Sk Graphy retweeted
یہ کون سا طریقۂ کار ہے کہ حسنین رفیق کئی روز سے لاپتا ہیں، لیکن ابھی تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا؟ اگر ان پر کوئی الزام ہے یا کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش کریں، ایف آئی آر درج کریں، قانونی کارروائی کریں۔ وہ آئین و قانون کے مطابق اپنا دفاع کریں گے۔
کسی کو اس طرح غائب کر دینا، اسے عدالت میں پیش نہ کرنا اور اس کے اہلِ خانہ کو بے یقینی میں رکھنا ظلم، زیادتی اور جبر کے نظام کی عکاسی کرتا ہے۔
Sk Graphy retweeted
ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی پانچ کروڑ عوام کا نمائندہ 11 اکتوبر 2026 سے لاپتہ ہے سوال یہ ھیکہ وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی کدھر ہے ؟
Sk Graphy retweeted
ایمل ولی کوفیصل کنڈی کےساتھ دیکھ کر بہت سےلوگوں نےپارٹی کوخیربادکہہ دیا میری طرف سےان کو دل کی گہرائیوں سے سلام🔥
Sk Graphy retweeted
نورین خان نیازی کی بیٹی کا اہم ترین بیان!!
میری والدہ اور میں خالہ علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو MPO کے تحت گرفتار کیا گیا تھا,
آج 30 مکمل ہونے کے باوجود رہا نہیں ہوئے!!
آواز اٹھائیں 🚨
Sk Graphy retweeted
بوٹوں کا وزن اب یہ قوم زیادہ برداشت نہیں کر سکتی۔ پاکستان کو آگے بڑھنے دو۔۔۔ AI پیغام
Sk Graphy retweeted
عاصم منیر رجیم اور اغوانستان!
#ReleaseHusnainRafique
#ReleaseSheikhAghaSarwar
Sk Graphy retweeted
11 اکتوبر 2026 کو نیا پاکستان کے اینکر پرسن حسنین رفیق اور ان کے ساتھ فیلڈ پر موجود دیگر ٹیم ممبرز کو غیر قانونی طور پر اغوا کر لیا گیا۔ 11 اکتوبر سے لے کر آج تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، یہاں تک کہ کسی کو یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ حسنین رفیق، شہزاد خان اور صبور کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔
آج دس دن گزر چکے ہیں۔ ان دس دنوں میں ہمارے گھر والوں پر کیا گزری ہے، یہ شاید الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہماری پریشانی اور بے چینی بڑھ رہی ہے۔ ہم صرف اتنا جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے پیارے کہاں ہیں، کس حال میں ہیں اور کیا وہ خیریت سے ہیں؟ کیا ایک خاندان کو اتنا جاننے کا بھی حق نہیں؟
حسنین رفیق ایک صحافی ہے، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ حسنین رفیق نے ہمیشہ اپنا فرض انجام دیا ہے اور صحافت کی ہے۔ ایک صحافی کا کام صحافت کرنا ہوتا ہے اور حسنین رفیق اپنا وہی فرض سرانجام دے رہا تھا۔ گورنر راج لگنے کے بعد حسنین رفیق سے جب ہمارا آخری رابطہ ہوا تو وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں موجود تھا۔ کال کے دوران اس کے کمرے میں کچھ لوگوں کے داخل ہونے اور شور شرابے کی آوازیں سنائی دیں۔ کسی نے پوچھا کہ کس سے بات کر رہے ہو، اور اس کے بعد فون بند ہو گیا۔ تب سے آج تک ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔
حسنین رفیق کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنا صحافتی فرض نبھایا، اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے کوریج کی اور سچ دکھایا۔ سیاست کے ساتھ ساتھ ملک میں کوئی دل خراش واقعہ ہو، جیسا کہ حال ہی میں پمز میں نومولود بچوں کا واقعہ، یا پھر سیلاب جیسی ناگہانی آفات ہوں، اس نے ہر چیز کی کوریج کی۔ یہ ایک آزاد ملک ہے اور ایک آزاد ملک میں رہنے والے ہر شہری کو اظہارِ رائے اور اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے کا حق ہونا چاہیے۔
حسنین نہ تو کوئی صوبائی وزیر ہے اور نہ ہی کسی پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر۔ اس نے ہمیشہ صرف اور صرف کوریج کی ہے اور سچ دکھایا ہے۔ لیکن کوئی صحافی ہو، سیاسی کارکن ہو یا عام شہری، کسی کو بھی اس طرح اٹھا کر لاپتہ کر دینا اور اس کے گھر والوں کو بے خبر رکھنا انتہائی افسوسناک امر ہے۔
اگر حسنین رفیق یا اس کے ساتھیوں پر کوئی الزام ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ ان کے گھر والوں اور وکیل کو ان سے ملنے دیا جائے۔ اور اگر کوئی الزام نہیں تو پھر انہیں کس بنیاد پر اتنے دنوں سے ان کے خاندانوں سے دور رکھا گیا ہے؟ آخر وہ کون سا قانون ہے جو کسی شہری کو اس طرح لاپتہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے؟
ہم صحافتی تنظیموں، انسانی حقوق کے اداروں اور تمام ذمہ دار حکام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے پر آواز اٹھائیں۔ آج سوال صرف حسنین رفیق اور اس کے ساتھیوں کا نہیں بلکہ ہر اس صحافی کے تحفظ کا ہے جو اپنے فرائض انجام دینے کے لیے فیلڈ میں جاتا ہے۔
ہماری التجا ہے کہ حسنین رفیق، شہزاد خان اور صبور کے بارے میں فوری طور پر بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں، انہیں ان کے اہلِ خانہ سے رابطے کی اجازت دی جائے اور انہیں فوری رہا کیا جائے۔
ہم کوئی رعایت نہیں مانگ رہے، صرف اپنے پیاروں کی خیریت، ان کی سلامتی اور ان کے قانونی حقوق مانگ رہے ہیں۔
#ReleaseHusnainRafique
Sk Graphy retweeted
تحریک انصاف میں اب کوئی لیڈر نہیں بچا ! یہ بات اہم نہیں بلکہ اہم بات یہ ہے کہ فرانس کے احتجاج ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، نیپال کے انقلاب میں بھی کوئی لیڈر نہیں تھا !
Sk Graphy retweeted
صدیق جان♥️
عاجزی اور انکساری میرے بھائی پر ختم ہے!
اب عاجز طبیعت صحافی کے خلاف ٹاؤٹ پروپگنڈا کررہے ہیں, کیوںکہ ٹاوٹوں کو کوئی سنتا نہیں,
اسلیے صدیق جان سے جیلس ہے!!
Sk Graphy retweeted
آغا شیخ سرور اور حسنین رفیق,
یہ دونوں جوان, اپنے گھر کے واحد کفیل ہے
انکے بزرگ والدین جس غم سے اسوقت گزر رہےہیں کوئی اندازہ نہیں کر سکتا,
یہ دونوں رپورٹنگ کرتے ہیں, رپورٹنگ کرنا کوئی جرم نہیں,انکو رہا کیا جائے,
انکی محنت سے انکے گھر کا چولہا جلاتا ہے
سب آواز اٹھائیں🚨
Sk Graphy retweeted
وزیر اعظم عمران خان,
اور وزیر اعلیٰ پختونخوا غائب ہے،!!
عمران خان, عمران خان کی فیملی اور عمران خان کا وزیر وزیر اعلیٰ اور حسنین سمت تمام ناحق قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں,
اسوقت آپکی آواز غوری میزائل جتنی طاقت رکھتی ہے, آواز اٹھانا فرض سمجھیں!!
Sk Graphy retweeted
حسنین رفیق صاحب کے لیے آواز اٹھائیں.
حسنین رفیق صاحب اپنا صحافتی کام کرتے تھے۔ وہ صرف یہ بتاتے تھے کہ اب اتنے لوگ آ گئے ہیں، آپ کیمرے میں دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ان کی صحافت سے اختلاف کر سکتے ہیں، لیکن اگر آپ انہیں صحافی نہیں مانتے تو نہ مانیں، اگر انہوں نے کوئی غلط کام کیا ہے تو مقدمہ درج کریں اور عدالت میں پیش کریں، لیکن اس طرح غائب کرنا ناانصافی اور ظلم ہے۔ حسنین رفیق صاحب کے لیے آواز اٹھائیں، یہ ظلم بند ہونا چاہیے۔.
Sk Graphy retweeted
میں نے اپنی پارٹی سے کہا تم لوگ بھی مجھے چھوڑ دو میں تب بھی اکیلا ان سے لڑتا رہونگا
خان صاحب کا یہ کلپ پھیلائیں
Sk Graphy retweeted
تم میرے گھر داخل ہوئے غیر قانونی اب مجھے پورا حق ہے میں عاصم منیر کےگھر قانون کے ساتھ گھسوں اب میں بتائوں گا کیسے کسے کےگھر داخل ہوتےھین
Sk Graphy retweeted
اس پین پڑک کو بھی جنات کوہ قاف لے گئے ہیں 🦾🤫✅
دہشتگرد سہیل آفریدی اور گھڑی چور کے ساتھ ساتھ اسے بھی تاحیات جنات کے حوالے کر دیا گیا ہے ✅🔥🦾
Sk Graphy retweeted
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے!
حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨
آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!


























