Join me and get yours! Sign up and complete tasks, let's earn USDC rewards together! binance.com/referral/earn-to…
✰𝐒ʜᴀᴋᴇᴇʟ 𝐀ʜᴍᴇᴅ✰ retweeted
پاکستان کے سالانہ بجٹ میں باقی پورے پاکستان کو ملا کر بھی سب سے زیادہ حصہ ڈالنے والا سب سے زیادہ کمانے والا کراچی شہر خود سب سے زیادہ بے سہاراہے یتیم ہے آج کے آن مائی ریڈار میں ہم دکھائیں گے کہ کراچی صرف سندھ حکومت کی نااہلی کا شکار نہیں، بلکہ وفاقی بے توجہی، ادھورے منصوبوں اور بکھرے ہوئے اختیار نے اس شہر کو عملاً یتیم بنا دیا ہے۔ کراچی ملک کے ٹیکس، صنعت، بندرگاہوں، تجارت اور روزگار میں سب سے بڑا حصہ ڈالتا ہے، مگر آج بھی ایم-6 موٹر وے، کے فور، کراچی سرکلر ریلوے، مکمل ماس ٹرانزٹ، فریٹ کوریڈور اور صنعتی منصوبے برسوں سے تاخیر کا شکار ہیں۔ ڈی ایچ اے کا 110 ملین ڈالر کا کوجن اور ڈی سیلینیشن پلانٹ ناکام ہوا، شنگھائی الیکٹرک کی اربوں ڈالر کی ممکنہ سرمایہ کاری نکل گئی، اور کے الیکٹرک اب نئے ٹیرف بحران کا سامنا کر رہی ہے۔کراچی پاکستان کو بہت کچھ دیتا رہا، مگر کراچی کو اس کا اختیار، وسائل اور حصہ کیوں نہ ملا؟آج کے OMR کی یہ آنکھیں کھول دینے والی تحقیق دیکھنے کے لیے YouTube لنک پر کلک کریں youtu.be/rmOmFzHRDug
✰𝐒ʜᴀᴋᴇᴇʟ 𝐀ʜᴍᴇᴅ✰ retweeted
سنئے اور سر دھنئے بلوچستان کے دور دراز علاقے میں کل کا انٹرویو ہے یہ☺️
اپ حیران رہ جائیں گے ذرا سنیں۔۔۔۔
گے؟
غمِ دوراں سے گھبرائیے ، کس سے کہیے
دنیا کے غموں سے پریشان ہو کر کس سے فریاد کریں؟
اپنی الجھن کسے بتلائیے ، کس سے کہیے
اپنی مشکلات کس کو سنائیں؟
چیر کر دل کسے دکھلائیے ، کس سے کہیے
اپنا درد کس کو دکھائیں؟
کس کا منہ تکیے ، کہاں جائیے ، کس سے کہیے
کس پر بھروسہ کریں، کہاں جائیں؟
اس پر جدائی مشکل ہوتی ہے۔
کیا خبر اس کے دلِ زار پہ کیسی گزرے
اس کے دل پر کیا گزرتی ہے، کوئی نہیں جانتا۔
ہجر میں اس ترے بیمار پہ کیسی گزرے
آپ ﷺ کی جدائی میں بیمار عاشق پر بہت مشکل گزرتی ہے۔
دور کیا جانیے بدکار پہ کیسی گزرے
گناہگار پر کیا گزر رہی ہے، یہ بھی کوئی نہیں جانتا۔
🚨🇮🇷🚨🇮🇳🚨 فوری خبر:
بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے درخواست کی کہ وہ بھارتی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیں اور انہیں تیل کی ترسیل جاری رکھنے دیں، کیونکہ بھارت میں عوامی غصہ بڑھ رہا ہے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے اور ایران کو “
روحانی باپ” تسلیم کرنے کے بعد ان کی حکومت کے خلاف بغاوت کی کوششیں بھی بڑھ رہی ہیں۔
خامنہ ای نے جواب دیا:
“امریکی اور اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کریں، پھر آپ گزر سکتے ہیں۔ ہم ان لوگوں سے معاملہ نہیں کرتے جو دو طرفہ وفاداریاں رکھتے ہوں۔ یہی میرا آخری جواب ہے۔”
اس کے بعد انہوں نے
✰𝐒ʜᴀᴋᴇᴇʟ 𝐀ʜᴍᴇᴅ✰ retweeted
ٹرمپ اپنے عوام کو یہی بتا رہا ہے کہ ہم جنگ جیت چکے ہیں جب کہ یہ امریکی ری فیولنگ ائیر کرافٹ عراق کے باغیوں کے نشانے سے بچ کر عملے سمیت اسرائیل پہنچ گیا جبکہ اسی ماڈل کا دوسرا امریکی ری فیولنگ ائیرکرافٹ عملے کے 6 ارکان سمیت عراق کے باغیوں کے نشانے پر آیا اور تباہ ہو گیا۔
✰𝐒ʜᴀᴋᴇᴇʟ 𝐀ʜᴍᴇᴅ✰ retweeted
اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.🫀
✰𝐒ʜᴀᴋᴇᴇʟ 𝐀ʜᴍᴇᴅ✰ retweeted
حضور کے در پر کھڑے ہو کر دعا کی جا رہی ہے۔🥰
اپنا حصہ لینے کے لیے بس آپ آمین بولتے جائیں، اللّٰہ کرے یہ دعا آپ سب کے لیے آسانی پیدا کرے آمین
✰𝐒ʜᴀᴋᴇᴇʟ 𝐀ʜᴍᴇᴅ✰ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
✰𝐒ʜᴀᴋᴇᴇʟ 𝐀ʜᴍᴇᴅ✰ retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌹
#درود_وسلام❣️
قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
🧡♻❤️
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ
🧡♻❤️
✰𝐒ʜᴀᴋᴇᴇʟ 𝐀ʜᴍᴇᴅ✰ retweeted
فرمانِ آخری نبی ﷺ🌺
قیامت کے دن ہر شخص
اپنے محبوب کے ساتھ ہوگا 🤌❤️
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 🍃
🌷 صبح بخیر زندگی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
















