Pinned Tweet
This bought me so much joy 🤩 💙😍
So funny and cute
.so amazing
#verydarkman #Gistlover dollar Naira BDCs Eniola brotherhood God save the king xitter.cf/_konfam/status/1772874…
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!* ♥️
اردو نثر،وصال المحبین۔ جس میں ہم سیرت النبی ﷺ ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی حیات طیبہ،اسلامی تاریخ اور مسلم شخصیات کی قربانیوں پہ مبنی تحاریر آپ تک پہنچائیں گے،ہماری اس کاوش کا خاص مقصد رضائے الٰہی ہے،اللہ پاک ہماری اس کاوش کو درجۂِ قبولیت عطا فرمائے آمین الٰہی آمین۔
1
1
378
🌹وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا,❤️
🌹مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا ❤️
🌹تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں❤️
🌹کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا ❤️
1
208
دل و نظر سے کچھ دیر بھی جدا رکھوں
یہ میرے بس میں نہیں ہے اسے خفا رکھوں
نہیں ہے کچھ بھی میرے ذہن میں سوا اسکے
میں اسکی یاد بھلا دوں تو یاد کیا رکھوں....... 💔
108
تم میرے لیے کسی ویران صحرا پہ دور سے نظر آنے والے خوبصورت نیلے سمندر کا سراب تھے
جس کی پیاس میں , مَیں میلوں کی مسافتوں کا سفر طے کر کے
وہاں تم تک پہنچا تھا
مگر ۔۔۔
وہاں تمہارا وجود موجود ہی نہیں تھا صرف تپتی ریت کا لا محدود فاصلہ تھا
تم وہاں کبھی تھے ہی نہیں
جہاں میں نے تمھیں ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی تم محض میرے خیالوں میں بسنے والا ایک خوبصورت خواب تھے جو کبھی نہ پورا ہونے کے لیے قدرت کی طرف سے میرے لیے تحفہ تھا
جس کی حسرت میں مَیں نے اپنی حیات گزارنی تھی ۔ تم میرے لیے سب کچھ تھے مگر۔۔۔
تم میرے کچھ نہیں تھے
2
86
واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا کہ ماں کتنی نمازوں کے برابر ہوتی ہے
انھوں نے جواب دیا
نمازوں کی بات نہیں ماں پورا دین ہوتی ہے
~واصف علی واصف
1
1
76
Footage from Ocean Beach (CA) yesterday shows a boat of illegal aliens invading and storming a residential neighborhood:
😞🙂
96
*سُفنے دے وچ ماہی ملیا تے میں گل وچ پا لیّاں بانہواں*
*ڈر دے مارے اکھ نہ کھولاں، کتھے فیر وچھڑ نہ جاواں*
58
┊┊💚 اسلام وعلیکم
┊
┊💛 صبح بخیر
┊┊💙 آج کا یہ دن آپ کیلیے برکت و عافیت والا ھو ۔خوش رہیئے ۔ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیئے ۔ اللہ پاک ہر دکھ دور فرمائے ۔ اور بےانتہا خوشیاں دے 💛
┊┊💚 آمین یا رب العالمین ❤
4
4
74
💕💕الَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ: سن لو! اللّٰہ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں ۔♥️♥️
Assalamualaikum
3
3
67
Oscar goes to ... 😂😂
Indian movie 🍿 🍿 🎥 xitter.cf/TCabarti/status/174401…
زندگی میں اور کچھ میرا ہو یا نہ ہو
غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے
😁😆😂😅🤣🤭
Assalamualaikum
Good Afternoon 🌞
Very Hot 🔥🥵 day
1
45
اے اللہ مجھے تیری رحمت کی امید ہے۔ 🤲🤲
پلک جھپکنے کے لیے بھی مجھے اپنے حال پر مت چھوڑنا۔ ❤️❤️
میرے لیے میرے تمام معاملات درست فرما۔ آمین
بیشک تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔‘‘
یا اللہ میرے تمام دوستوں کی مشکلات میں ان کی مدد فرما 🤲🤲
آمین یا رب العالمین
3
2
45











