کیا آپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سب سے زیادہ قابلِ احترام شخصیت سمجھتے ہیں؟ ہاں، لکھ کر بتا دیں حافظ صاحب کو کہ پاکستانی عوام انہیں کس قدر عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
#CDFGlobalPeacemaker#FieldMarshal#AsimMunir
پاکستانیوں، ہمارے پاس دو آپشنز ہیں:
1. پیٹرول سستا کر کے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جائیں۔
2. یا پھر بین الاقوامی قیمتوں کے باعث پیٹرول مہنگا کریں تاکہ ملک کو بچایا جا سکے، اور 24 گھنٹے پاکستان کی ترقی کے لیے محنت کی جائے۔ 🇵🇰