Shazia retweeted
مومنوں اگر تم کافروں کا کہا ماں لو گے تو وہ تم کو الٹے پاؤں پھیر کر مرتد کر دیں گے۔ القرآن
Shazia retweeted
پوری مسلم امہ آسٹریلیا میں یہودیوں کے قتل سے متعلق صفائیاں دینے میں مصروف ہے اور ادھر کل رات غزہ میں سخت سردی اور طوفان میں بچوں سمیت چودہ مظوم بے یارو مدد گار مسلمان اس لئیے جان سے چلے گئے کیونکہ یہودی ریاست اسرائیل ،ان تک کسی قسم کی امداد پہنچنے نہیں دے رہی
Shazia retweeted
Just a difference of two hours.
When ten Jews are killed on the shores of Sydney, the global media creates an atmosphere of doomsday.
Headlines, breaking news, a flood of sympathy.
But two hours later, Israeli bombing takes place in different areas of Gaza —
silence.
No breaking news, no condemnation, no humanity.
▪️You know what also died in GAZA?
The Myth of Western Humanity and Democracy.
#Humanity #West #GAZA #Democracy
کہاں ہے او آئی سی @OIC_OCI ؟؟؟
کہاں ہیں مسلم۔حکمران اور جرنیل؟؟؟
اس سردی میں غزہ میں اپنے بھائیوں،بہنوں اور معصوم بچوں کو یاد رکھو،انہیں اپنی دعاؤں میں شامل کرو، جہاں تک ہو سکے ان کی مدد کرو، ان کا ذکر کرو، اور ان کے لیے سہارا اور طاقت بنو۔
@Pak_PalForum
Shazia retweeted
جب ظلم حد سے بڑھ جائے، پھر اللہ کا کوڑا برستا ہے
#flood #floods #flooding #FloodAlert #floods2022 #FloodRelief #Tariq #tariqjameel #tariqjameelstatus #tariqjameelofficial
خصوصی اپیل۔۔۔۔۔
غزہ پر اس بدترین بھوک کی حالت میں بھی ایک بڑے حملے کی تیاری کی جارہی ہے۔براہ کرم آواز اٹھانیے۔
یا اللّٰہ رحم 😢😭😭
مجھے معاف کر دینا میرے غزہ کے بچو،بھائیو، بہنو اور بزرگو!
میں جسمانی طور پر تم سے دور ہوں، مگر دل اور روح تمہارے ساتھ ہیں۔
جہاں تک میری استطاعت ہے، میں تمہاری آواز بننے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
بس ایک عاجزانہ گزارش ہے —
روزِ قیامت رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے میری شکایت نہ کرنا۔
میں تمہارے دکھ کو اپنا سمجھتا ہوں، اور تمہارے لیے دل سے دعاگو ہوں۔
13
















