Pinned Tweet
Hi guys & grals, this is a reminder that we can disagree on things & still love each other!
5
34
22,003
Sultaan retweeted
3 Muslim responses to the Islamic Dilemma
Link: youtu.be/bLpjyK9ofKk
Sultaan retweeted
All of a sudden the noise on terrorism in KP has dissipated like it was never there. Was it being blown out of proportion, has it been fixed or it doesn't get reported?
Sultaan retweeted
Mawlana Shah Karim discussed the importance of education in the modern world at the opening of the Aga Khan School in Osh, Kyrgyz Republic, on 30 October 2002.
Listen to the full episode:
open.spotify.com/episode/6jl…
podcasts.apple.com/us/podcas…
#GemsofWisdom #Throwback
In the forest, there is no good or evil, only strong or weak. The sheep's morality does not change the wolf's opinion.
Niccolo Machiavelli
2
119
Sultaan retweeted
"They desire to extinguish the Light of Allah with their mouths, but Allah will perfect His Light, even though the disbelievers dislike it."Quran 61:8
Prince Rahim Aga Khan is the 50th hereditary Imam, a direct descendant of Prophet Muhammad ﷺ through Hazrat Ali and Bibi Fatima.
Sultaan retweeted
🚨 BREAKING NEWS 🚨
#AgaKhan
H H the Aga Khan announces his visits - Didar’s- to the #Ismaili community (Jamat) in Singapore. Australia & New Zealand
in Jan 2027
@nzherald @sydneymorningherald
@straits_times @TheIsmaili @ismaili_studies @AKF_Global @akdn
Why suddenly everyone is selling Salajeet online?
I used to bribe hostel mess & supporting staff, sometimes my barber with this….
2
6
320
Sultaan retweeted
Mawlana Hazar Imam was received by President Emmanuel Macron at the Élysée Palace yesterday on the sidelines of the ninth edition of the Paris Peace Forum. He attended a dinner hosted by the President of the French Republic for visiting Heads of State.
the.ismaili/news/mawlana-haz…
Sultaan retweeted
“My Jamat should be law-abiding, honest men and women of integrity. I would like people to say, ‘That is an Ismaili, his word is reliable. That is an Ismaili, I can trust her.’”
Hazar Imam Shah Rahim Aga Khan V
#AgaKhan #AgaKhanV #RahimAgaKhan
پچھلے دنوں میں اک رشتہ دار کے پاس کراچی جانے کا اتفاق ہوا ۔
تو صبح صبح بائیک پر انکے ساتھ ناشتہ لینے چلا گیا اب جس دوکان سے دودھ دہی لی اس پر کافی رش تھا ۔ اور ادھر پانچ چھ اور بھی دوکان تھی دودھ دہی کی وہ بھی اسی معیار کی تھی ۔ مگر ان پر رش نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔
اب میں نے کزن سے پوچھا یہاں لائن میں لگے ہو دوسری دوکان سے لے لیتے ہیں اس پر اس نے جو وجہ بتای وہ سن لیں مجھے بہت حیرت ہوی کیونکہ پہلی دفعہ یہ بات میرے مشاہدے میں ای ۔
اس نے کہا کہ یہاں دودھ اور دہی ہی تازہ اور معیاری ہوتے انکی بریڈ اور انڈے بھی انتہائی تازہ ملتے ہیں۔ اگر انڈہ خراب بھی نکل اے انہیں بتا دو یہ بغیر ثبوت کے دوسرا انڈہ دے دیں گے ۔
کوی بحث نہی کرتے میں اور یہاں پر بریڈ ایک دن سے زیادہ پرانی نہی ہوتی۔ جس دن بریڈ تیار ہوتی ہے اسی دن دکان پر پہنچتی ہے اور فروخت ہو جاتی ہے۔
وہ کہتا ہے میں پہلے رش دیکھ کر کبھی اس سے لے لیاکبھی دوسرے یہ سوچ کر کہ ملاوٹ تو کرتا ہے شاید باقیوں سے کم کرتا ہوں ۔
پھر اس نے کہا اک مرتبہ گاوں سے ہماری بہن آئیں۔ ان کے گھر میں اپنی بھینسیں ہیں اور وہ باہر سے دودھ خریدتے ہی نہیں۔ یعنی انہیں خالص دودھ کے معیار کا بھی خوب اندازہ ہے۔
جب انہوں نے دودھ دہی استعمال کی تو انہوں نے کہا کہ یہ واقعی خالص ہے ۔
وہ کہتا ہے پھر اک دن اس دکان کے اندر غور کیا تو وہاں آغا خان کی ایک تصویر لگی ہوئی تھی۔ میں نے دکاندار سے پوچھا کہ کیا آپ اسماعیلی آغا خانی ہیں؟ اس نے جواب دیا کہ جی ہاں۔
کہتا ہے پھر میرے زہن میں یہ بات بیٹھ گئی کہ یہ لوگ خالص چیز فروخت کرتے ہیں میں نے اس سے پوچھا اور اپکی کمیونٹی کے باقی لوگوں کی دوکانیں ہیں تو اس نے دو چار بتای ۔۔
اک اس ایریا میں ہارڈ وئیر کی دوکان ہے وہ بندہ بھی ایسا ہی ایمانداری سے خرید و فروخت کرتا ہے ۔ یہ لوگ کاروبار میں بے ایمانی دھوکہ نہی کرتے ہو سکتا ہے کچھ کرتے ہوں مگر اکثریت ایسی ہے۔
اب یہ سب سن کر میں سوچ میں پڑگیا اگر کاروبار میں ایمانداری ہو تو چاہے اپ کسی فرقے سے ہوں کسی مذہب سے ہوں کاروبار اپکا بہترین چلتا ہے رب تعالی برکت عطافرماتے ہیں ۔۔
اب مجھے نہی پتہ یہ بات کہاں تک درست ہے ہو سکتا ہو اس کمیونٹی کی اکثریت ایسے ایمانداری سے کاروبار کرتے ہوں یا ہو سکتا ہے وہی دو چار اپنے کاروبار میں ایماندار ہوں ۔۔ میرا کوی مشاہدہ نہی ہے ۔۔



























