Follow the Sunnah of Muhammad ( PBUH ). Share Peace and Love in the lives of others Secretary General Markzi Karyana Association Punjab

Pakistan
Joined February 2011
"قمر کو کمر سے راہ ہوتی ہے" اسی درد کی وجہ سے اس نے مجھے کرسی دی "ٹائروں" والی جو ریموٹ سے چلتی تھی لیکن پتہ نہیں ریموٹ کیوں نہیں دیا ایک سال تک کرسی چلتی رہی پھر ریمورٹ کی بیٹری ختم ہو گئی اس نے ریموٹ چارج کرنا چاہا لیکن اس کے پاس پلگ نہیں تھا پھر میں نے اسے " ایکسٹینشن " دی
35
531
22
984
Sheikh Rizwan Shaukat retweeted
The video depicts a car rally in which a PERA vehicle is seen accompanying other participating vehicles. The deployment of a regulatory authority’s resources for non-serious purposes, beyond its officially prescribed mandate, constitutes a serious breach of administrative discipline and a violation of established policy. In view of this matter, the Deputy Commissioner is being removed from the post with immediate effect.
گلاں دیاں گلاں، ثاقب چدھڑ دا پروٹوکول سکواڈ لیول دا ہے🔥
306
559
76
1,854
233,479
عمران خان نے سوشل میڈیا پر حکومت چلانے کی جو کوشش کی تھی اسی بدولت آج پیچھے آنا والا کوئی نہیں ہے اب اسی کی طرز پر دوبارہ حکومت چلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ خدارا عوام کے مسائل سمجھیں اور حل کریں نہ کہ اپنے ٹک ٹاک اور ٹوئیٹر کے لائیکس
110
استاد کا ادب اور ڈر ختم مت کریں۔ ورنہ معاشرہ کنٹرول سے باہر ہو جائے گا 🙏
1
143
Sheikh Rizwan Shaukat retweeted
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔ بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔ میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
1,037
1,878
207
5,804
449,945
خراجِ تحسین و اظہارِ تشکر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب، ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب، جناب @AmjadHafeez19 کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور ان کی گراں قدر کاوشوں پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ اپنے دورِ ذمہ داری میں انہوں نے پنجاب میں آٹے کی دستیابی، قیمتوں کے استحکام اور گندم و آٹے سے متعلق مختلف چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جس سنجیدگی، حکمتِ عملی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ خصوصاً مشکل حالات میں مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب سمیت متعلقہ اداروں کو اعتماد میں لینا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ خوشگوار روابط قائم رکھنا اور باہمی مشاورت کے ذریعے مسائل کے حل کی کوشش کرنا ان کے مثبت طرزِ عمل کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم ان کی ان خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی جہاں اور جس ادارے میں ذمہ داریاں سونپے، وہاں عزت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ جناب امجد حفیظ صاحب! آپ کے لیے ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب آپ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، اور باہمی تعاون و احترام کے اس تعلق کو آئندہ بھی برقرار رکھنے کی خواہاں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین! شیخ رضوان شوکت جنرل سیکرٹری مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
2
2
110
بلیو پاسپورٹ کے چکر بلیو پیار نہ ہو جائے۔۔۔۔
1
172
سب سے بڑے رانگ نمبر یہ فراڈیئے ہیں جو اللہ معاف کرے ان نیک اور صالح بزرگوں کی قبروں کی کمائی سے پل رہے ہیں اور جنہیں گورا مسلط کر گیا گدی نشینوں کے نام سے کہ یہ مشکل کشا ہیں غریب کی اپنی روٹی پوری نہیں ہوتی اور وہ ان فراڈیئوں کے لینڈ کروزر کا ایندھن بننا ضروری سمجھتے ہیں۔ چھ کلمے ان سے کوئی سنے تو شاید یہ وہ نہ سنا پائیں
🚨 ”جس دن غوث پاک سے جھولی اٹھا کر دعا کروں گا، میرا بھائی شاہ محمود قریشی جیل سے باہر ہوگا۔“ مخدوم مرید حسین قریشی کا حضرت شاہ رکنِ عالمؒ کے عرس پر خطاب۔ سبحان اللّٰہ!
2
3
129
دل پر پتھر رک کر مشکل فیصلہ کرنا چھوڑ دیں صاحب جی ورنہ گردے میں پتھری بن جائے گی🫪
72
سرکاری مراسلہ #kpk #pti #emergency
1
1
179
_ *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس* وفاقی کابینہ کو خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دھشتگردی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بریفنگ دی گئی. کابینہ نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور دھشتگردی کے خلاف جنگ سے صوبائی حکومت کی دانستہ لاتعلقی کے پیش نظر حالات کا تفصیلی جائزہ لیا. کابینہ نے وزیرِ اعظم کو تجویز دی کہ وہ صدر مملکت کو مشورہ دیں کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر صدر مملکت آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کا نفاذ کریں. اس ضمن میں وزیرِ اعظم ہاؤس سے ایڈوائس ایوان صدر بھجوا دی گئی.
108
Sheikh Rizwan Shaukat retweeted
ملازمین کا ٹیکس انکی یا حکمرانوں کی بے بے کے جہیز میں ائی دولت سے ادا شدہ تنخواہ سے نہیں کاٹا جاتا بلکہ کاروباری اور تاجر حضرات کی محنت سے اور غیر ملکی پردیسی مزدوروں کے بھیجے ہوئے زرمبادلہ سے جو رقم اکٹھی ہوتی ہے اس میں سے ملازمین کو تنخواہ دی جاتی ہے اور ٹیکس اس میں سے کٹتا ہے
اس جون کے آخر تک، ملازمین کا ٹیکس ساڑھے چھ سو ارب تک پہنچ چکا ہے، جبکہ تاجر مر کے ڈھائی سو ارب پہ پہنچے ہیں،، آپ کو اتنی نااہل، بے بس اور بے شرم سرکار پوری دنیا کے کسی بھی خطے میں نظر نہیں آئے گی،،!!!
8
2
3
6
1,868
فیول سبسڈی سے کس کس کا فائدہ ہوا ہے ۔۔۔۔
1
1
185
سیاسی شاہوں کے وفادار انکی جن خوبیاں اور کارناموں کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں کیا ان صاحب بہادر کو علم ہوتا ہے کہ ہم نے یہ سب کارنامے سر انجام دیئے ہیں۔۔۔۔
1
115
Sheikh Rizwan Shaukat retweeted
"الف" سے آصف اور آصفہ "ب" سے بلاول اور بختاور "پ" سے پیپلز پارٹی اگر لوٹ مار میں آگے بڑھنا تو "ا ب پ" پر یقین رکھنا ہے ۔ ۔ ۔ ذرا سوچئیے 🤔🤔
30
240
6
435
میرا ذاتی خیال ہے کہ اس دفعہ سردیوں میں بجلی و گیس کا شدید ترین شارٹ فال آئے گا۔ لیکن بجلی کا شارٹ فال تو ابھی سے شروع ہو گیا ہے
2
3
225
Sheikh Rizwan Shaukat retweeted
جیسے مریم کے جہاز پر ہم نے بات کی تھی اسی طرح یہ بھی غلط ہے بلکہ یہ تو جرم ہے کیونکہ سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایسی انتشاری سرگرمی میں استعمال کیا جا رہا ہے جس سے عدالت نے روکا ہوا ہے۔
پاکستان کا کوئی اور وزیر اعلی ، وزیر اعظم ، صدر ، چیف سیکرٹری ، چیف جسٹس یا کوئی اور اہم شخص ، اس طرح بغیر سیکورٹی عوام میں گھل مل سکتا ہے اور وہ بھی اس صوبے میں جہاں دہشت گردی عروج پر ہے ، سوائے اس وزیر اعلی سہیل آفریدی کے جو دلوں کو فتح کرلے وہئں فاتح زمانہ
1
6
16
559
لیڈر یوٹرن سے مشہور تھا اور یہ گولچکر سے مشہور ہو رہا ہے یہ سارے ہی دو نمبری کے ماسٹر ہیں
1
3
5
135
لانگ مارچ کا تو پتہ نہیں کیا بنے گا۔۔۔ لیکن مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں اگلے مہینے بجلی کے بل میں کنٹینر کرایہ ایڈجسٹمنٹ لگ کر نہ آ جائے ! 🙏 #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
1
2
5
351