Pinned Tweet
بلوچستان میں ایک بچے نے وزیراعظم شہبازشریف کو کہا کہ میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں اپنی تعلیم کے لئے!
وزیراعظم شہباز شریف نے بچے کی بات سنی اور فوری اس بچے کی تعلیم کے لئے اعلیٰ حکام کو ہدایت جاری کر دیں۔
PM Shehbaz (Updates) retweeted
مُردوں نے بھی زندوں کو پناہ دی، زندوں نے بھی زندوں کو پناہ دی۔ یہی تہذیب کی اصل طاقت ہے۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
PM Shehbaz (Updates) retweeted
پاکستان مختلف تہذیبوں، خطوں اور تاریخی تحریکوں کا حسین امتزاج ہے۔ یہ تہذیبی ورثہ صرف ہمارا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ خزانہ ہے، جس کے دروازے ہم سب کے لیے کھلے رکھتے ہیں۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
PM Shehbaz (Updates) retweeted
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
PM Shehbaz (Updates) retweeted
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
PM Shehbaz (Updates) retweeted
”دہلی باہر سے آنے والی تہذیبوں اور لوگوں سے کم نہیں، بلکہ مضبوط ہوا ہے۔“
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
PM Shehbaz (Updates) retweeted
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
PM Shehbaz (Updates) retweeted
On the sidelines of the first SCO Civilisational Dialogue Forum in #NewDelhi, Federal Minister Dr Musadik Malik met H.E. Adil Karimli, Minister of Culture of Azerbaijan. He called for joint action as climate change puts cultural heritage at risk.
🇵🇰🤝🇦🇿
PM Shehbaz (Updates) retweeted
On the sidelines of the first SCO Civilisational Dialogue Forum in #NewDelhi, Federal Minister Dr Musadik Malik met H.E. Dr Mohammad Mahdi Imanipour, President of the Islamic Culture and Relations Organization of Iran, to discuss Pakistan–Iran cultural cooperation.
🇵🇰🤝🇮🇷
PM Shehbaz (Updates) retweeted
#NewDelhi: Federal Minister Dr Musadik Malik met Tajikistan’s Minister of Culture, Ms Matlubakhon Sattoriyon, at the SCO forum in New Delhi. He called for more people-to-people exchanges and proposed a Virtual Green University for joint work on climate, culture and research. 🇵🇰🇹🇯
PM Shehbaz (Updates) retweeted
Federal Minister Dr Musadik Malik arrived at Purana Qila, #NewDelhi, for the second day of the first SCO Civilisational Dialogue Forum.
PM Shehbaz (Updates) retweeted
نیودہلی: یہاں آ کر ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھی گفتگو ہوئی۔ خواہش ہے کہ ایسے فورمز کو استعمال کرتے ہوئے مسائل کا حل نکالا جائے۔ میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو۔
PM Shehbaz (Updates) retweeted
نیو دہلی: جہاں بھی امن اور سلامتی کی بات ہوگی، پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو۔
PM Shehbaz (Updates) retweeted
Federal Minister Dr Musadik Malik attended the opening of the first SCO Civilisational Dialogue Forum at Purana Qila, #NewDelhi.
PM Shehbaz (Updates) retweeted
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک ایس سی او سویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے
- ڈاکٹر مصدق ملک فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
- پاکستان کے ناظم الامور نے نئی دہلی پہنچنے پر ڈاکٹر مصدق ملک کا استقبال کیا
#NewDelhi
وزیراعظم سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ کی ملاقات۔
ملاقات میں عوامی مسائل، انکے حل اور حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم نے عوامی مسائل کے حل کے لیے رابطہ مہم مضبوط کرنے کی ہدایت کی۔
167
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے وزرائے اعلیٰ کو انسدادِ دہشت گردی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ گزشتہ ڈھائی سال میں سیاسی اور عسکری قیادت کی مشترکہ کوششوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
110






























