یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنّت
جنّت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
#تحریک_ازادی_کشمیر
ســــردار شـــرجیــل ڈوگــــر retweeted
کمال کر دیتا ہے خادم حسین رضوی جب کلام اقبال پڑھتا ہے, 💞
#اقبال
#IqbalDay2020
ســــردار شـــرجیــل ڈوگــــر retweeted
اب رہیں چین سے بے درد زمانے والے
سوگئےخواب سےلوگوں کوجگانےوالے
دیکھنےکو تو ہزاروں ہیں‘مگرکتنے ہیں
ظلم کے آگے کبھی سر نہ جھکانے والے
#khadim_Hussain_Rizvi 😭
ســــردار شـــرجیــل ڈوگــــر retweeted
دشمن کی لگائی آگ میں نہ گرائیں خود کو, آپس میں لڑ کر دشمن کے سامنے خود کو کمزور نہ کریں, دشمن کے سامنے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ڈٹ جائیں, جاہل مولویوں, عاملوں, اور ذاکروں سے بچیں جن کو فساد پھیلانے کا معاوضہ باہر سے ملتا ہے,
#shiasunnibhaibhai
Proud moment
A Pakistani from Vehari Dist. and a Canal Patwari Named, Nadeem Sharif Dogar, Joined Google by making his Gmail Account
1
8
323
ســــردار شـــرجیــل ڈوگــــر retweeted
رک جائیں جو کچھ دیر تو ہم بیٹھ کے دم لیں
بدلے ہی چلے جاتے ہیں حالات مسلسل
ســــردار شـــرجیــل ڈوگــــر retweeted
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کام
مجنوں کو برا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے
ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتے
گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے
ہے موجزن اک قلزم خوں کاش یہی ہو
آتا ہے ابھی دیکھیے کیا کیا مرے آگے
ســــردار شـــرجیــل ڈوگــــر retweeted
اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
ســــردار شـــرجیــل ڈوگــــر retweeted
گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات، قدیر!
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے
ســــردار شـــرجیــل ڈوگــــر retweeted
شہباز شریف نے آئی ایم ایف کو قرض واپس کرنے کی تاریخ دے دی اور ساتھ دھمکی بھی لگا دی 😂😂
اللّٰہ تعالیٰ وطن عزیز اور اس کے رہنے والوں کی خیر فرمائے اور جو لوگ اس ریاست کے مخلص نہیں ان کو نشان عبرت بنائے۔
اللّٰہ خون ریزی سے بچائے
آمین
6
280
اللّٰہ اس قوم پر رحم فرمائے 😭
#٢٠٣٠_بلا_نقاب12 #یوم_نجات_مبارک #کے_پی_یوم_نجات #مارچ_خان_کی_رہائی_تک #گورنرراج #kpk #Pakistsn
3
233





