اخبارِ جہاں (@SheikhGe8) header
اخبارِ جہاں (@SheikhGe8) profile picture

انتہائی سینئر خود ساختہ صحافی

گوگل کو پتا
Joined July 2022
Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)
اخبارِ جہاں retweeted
کل مفتی محمود مرکز پشاور میں قائد جمعیۃ مدظلہ کی تقریر کا ایک مختصر اقتباس جو ہم اہل پنجاب کے لئے فخر و اطمینان کا ذریعہ ہے الحمدللہ
1
17
43
353
ٹاؤٹس بتا رھے تھے مولانا کو کیا ھوا؟اب مولانا کیوں ٹھنڈے ھو گے وغیرہ وغیرہ وہ مولانا کا پشاور بار سے خطاب سن لیں۔ آج ٹاؤٹس کو پھر سے سخت ڈیوٹی دینی پڑے گی اور راتب حلال کرنا پڑے گا۔ مولانا نا رک رھے نا باز آ رھے۔۔ایسے کیسے چلے گا
10
43
438
اخبارِ جہاں retweeted
Replying to @ShamaJunejo
@ShamaJunejo ڈاکٹرصاحبہ آپکاگلہ دورہونیوالاہے! تازہ دورہ میران شاہ پشاورکےبعد مولاناکاتازہ خطاب 🤣 اوہ ساڈے علاقے وچ جلسہ کراہ میں پہلےٹریکٹرچلاتے ہیں پھربیل گلجوڑ کرکےپیچھےمٹی میں کراہ لگتاہے دویاتین بندے اوپر بیٹھتے ہیں بیل کراہ کھینچتےہیں بیل کوسال بھراس مقصد کیلئےدیسی گھی دودھ اعلی خوراک دی جاتی ہےاسکوکراہی جلسہ بولتےہیں مگراس میں اچھےشوکیلئےپہلےٹریکٹرچلاناضرور ہےورنہ کراہ پرمٹی نہیں چڑھتی سوکاٹن برڈنکال لیجیےکان کھول کرخطاب سنیےاسکےبعد تبصرہ آپ نےلکھناہےری ٹیوٹ کالم وی لاگ میں کوٹ میں کردونگاآپکاتبصرہ
کچھ ہی دیر میں قائد جمعیت وکلاء فورم سے مخاطب ہونگے
1
9
58
1,215
اخبارِ جہاں retweeted
الحمدللہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہ وکلا سے خطاب کے لیے پشاور ہائی کورٹ بار پہنچ چکے ہیں۔ وکلا کی جانب سے قائد ملت اسلامیہ کا بھرپور اور پرجوش استقبال کیا گیا۔
16
207
11
520
6,170
اخبارِ جہاں retweeted
صوبوں کی تعداد پر ریفرنڈم سے پہلے پیٹرولیم لیوی، آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں، شوگر، آٹا اور دیگر مافیاز کی لوٹ مار کے خاتمے پر ریفرنڈم کروا لیا جائے۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے استحصال کا یہ سلسلہ آخر کب رکے گا؟
49
276
10
904
8,460
اخبارِ جہاں retweeted
آپ کا شکریہ کہ اس ویڈیو کا پوسٹ مارٹم کردیا اور ڈس انفارمیشن پھیلانے والے اکاؤنٹس کی بھی نشاہدہی ہوگئی۔
Viral video of Maulana Fazlur Rehman hugging a woman is DOCTORED. Watch to see how we uncovered the manipulation despite Al detection tools failing to flag it.
48
103
1,538
اخبارِ جہاں retweeted
یہ بندہ بھی واقعی بہت بڑا "استاد" ہے اردو عربی سِکھانے کا دعویٰ کرنے والے "استاد" سے جب ایک نوجوان نے عربی میں سوال کیا تھا "استاد" کے طوطے کیسے اُڑے خود چیک کرلیں 😂
38
91
7
359
33,590
اخبارِ جہاں retweeted
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جب ملک سے مفرور ہونے کیلئے کوئی راستہ میسر نہیں تھا اُسوقت یہی مولوی اور اُسکے کارکن آپکے لئے باپ کا درجہ رکھتے تھے آج جب اقتدار “تحت الدبر “ہے تو مولوی اور اُسکے کارکن برے ہوگئے
اسلام آباد کی سڑکیں بند کرکے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کرنا احتجاج نہیں بلکہ قانون شکنی ہے۔ مفتی ابرار کے وارنٹ پر عملدرآمد اور جے یو آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی اس امر کی یاد دہانی ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور ہر شخص کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا ۔پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، لیکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس سے تصادم اور عوامی راستوں کی بندش کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ مذہب ہو یا سیاست، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔
2
39
96
1,311
صرف ایک سوال اور انجینئر کو سانپ سونگھ گیا 😂😂😂
💥انجینئر محمد علی مرزا کی لائیو میں مولویوں نے اپنا بندہ بھیج دیا 😂 بس فیر کی مرزا ہویا خود ویکھ لو مرزا جی اسلامی اسکالر تو ہیں پر ان کا عربی سے کوئی لینا دینا نہیں 🤣😂🤣😂
1
4
20
431
اخبارِ جہاں retweeted
اڑھائی برس میری منتیں کرتے رہے کہ حکومت میں شامل ہوجائو اڑھائی برس درخواستیں کرتے رہے کہ حکومت میں شامل ہوجائو آپ کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی صوبے کی حکومت آپ لے لیں ہم نے جعلی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا اور حکومت میں شامل نہیں ہوئے تو اب کہتے ہیں آپ کے خلاف فائلیں کھولیں گے یا خدا۔۔۔۔۔ یہ فائلیں تمہارے منہ پر دے ماریں گے مولانا فضل الرحمن
5
239
2
929
20,147
یہ حضرت بلال یاسین صاحب مدضلہ العالیہ ہیں اور غلیظ غریب 2 ٹکے کے اوقات والے کی ہمت کیسے ھوئی منسٹر صاحب کی طرف سلام کے لیے ہاتھ بڑھانے کی؟ حضرت بلال یاسین صاحب کا شکریہ انہوں نے طمانچہ رسید کر کے غلیظ غریب کو اس کی اوقات نہیں یاد دلائی۔
یہ کون سے منسٹر ہیں ؟ نام کیا انکا ؟ اور اتنا غرور کس چیز کا ؟
1
1
170
😂😂😂😂 بے چارہ انجینئر 😂😂😂
💥انجینئر محمد علی مرزا کی لائیو میں مولویوں نے اپنا بندہ بھیج دیا 😂 بس فیر کی مرزا ہویا خود ویکھ لو مرزا جی اسلامی اسکالر تو ہیں پر ان کا عربی سے کوئی لینا دینا نہیں 🤣😂🤣😂
1
4
16
508
یہ اتنا پیارا جج کون ھے؟❤️❤️❤️ اس جج سے پیار ھو گیا۔ جج صاحب نے توہین رسالت کے مجرمان کو نشان عبرت بنانے کا حکم دے دیا۔ یا اللہ اس پاکستان میں اس قانون پر عمل درآمد کروا دے اور پاکستان کو اپنے وجود کا صدقہ اتارنے کی توفیق دے۔آمین
بریکنگ توہین رسالت، توہین اللہ پاک اور توہین قرآن کے مجرم کو لاہور ہائیکورٹ نے موت آ جانے تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم دے دیا۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس امجد علی شاہ نے فیصلے میں لکھا کہ حضور پاک کی توہین کرنے والا کسی صورت رعایت کا مستحق نہیں ہے اس مجرم کو تب تک تختہ دار پر لٹکائے رکھا جائے جب تک اس کی آخری سانس ختم نہ ہو جائے۔۔۔ مجرم محمد ابتسام مصطفی نے فیسبک اور دیگر سوشل میڈیا فورمز پر توہین آمیز کتاب کا مواد شائع کیا تھا
1
5
27
423
شنید ھے کہ مبینہ طور پر مولانا کی سکیورٹی واپس بحال کر دی گئی ھے اور کہا گیا ھے کہ ہم نے سکیورٹی واپس لی ھی نہیں تھی۔ اللہ جانے کون بندہ ھے اور کون بشر
1
6
210
جھوٹ 😂😂😂
ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی
3
92
صرف 13 دن۔۔۔۔
3
6
742
😂😂🤭🤭 باجی اخلاقا 80 فیصد فرما رھی ورنہ حقیقت میں 180 فیصد کمی ھوئی ھے۔
گورنر راج کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں 80 فیصد کمی آئی ہے، مشیر اطلاعات ثمر بلور
2
5
164
گورنر کے پی کے نے ایک دن بولا تھا مولانا کو کابل چلے جانا چاہیے🤭🤭 اب مولانا کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ھے۔ مولانا آپ کو اب واقعی کابل چلے جانا چایے 🤭🤭🤭
1
1
14
428
اخبارِ جہاں retweeted
Replying to @PublicNews_Com
ہم نے قریبا پونے دو سال پہلے ایک تفصیلی رپورٹ تحریر کی تھی وہ پڑھیں تو اسلام کا پھیلاؤ سمجھیں۔ 2035 کے اندازے بتانے والوں کو ہم نے وجوہات سمیت تفصیلا بتایا تھا۔ مطالعہ کر کے حظ اٹھائیں
ایک تحقیق کے مطابق اسلام اور اہل اسلام پر جب بھی سخت وقت آیا یا آزمائش کا وقت آیا تو اسلام کی ترقی اور پھیلاؤ میں حیران کن طور پر اضافہ ھوا۔ ابتداء اسلام سے ھی یہ سلسلہ جاری ھے لیکن عمومی طور پر عالمی سطح پر اسلام کے پھیلنے کی تیزی پچھلے 2 سو سال میں 1000 گنا سے بھی زائد ھے۔
1
4
41
ہم نے اسلام کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک مختصر تھریڈ لکھا تھا اور ایسے تمام رپورٹوں سے بہترین رپورٹ وجوہات کے ساتھ بیان کی تھی۔ ملاحظہ ھو xitter.cf/SheikhGe8/status/19098…
4
181