engineer shazad (@ShazadEng) header
engineer shazad (@ShazadEng) profile picture

pak armi zinda bad Pakistan zindabad

dubai
Joined July 2020
I am very happy today my leader maryam nawaz sharif has followed me I thank maryam nawaz sharif for the deepest depth of my heartAnd by giving an oath, I promise to do double work for the party from now thankyou thank you thank you thank you۔ Mam۔ میری لیڈر @MaryamNSharif
17
75
118
نون لیگ۔ 😭😭 اج کے بعد جرنیل جانے اور اپ جانے۔ ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔ انشاءاللہ۔ بس ثابت ہوا۔ نون لیگ کے ساتھ جس نے بھی وفا کی ہے۔ اسے صرف دھتکارا گیا ہے۔ افتخار گیلانی نا منظور۔
30
افتہار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ نون کے ورکر اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں۔ ہم سے کسی طرح کے کام ہمدردی اور سپورٹ کی توقع نہ کیجئے گا۔ @MaryamNSharif
55
خدا کی قسم نون لیگ کے ساتھ اج تک جس نے بھی وفا نبائی ہے اس کو اخر میں دھوکے کے سوا کچھ نہیں ملا۔ جب نیازی کا اقتدار ختم ہوا نون لیگ کو اقتدار ملا ہم اپنے متعلق رو رہے تھے کہ ہم لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ یہاں پر شاہ قادر جیسے لوگوں کو کوئی نہیں پوچھتا ہم کس کھیت کی مولی ہیں
1
66
نون لیگ کے ورکروں کا یہ ہے وزیراعظم ازاد کشمیر۔ کسی اور کو مسلط کرنا۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اپ کو ورکروں کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ اپ جرنیلی سپورٹ کو بہت بڑی سمجھ رہے ہیں۔ اخر ہم جیسے غریب ورکروں کے پاس اپ کو انا پڑے گا میرا یہ ٹویٹ یاد رکھیے گا @MaryamNSharif
69
کوئی دلیل نہیں۔ کوئی تعریف نہیں۔ افتخار گیلانی ازاد کشمیر کا وزیراعظم بننا۔ پورے ازاد کشمیر کے ووٹرز کے منہ پر تماچہ ہے۔ بس ثابت ہوا۔ کہ ہم لوگ جو دن رات پارٹی کے لیے محنت کرتے ہیں۔ وہ غلط ہے @MaryamNSharif
1
33
دل ٹوٹ گیا میڈم۔ دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا کارکنوں کو اپ کیا سمجھتے ہو افتہار گیلانی کو ازاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب کروانا کارکنوں کے منہ پر سیدھا تماچہ ہے اپ کی طرف سے @MaryamNSharif
1
1
40
engineer shazad retweeted
مسلم لیگ ن کے رہنما اور ورکروز اتنی محنت کرکے دیگ پکاتے ہیں جب دیگ پک جاتی ہے تو قیادت اسی دیگ کو کسی اور کو دے دی ہے رہنما اور ورکرز منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں
1
1
5
52
RT @RashidMurad: وردی والے تو بلڈی سویلین کے ہاتھ اپنے سپاہی تک نہیں پہنچنے دیتے۔۔۔ یہاں تو معاملہ فوجی افسر کا ہے۔۔۔ گولیمار افسر کو جلد…
2
11
engineer shazad retweeted
ملک کا پہیہ اچھے سے گھوم رہا تھا 28 جولائی 2017 کو پٹرول 67 ڈیزل 70 روپے فی لیٹر مل رہا تھا چینی 50 روٹی 5 روپے 20 کلو آٹا 600 گھی 150 جبکہ ڈالر 103 کا تھا پھر کسی نے گھومتے پہیہ میں "نئے پاکستان" کی چھڑی ڈال دی اس دن سے لے کر اج تک 9 سال ہو گئے پھر کچھ بھی سنبھل نہیں سکا۔
1
2
1
8
103
engineer shazad retweeted
نہ چھیڑ ملنگاں نوں۔ جی دوستوں آجکل پٹواریوں کی زہنی حالت یہ ہوئی پڑی ہے کہ اپنی حکومت کی پالیسیوں کو ڈانگ پھیر رہے ہیں ایسے میں کوئی انکی پارٹی کیجانب بری نظروں سے دیکھتا ہے تو اسکی ٹوئی بھی لال و لال کردیتے ہیں۔بچو جتنا ہوسکتا ہے ان سے بچو۔
1
2
10
44
engineer shazad retweeted
کوئی اور نہیں بس شیر ۔۔۔ 🐅 🐅 🐅 الحمدُللّٰہ !
1,076
1,988
292
5,439
453,108
engineer shazad retweeted
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
769
2,341
261
9,570
476,172
engineer shazad retweeted
پروپرائیٹرز نے گلگت بلتستان میں وقعت سے زیادہ نشستیں دے دیں ------ باپ بیٹے کا ہاضمہ ہی خراب ہو گیا -----
3
8
71
عقل کے اندھوں کو لیلہ نظر اتا ہے مجنوں نظر اتی ہے۔ وزیر داخلہ کا کیا کام ہے صدر سے ملاقات کرے وہ بھی وزیراعظم کی اجازت کے بغیر۔ صدر کا عہدہ جسٹ ایک ائینی عہدہ ہے۔ اس کا کیا کام امن و امان کی صورتحال کے ساتھ اور سیاسی صورتحال کی ڈسکس کرنا۔ @MaryamNSharif
89
خواجہ صاحب سر مودبانہ گزارش ہے اسان ٹارگٹ نہ پکڑا کریں اصف علی زرداری اور بلاول جو کر رہے ہیں نون لیگ کے ساتھ اس پر بیان جاری کریں۔ بلاول نے اپ کے اور میرے لیڈر میاں نواز شریف صاحب کے بارے میں بڑے غلط الفاظ استعمال کیے ہیں اس کھسرے کو جواب دیں
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
2
57
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ شہباز شریف اپنی پانچ سالہ مدت پوری کریں گے یا نہیں نون لیگ کی توجہ اب اس وقت صرف یہ ہونی چاہیے کہ عوام کو سچ بتایا جائے۔ کہ ہم نے بطور سیاسی جماعت اس ملک کے لیے کتنی قربانیاں دی ہ اس سے سچ سے وفاق بچتا ہے تو بسم اللہ اگر نہیں بچتا تو چھوڑ دیں @MaryamNSharif
1
44
اگر نواز شریف کی سیاسی جماعت کو دوبارہ سے وہی عروج دلوانا ہے۔ تو شہباز شریف کو اج ہی محسن نقوی کو وزارت داخلہ کے عہدے سے ہٹانا ہوگا
1
4
3
77
محسن نقوی کی اج کی تقریر کا لب لباب یہ تھا کہ پیپرز پارٹی کی بات مان کر چلو نہیں تو یہ سسٹم لپیٹ دیا جائے گا اور یہ ایک صرف کھوکھلی دھمکی کے سوا اور کچھ بھی نہیں مثال کے طور پر اگر اس پر کوئی امپلیمنٹ بھی کرنا چاہے تو نون لیگ کو وفاق چھوڑ دینا چاہیے لیکن اب عزت نفس پر سمجھوتہ نہی
1
1
48
engineer shazad retweeted
ریاست کا مفاد ن لیگ کا مفاد بن گیا ہے میرے چند سوالات ہیں صدر مملکت کے عہدے کا مفاد یا چئیرمین سینیٹ کی یا قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی یا دو گورنر لگانے کی یا چوتھی مرتبہ کراچی پر قبضے کے مفاد کی بات ہو رہی ہے ؟ ہم سب نے آپ کو ان عہدوں کے لئے ووٹ دیا آپ کو شرم آنی چائیے 🔥
5
239
3
670
6,667
بڑے احترام کے ساتھ اپ کو پتہ ہے جب عمران نیازی کی حکومت نے اپ کو پاکستانی ماننے سے انکار کر دیا تھا اور اپ کا شناختی کارڈ کینسل کر دیا تھا۔ اس وقت جس کاندھے پہ اپ سر رکھ کر روتے تھے اس کاندھے کا نام نواز لیگ ہے۔ ابھی اپ کے ساتھ اور بھی بہت کچھ ہوگا
مولانا فضل الرحمن کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان(متحدہ مدارس کونسل)آج پتہ چلا کہ ایک،متحدہ مدارس کونسل)بھی ہے،خیر،ان کی لاتعلقی سےہماری جدوجہد پر اتنا اثر پڑا جتنا بارش میں مچھلی کے بھیگنے پر پڑتا ہے۔
41