Sohail Ahmed (@Sohail2nice) header
Sohail Ahmed (@Sohail2nice) profile picture

پاکستان ھے تو پاکستانی ہو ورنہ صفر ہو https://xitter.cf/t.co/uWBStKRS3m

Mors, Denmark
Joined October 2021
Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)
جو تکلیف ہمیں الله کی طرف متوجہ کرے وہ تکلیف نہیں نعمت ہے اور جو نعمت ہمیں الله سے غافل کرے وہ نعمت نہیں مصیبت ہے الله سے تعلق جوڑنا آسان ہے، اللَّهِ دھتکارتا نہیں ہے، اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تو وہ خود آگے بڑھ کر تھام لیتا ہے. الله تعالیٰ ھماری غفلتوں کو معاف فرمائے
95
159
3
304
28,440
یہ مٹھی بھر ہیں لیکن بےغیرتی کی انتہا عبور کر چکے ہیں انسانیت، خدا ترسی، شرم لحاظ، ادب تمیز کچھ باقی نہیں رہا اس معاشرے میں، جنگل کا قانون ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس، جو جو کہاوتیں کبھی سکول کی کتابوں میں پڑھی تھی وہ سامنے دیکھ کر سمجھ اگئ کہ کہاوت کیوں اور کس کے لیے بنائ گئ
1
1
12
Sohail Ahmed retweeted
عمران خان نے 1992 میں پاکستان کو پہلی بار ورلڈ کپ جتایا۔ “کارنرڈ ٹائیگرز” کا وہ جذبہ آج بھی زندہ ہے۔ جس نے قوم کو متحد کیا، اس کی زندگی سے کھیلنا بند کرو۔ #StopPlayingWithIKLife
8
14
282
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دینے والا سپریم کورٹ کا بینچ اگلے ہفتے بھی اسلام آباد میں دستیاب نہیں۔ #StopPlayingWithIKLife
17
11
188
ہنگامی بنیادوں پر عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے اور ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے۔ @Shahg143h @Team_Janisaran @Yasir_syed11 #StopPlayingWithIKLife
20
1
9
161
کشمیر میں نوجوانوں کا قتل عام جاری 🚩 تاریخ 21 نومبر #StopPlayingWithIKLife
14
16
361
انٹرنیشنل میڈیا نے عمران خان پر پوری ڈاکومنٹری بنائی ہے کس طرح سے عمران خان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے جیل میں!! #StopPlayingWithIKLife
16
22
323
اس وقت تمام مسائل سے اہم معاملہ عمران خان کی صحت کا ہے اور ایک ہی مطالبہ ہے کہ عالمی لیڈر کی صحت سے کھلواڑ بند کرو #StopPlayingWithIKLife
18
14
185
عمران خان کی طرف سے لکھے گئے خط کو کئی دن ہوگئے مگر ابھی تک کسی بھی ججز نے اس خط کا جواب نہیں دیا #StopPlayingWithIKLife
21
15
256
ڈیرہ غازیخان صاف ستھرا پنجاب کے ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں البتہ اعلی افسران نے پولیس، بھیج کر گرفتار کرا دیا تمہاری جرات کیسے ہوئی ہڑتال کرنے کی #StopPlayingWithIKLife
8
5
219
آج شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے حیدر خیل میں جاری نام نہاد آپریشن کے دوران وردی والوں نے علاقے کی مشہور لال مسجد کو بارود لگا کر مسمار کردیا۔😭💔 #StopPlayingWithIKLife
1
7
6
240
Sohail Ahmed retweeted
کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے، وہ ہار نہیں مان رہا لیکن وہ ایک انسان ہے جو تین سال سے قید میں ہے، نا اس کو وکلا سے ملنے دیا جاتا ہے نا فیملی سے، نا ڈاکٹرز سے اللہ نا کرے ان کو کچھ ہوتا ہے تو کون زمہ دار ہوگا؟ #StopPlayingWithIKLife
38
2
32
783
عمران خان کی زندگی مزاق نہیں انہیں فوری طور پر الشفا ہسپتال منتقل کیا جائے #StopPlayingWithIKLife
1
23
12
220
جب یہ MF منیب فاروق عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف پیغام رسانی کرتا تھا تب ن لیگ والے اس کو چُوم اور چاٹ رہے ہوتے تھے۔ آج بھی یہ اُن کا پیغام لایا ہے۔ چاٹوووووووووووو #StopPlayingWithIKLife
10
13
238
Sohail Ahmed retweeted
We Pakistanis are not asking for any favour for our Kaptaan.We are Asking for his basic rights. #StopPlayingWithIKLife
9
4
62
Sohail Ahmed retweeted
No political disagreement can justify denying anyone their basic human rights. Ensure Imran Khan's medical care, family access and legal protections. #StopPlayingWithIKLife
12
9
103
Sohail Ahmed retweeted
عوام مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی جیسے مسائل سے دوچار ہیں۔ پارٹی قیادت کو چاہیے کہ عوام کے دکھ درد پر کھل کر بات کرے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے اپنا مؤقف پیش کرے۔ #StopPlayingWithIKLife
1
12
6
89
80 سالہ ملکی تاریخ میں آج ہماری معیشت، مہنگائی اور جی ڈی پی کہاں کھڑی ہے؟ ایران، افغانستان اور دیگر علاقائی ممالک کے مقابلے میں ہم کہاں ہیں، اور اس زبوں حالی کے ذمہ دار کون ہیں؟ #StopPlayingWithIKLife
1
20
12
233
Sohail Ahmed retweeted
پاکستانیوں کے دلوں کی جان عمران خان فقط ایک سیاسی رہنما ہی نہیں بلکہ وہ کروڑوں لوگوں کی امید ہیں اور ان کی صحت و سلامتی پوری قوم کا مطالبہ اس لیے سرزمین کے ہر فرد کو چاہیے کہ اُس عالمی لیڈر کے لیے ہر فارم پر پُرزور آواز اُٹھائے ✌️✌️ #StopPlayingWithIKLife
1
18
2
24
398
عمران خان صاحب کی فیملی اور وکلاء کو ان سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ #StopPlayingWithIKLife
7
1
4
128
عمران خان صاحب کی زندگی اور صحت سے کھیلنا بند کرو ۔ #StopPlayingWithIKLife
8
6
105