Smart & Savvy Builders retweeted
پاکستانی قوم ہیں، بھیڑ بکریاں نہیں!
عوام کے ووٹ کو عزت دو۔
ریٹویٹ کرو سب اور ہیش ٹیگ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Smart & Savvy Builders retweeted
صرف 5 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو، آواز اٹھاؤ!!
اپنے ووٹ کی حفاظت کرو۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Smart & Savvy Builders retweeted
ایمرجنسی 🚨
#ووٹ_پر_پہرہ_فارم_45
ریٹویٹ کرو، 25 منٹ میں یہ ٹاپ ٹرینڈ بناؤ۔ ووٹ پر پہرہ دو جاگتے رہو۔
Smart & Savvy Builders retweeted
کیا پی ٹی آئی قیادت کو عوام کو پر امن احتجاج کی کال دینی چاہیے ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Smart & Savvy Builders retweeted
ایمرجنسی 🚨
ریٹویٹ کرو، صرف 15 منٹ ہیں اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
پاکستانی قوم کے مینڈیٹ کو عزت دو، نتائج کو بدلو نہیں۔
Smart & Savvy Builders retweeted
ہم نے اپنی جیت کو ۔ سیالکوٹ کے باشعور عوام کے فیصلے کو تبدیل نہیں ہونے دینا ، جو میری جیتی ہوئی MNA کی سیٹ پر بیٹھے گا وہ یزید کی طرح غاصب ہو گا ، اب یزیدیت کا دور نہیں ، حضرت حسین نے یزیدیت کو ہمیشہ کے لیے فنا کر دیا ہے، جو اب یزید بن کر سامنے آیا ، سیالکوٹ کے عوام حسینیت کا جھنڈا لے کر اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ اور میرے لیے تو پورا پاکستان نکلے گا، میرا نتیجہ بدلا گیا تو میں سیالکوٹ کے یزید کا قبر کی دیواروں تک پیچھا کروں گی۔
Smart & Savvy Builders retweeted
ایمرجنسی 🚨
ریٹویٹ کرو، صرف 20 منٹ ہیں اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
پاکستانی قوم کے مینڈیٹ کو عزت دو، نتائج کو بدلو نہیں۔
Smart & Savvy Builders retweeted
سیالکوٹ کے غیور شہریو! آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے۔ میں آپ کو کسی بھی وقت پر امن احتجاج کی کال دے سکتی ہوں۔ آپ نے گھروں سے نکلنا ہے یہ الیکشن کسی صورت چوری نہیں ہونے دینا انشااللہ
Smart & Savvy Builders retweeted
آواز اٹھاؤ، ووٹ کی حفاظت کرو۔
10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کر کے اس ٹرینڈ کو ٹاپ بناؤ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Have a look on ome of our past commercial and residential projects
#RealEstate #safeinvestment
#Buildyourdreams #Smartandsavvy #Construction #propertydevelopers
1
25
Smart & Savvy Real Estate Services is your ultimate resource for navigating the dynamic property market in Sialkot.From understanding market trends to negotiating strategies, we cover all aspects of the real estate business.
UAN: 0306 610 4634 | 0310 789 7646 – at Sialkot, Pakistan
1
14
#RealEstate #smarandsavvy #construction #business #smartideas #safeinvestment #properties #dreamhome – at Sialkot, Pakistan
1
12
Smart & Savvy Builders retweeted
بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ آپ عمران خان کی تقریب میں کیوں گئے؟ عرض ہے کہ ہم انکی تقریب میں نہیں گئے وہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیمینار میں آئے جس میں پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر اور کئی وکلاء رہنماؤں نے بھی بات کی
پاکستان امریکہ کا غلام ہے اور پاکستان کو امریکہ کی غلامی نہیں کرنی چاہئیے۔ "امریکہ کی غلامی نامنظور" کہنے والے گرفتار ہوسکتے ہیں، حامد میر کی اہم تقریر
@HamidMirPAK @ImranKhanPTI
Smart & Savvy wishes our Muslim brothers and Sisters a very Happy Eid-Ul-Fitr🌙💙 May this Eid brings lots of joy in your life and blessings to you and your family 🤲🏼
Stay blessed, stay happy, stay Smart and Savvy ✌🏻
#Eidulfitr #EidMubarak #sialkotcity #Realestate
Smart & Savvy Builders retweeted
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
Smart & Savvy Builders retweeted
27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد!!
میں چاہتا ہوں کہ ارضِ پاک پاکستان کی روح کےتحفظ کی لڑائی میں عوام کی شرکت کےپہلےتمام ریکارڈز توڑ ڈالے جائیں۔ہم حق کیساتھ کھڑےہیں اورسیاسی مافیاز کیجانب سےاپناچوری کا مال بچانےکیلئےاہلِ سیاست کےضمیروں کی ایسی شرمناک نیلامی کی شدید مذمت کرتےہیں۔













