Eyes in the darkness. Tracking conflicts, threats, and what others refuse to notice

Pakistan
Joined August 2021
یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر بلوچستان نصیرآباد میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار ریلی نکالی گئی شرکاء نے کشمیری بھائیوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کااعادہ کیا #GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
12
7
145
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں؛ ضلع کچھی میں 7 اور ضلع وڈھ میں 2 دہشت گرد ہلاک، کل 9 دہشت گرد جہنم واصل۔ #GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
12
8
206
فتنہ ہندوستان کے پروپیگنڈا اکاؤنٹس عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ یہ اکاؤنٹس اپنے آقاؤن کی خشنودی کے لیے من گھڑت کہانیاں بنا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ #GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
12
7
48
اپنی ہی عوام کا روزگار چھین کر اور صوبے کو پتھر کے دور میں دھکیل کر، بی ایل اے کے دہشت گرد آخر کون سی آزادی لارہے ہیں؟ یہ جنگ آزادی نہیں بلکہ بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کی سازش ہے۔ #GBL_T20 #بھارتی_پراکسی_فتنہ_الہند #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
12
7
99
کشمیر صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں، بلکہ ان لاکھوں کشمیریوں کی صدمات اور جدوجہد کا نام ہے جو اپنے حقِ خودارادیت کا انتظار کر رہے ہیں۔ مظلوموں کی صدارت اور خونِ ناحق کبھی ضائع نہیں جائے گا۔ #کشمیر_شہ_رگ_پاکستان
17
بھارتی جابرانہ تسلط اور طاقت کے بےجا استعمال کے باوجود کشمیری عوام کے دلوں میں آزادی کی شمع آج بھی اتنی ہی روشن ہے جتنی پہلے دن تھی۔ یہ جدوجہد حق اور خودارادیت کی جدوجہد ہے جو کبھی ناکام نہیں ہوگی۔ #کشمیر_شہ_رگ_پاکستان
10
Specter Guard retweeted
یومِ سیاہِ کشمیر کے موقع پر چمن، بلوچستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک عظیم اور پُرجوش ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے کشمیریوں کی بے مثال جدوجہدِ آزادی اور عظیم قربانیوں کو پُرزور خراجِ تحسین پیش کیا۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
18
12
197
Specter Guard retweeted
چمن میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار! شرکاء نے واضح کیا کہ کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
15
7
89
Specter Guard retweeted
سنی، بلوچستان کے ناگاؤ پہاڑوں میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہ لاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد، کلیئرنس آپریشن جاری۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
16
9
258
Specter Guard retweeted
بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت بلوچستان میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے اور عوام کو معیاری طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ صحت مند معاشرہ ہی ترقی کی بنیاد ہے۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
18
9
77
Specter Guard retweeted
یومِ سیاہ کشمیر پر قلعہ سیف اللہ میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس میں ان کی جدوجہد، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
17
10
215
نئے صوبوں کا قیام انتظامی امور کو مزید مؤثر بنا سکتا ہے، عوام کو بنیادی سہولیات تک آسان رسائی، مقامی مسائل کا بروقت حل اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
19
13
279
Specter Guard retweeted
اپنی بدنام پالیسیوں اور مظالم کو چھپا کر دوسروں کے معاملات پر جھوٹی تصاویر کے ذریعے پروپیگنڈا کرنا افغان طالبان کا طریقہ ہے۔ خواتین پر کوڑے برسانا، سر قلم کرنا اور ہاتھ کاٹنا جن کے ہاں جائز ہو، وہ دوسروں کو نصیحت کا حق نہیں رکھتے۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
17
11
210
Specter Guard retweeted
کھیلوں کو فروغ دے کر نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا قابلِ تحسین ہے، ایف سی بلوچستان نارتھ کی یہ کاوشیں نئی صلاحیتوں کو سامنے لائیں گی #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
18
8
264
کوئٹہ کے چاغی گراؤنڈ میں بلوچستان نارتھ کے زیرِ اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ کھیلوں کا فروغ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
17
7
139
Specter Guard retweeted
ضلع قلعہ سیف اللہ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ عوام نے کشمیری بھائیوں کے حقِ خودارادیت کی کھل کر حمایت کی۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
18
11
195
کوئٹہ کے چاغی گراؤنڈ میں بلوچستان نارتھ کی جانب سے شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد۔ ایسے ایونٹس نوجوانوں کو اپنی کرکٹ صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں بلکہ انہیں صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب بھی کرتے ہیں۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
18
11
277
Specter Guard retweeted
ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں 27 اکتوبر کے موقع پر بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں کی حمایت میں پرجوش ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں تاجروں، طلبہ، صحافیوں اور شہریوں نے شرکت کر کے کشمیر کی آزادی کے لیے نعرے لگائے۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
18
10
158
Specter Guard retweeted
ضلع نصیر آباد میں یوم سیاہ کشمیر پر ریلی، کشمیری عوام کے حق خودارادیت اور جدوجہد آزادی سے بھرپور یکجہتی کا اظہار۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
16
9
194
Specter Guard retweeted
کوئٹہ کے چاغی اسٹیڈیم میں گرینڈ بلوچستان لیگ کا پہلا میچ مقامی ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی بہترین مثال ہے، نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے یہ اقدام انتہائی خوش آئند ہے۔ #GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
19
9
101