شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19) header
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@ShamimSheikh19) profile picture

آ پھر سے روبرو کہ آئے مجھے قرار ………اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے …… (محسن نقوی)

jammu and kashmir, INDIA
Joined March 2013
#اردو_زبان @urdu بہت مہنگی پڑے گی، پاسبانی تم کو غیرت کی..، جو دستاریں بچا لیتے ہیں، اُن کے سر نہیں رہتے..،،
2
2
20
#اردو_زبان @urdu غیر موجودگی سے پہنچا زیاں اپنی جگہ دستیابی کا بھی نقصان ہوا ہے مجھ کو قمر آسی
2
2
23
#اردو_زبان @urdu جانے والے یہ تکلف تیرا احساں لیکن فیصلہ کر کے اجازت نہیں مانگی جاتی انفال رفیق
2
3
38
#اردو_زبان @urdu تمھارا قرب بھی حاصل ہے اور جدائی بھی ہمارا شہد کسی نیم پر لگا ہوا ہے خالد ندیم شانی
2
4
43
#اردو_زبان @urdu پہلے بھر دیتے ہیں سامانِ دو عالم دل میں پھر کسی شئے کی تمنا نہیں رہنے دیتے احمد مشتاق
4
2
21
#اردو_زبان @urdu میں تو گُم اپنے نشے میں تھا مجھے کیا معلوم کس نے منہ پھیر لیا کس نے پذیرائی کی احمد مشتاق
3
4
42
#اردو_زبان @urdu جس طرح ہو رہا ہے تُو ہر اک کو دستیاب شرمندہ ہوں کہ تُو مجھے درکار تھا کبھی شہباز مہتر
2
1
35
#اردو_زبان @urdu ہے اپنے آپ میں یہ بھی تو مسئلہ کہ صدا ہمارے پاس مسائل کا حل نہیں ہوتا صدا حیدرؔ
2
1
19
#اردو_زبان @urdu اک گھڑی تھی گزر گئی ہم پر لوگ ڈرتے رہے قیامت سے ساجد رحیم
2
2
16
#اردو_زبان @urdu مرا سِکھایا ہوا ہے یہ کارِ بخیہ گری اور اُسکے پاس دلِ بےرفو بھی میرا ہے علی قائم نقوی
1
3
8
169
#اردو_زبان @urdu کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر میں سوچتا ہُوں کہ تُو میرا انتخاب کیوں ہے؟ محسن نقوی
1
5
9
99
#اردو_زبان @urdu عجیب بات ہے اک شخص کے نا ہونے سے میرا ہی گھر ہے مگر مجھ کو قید خانہ لگے مجھے جو روک رہے ہو تم اُس کی پوجا سے اسی کو کیوں نہیں کہتے کہ دیوتا نا لگے۔۔۔۔
5
3
31
#اردو_زبان @urdu زندگی بھر کی تمناؤں کا حاصل ٹھہرا سامنے تیرے میرا خاک میں پنہاں ہونا۔
5
6
50
#اردو_زبان @urdu تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے میں اگر تم میرا درد نہیں، اپنی سہولت دیکھو۔۔
5
3
17
#اردو_زبان @urdu اپنے جذبات کی تدفین کیا کرتا تھا تیری ہر بات پہ آمین کیا کرتا تھا حالتِ ہجر میں جب سانس اکھڑتی تھی میری خود پہ دم سورۂ یٰسین کیا کرتا تھا طارق جاوید
4
1
37
#اردو_زبان @urdu گھر کے آنگن میں لگا پیڑ کٹا ہے جب سے ہم تیری بات پرندوں کو سنانے سے گئے !
2
1
22
#اردو_زبان @urdu ہونا تو وہی ہے جو مقدر میں لکھا ہے لیکن وہ مرے خواب، مرے خواب، مرے خواب آغا محمد ناصر
4
29
#اردو_زبان @urdu ہم سے اردو مزاج لوگوں میں آدھے جھگڑے تو بول چال کے ہیں تیرے خوابوں کی عمر سترہ برس میرے جگ راتے بیس سال کے ہیں
2
17
#اردو_زبان @urdu پھر لوگ آ گئے____میرا ماضی کریدنے____!! پھر مجھ سے اک سوال____تجھے دیکھ کر ہوا_____!!
4
1
28
#اردو_زبان @urdu مری زبان کی لکنت سے بدگمان نہ ہو جو تو کہے تو تجھے عمر بھر ملوں بھی نہیں احمد فراز
3
3
48