیوں دیتے؟ اور اب بھی شامل ہو جاتے PTI لانگ مارچ میں۔ نہیں ہوۓ نا؟ کیونکہ practically کچھ نہیں کرنا۔ صرف اپنے ایک پاؤ گوشت کیلئے لفظی جدوجہد کرنی ہے۔ اب عوام سب جانتی ہے اور یہی عمران خان مخالفین کی جان کا روگ ہے۔
53
377
6
1,550
29,857
A man filmed different houses of worship in an Airport. A synagogue, Church and a Mosque.
657
1,701
170
26,061
14,351,162
پشاور سے خبر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ گریڈ 21 کے افسر اکرام اللہ خان کے سرکاری بنگلے سے ان کے دو بچے اغواء کر لیے گئے، خاندانی ذرائع 14 نامعلوم افراد نے اکرم اللہ خان اور ان کے اہلخانہ کو یرغمال بنایا، اور مبینہ اغواء کار جاتے ہوئے متعلقہ آفیسر کی 8 سال کی بیٹی اور 5 سال کا بیٹا ساتھ لے کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق واقعہ سے متعلق پولیس کو اطلاع دے گئی گئی، اکرام اللہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور پی اینڈ ڈی رہے، اکرم اللہ ایس ایم بی آر اور سیکرٹری خزانہ بھی رہے متعلقہ آفیسر خیبرپختونخوا اور پنجاب میں اہم عہدوں پر تعینات رہے۔ گورنر راج لگنے کے بعد اکرام اللہ خان کی خدمات وفاق کے سپرد کی گئی تھیں۔ پشاور سے صحافی عظمت گُل کی خبر
80
843
99
2,205
354,036