shobby sarandi (@ShobbySarandi) header
shobby sarandi (@ShobbySarandi) profile picture

Travel

Joined July 2021
How Pyth bridges traditional finance and Web3 Financial data is not free. Traditional exchanges earned over 6.6 billion dollars in 2022 from selling access, and data platforms like Bloomberg
20
Pyth Network is a decentralized oracle network that specially supplies real-time financial market data (such as crypto prices, stocks, FX, commodities) on the blockchain.
2
76
📢 اپنی گاڑیاں روکیں – اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں! 📍 11 جولائی – مکمل پہیہ جام 🤝 سب مل کر ایک آواز بنیں #نئے_نمبر_پلیٹ_نامنظور #عوام_کا_احتجاج
15
ہم عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ: ❌ نئی نمبر پلیٹس فوری طور پر ختم کی جائیں ✅ پرانی نمبر پلیٹس کو بحال کیا جائے ✅ شہریوں کے پیسے اور سہولت کا احترام کیا جائے ✊ اپنی آواز بلند کریں! 📢 11 جولائی کو پورے ملک میں احتجاج کریں! #نمبر_پلیٹ_نامنظور #عوام_کا_احتجاج #11جولائی_یوم_احتجاج
33
پتہ کرو۔ یہ بندہ کدھر گیا۔۔۔۔ یہ بھی کہتا تھا میں اسرائیل کے مقابلے پر یہ ٹوپی پہن کر جاؤں گا پتہ کرو کہیں چلا نہ گیا ہو🤔
7
یہ انڈیا پاکستان کا بارڈر نہیں؟ بلکہ بلوچستان کا بارڈر ہے گوادر جانے سے لوگوں کو روک رہے ہیں – at Balochistan, Pakistan
20
Follow the Karachi Crime channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vaf…
10
پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عدالت میں آن لائن سماعت کی تصویر لیک ▪️ عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک ▪️ تصویر کا لیک ہونا عمران خان کی پاکستان کے تمام ریاستی اداروں کے اندر پسندیدگی کا اظہار کرتا ہے۔ ▪️ لیک ہونے والی تصویر میں سابق وزیر اعظم پریشان حال دکھائی
29
*🙂قربانی کا مہینہ آرہا ہے۔* *_کوئ ہم پہ بھی قربان ہوجائے 🥺🤧
50
*کراچی:پی آئی بی کالونی میں عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ چوری کے خلاف مظاہرے سے پولیس نے سابق ایم پی اے جمال صدیقی کو گرفتار کرلیا۔* #ریا_کرو_عمران_ہمارا
67
کراچی: گذشتہ روز جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان شدید تصادم ہوا تھا 8 گھنٹوں سے جاری دھرنے کے باعث ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر کراچی:سہراب گوٹھ سے مسکن چورنگی جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند #
86
کراچی کے علاقے پورٹ قاسم ٹویوٹا شوروم ک قریب بسم اللّٰہ کیمکل گودام کے قریب اگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں اور دیگر ریسکیوں ٹیمے جائے وقوعہ پر موجود امدادی سرگرمیاں جاری #karachi
147