Shakir lamar! (@Shakirlamar) header
Shakir lamar! (@Shakirlamar) profile picture

Unfiltered thoughts • Public issues & truth Pashtun | janobi pashtunkhwa

Quetta, Karachi, Hyderabad
Joined February 2019
Photo by Shakir lamar! (@Shakirlamar)Photo by Shakir lamar! (@Shakirlamar)Photo by Shakir lamar! (@Shakirlamar)Photo by Shakir lamar! (@Shakirlamar)Photo by Shakir lamar! (@Shakirlamar)Photo by Shakir lamar! (@Shakirlamar)Photo by Shakir lamar! (@Shakirlamar)Photo by Shakir lamar! (@Shakirlamar)
وطن ته ځکه مور وایی چی کله هم د وطن غیږ کې یې یڅکله به دستړیا احساس ونکې د ژوند ډیره کمه ښکلا به درته له هر څه ډیره وی. ځکه خو داخبره مشوره ده چی وطن دمور په څیر دی بس خدای دیڅوک نه بې وطنه کوی ځکه دوطن جدای داسې ده لکه دمور له غیږې چی انسان جدا سی. خپل وطن ګل وطن
13
17
136
20,832
Shakir lamar! retweeted
جلال اباد بره پښتونخوا ♥️
جنوبی پښتونخوا 🌸 #Janobipashtunkhwa #Photography #Quetta
1
2
84
جنوبی پښتونخوا 🌸 #Janobipashtunkhwa #Photography #Quetta
1
1
13
380
Shakir lamar! retweeted
ځيني ملګري چي د اوسني حکومت په اړه نور دلیلونه نه لري، نو وايي چي امن خو په هدیره کي هم وي، د داسي امن څه ګټه ده؟ خو زما ګرانو ملګرو! د هدیرې چوپتیا او د ژوندي ولس امن یو شی نه دی. هدیره ځکه غلې وي چي هلته ژوند نسته، خو په یوه ژوندي ټولنه کي چي خلک په ډاډه زړه کاروبار کوي، خپل کارونه کوي، سفرونه کوي او د شپې په ارامه خپل کور ته ځي، دا رښتینی امن دی. زه خپله هم د اوسني نظام له ډېرو خبرو، پالیسیو او پرېکړو سره اختلاف لرم، خو د انصاف خبره دا ده چي کوم امن مي په وطن کي په خپلو سترګو ولید، هغه باید وستایل سي. د حقیقت له ویلو باید د چا سیاسي اختلاف مخه ونه نیسي. بله مهمه خبره دا ده چي د وطن په تاریخ کي دا لومړی ځل دی چي د ټول هېواد خاوره د یوه واحد حکومت تر واک لاندي راغلې ده. دا هم یو مهم بدلون دی. البته یوازي امن د خلکو ټولي ستونزي نه سي حلولای. خلکو ته کار، تعلیم، اقتصاد، ازادي او خپل حقونه هم پکار دي. خو دا هم باید ومنو چي بې امني د هر ډول پرمختګ مخه نیسي. هیله ده دا امن همداسي ټینګ پاته سي، د خلکو ژوند نور هم ښه سي او افغانستان ورو ورو د سوکالۍ او پرمختګ پر لور ولاړ سي. د حکومت پر پالیسیو نیوکه خپل ځای لري، خو چي په خپل وطن کي امن وي، هغه هم باید په خلاص تندي وستایل سي. هر څه ته د مخالفت له عینکو کتل انصاف نه دی! نوټ/ له قدرمنو دوستانو عزیز نور احمدزي صیب او عاصم ترکي سره د مینې او ملګرتیا څو ښکلي شېبې. رئیس صیب عزیز نور احمدزی یو ډېر خوږ، خوش طبعه او له مینې ډک شخصیت دی. د ده خوږه رویه، پراخ تندی او له خلکو سره دوستانه چلند سړی په لومړي ملاقات کې خپلوي ته رابولي. ځینې خلک په خپلو خبرو او اخلاقو د انسان په زړه کې ځانګړی ځای جوړ کړي، رئیس صیب هم له همدغو خلکو څخه دی.
1
8
1
38
2,025
Shakir lamar! retweeted
اتڼ محض ایک رقص نہیں بلکہ پشتون تاریخ، ثقافت اور اجتماعی شناخت کی علامت ہے۔ اس کی جڑیں صدیوں پرانی پشتون روایات میں پیوست ہیں۔ اتڼ نہ صرف ہماری ثقافتی پہچان ہے بلکہ ایک بہترین جسمانی ورزش بھی ہے، جو جسمانی توازن، پھرتی، برداشت اور ہم آہنگی پیدا کرتی ہے۔ ڈھول کی تھاپ پر قدموں کی ہم آہنگی، اجتماعی اتحاد اور خوشی کا اظہار اتڼ کو منفرد بناتا ہے۔ اتڼ ہماری تاریخ، ہماری پہچان اور ہماری ثقافت کا زندہ ورثہ ہے، جس پر ہر پشتون کو فخر ہونا چاہیے۔ #Pashtun #Attan #Quetta
1
3
1
25
1,326
Shakir lamar! retweeted
پښتانه ښکلي دي..❣️
اتڼ محض ایک رقص نہیں بلکہ پشتون تاریخ، ثقافت اور اجتماعی شناخت کی علامت ہے۔ اس کی جڑیں صدیوں پرانی پشتون روایات میں پیوست ہیں۔ اتڼ نہ صرف ہماری ثقافتی پہچان ہے بلکہ ایک بہترین جسمانی ورزش بھی ہے، جو جسمانی توازن، پھرتی، برداشت اور ہم آہنگی پیدا کرتی ہے۔ ڈھول کی تھاپ پر قدموں کی ہم آہنگی، اجتماعی اتحاد اور خوشی کا اظہار اتڼ کو منفرد بناتا ہے۔ اتڼ ہماری تاریخ، ہماری پہچان اور ہماری ثقافت کا زندہ ورثہ ہے، جس پر ہر پشتون کو فخر ہونا چاہیے۔ #Pashtun #Attan #Quetta
1
5
107
بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کی حالتِ زار! کیسکو کے واک اِن انٹرویوز کا منظر دیکھ کر صوبے میں بے روزگاری کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو بلوچستان کا مستقبل ہیں، مگر روزگار کی تلاش میں ہزاروں کی تعداد میں انٹرویوز کے لیے جمع ہونے پر مجبور ہیں۔ اس ہجوم کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بلوچستان میں بے روزگاری کی صورتحال کس قدر سنگین ہو چکی ہے۔ حکومت کے لیے یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ وہ عوام کو بتا سکے کہ ہم نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے ہیں۔ افسوس کہ ہمارے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے روزگار کی تلاش میں دربدر ہیں۔ یاد رکھیے! بے روزگاری صرف معاشی مسئلہ نہیں بلکہ بدامنی کو جنم دینے والے بنیادی عوامل میں سے ایک ہے۔ نوجوانوں کو روزگار، تعلیم اور بہتر مستقبل دیجیے، کیونکہ مایوس نوجوان کسی بھی معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہوتے ہیں۔ #QESCO #Balochistan #Young
3
15
2
47
3,049
Shakir lamar! retweeted
غزني ته د واکمنې ډلې د زعیم سفر او ملایانو ته وینا: غزني د اسلامي فرهنګ، ملایانو، ځانمرګو او اولیای کرامو زانګو ده.
18
1
75
6,614
بالکل درست، سرفراز @PakSarfrazbugti صیب حکومت نوکریاں دینے کی فیکٹری نہیں ہوتی، لیکن عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ضرور ہے۔ حکومت کا کام صرف سرکاری نوکریاں بانٹنا نہیں بلکہ ایسا سازگار ماحول پیدا کرنا ہے جہاں کاروبار، صنعتیں اور سرمایہ کاری فروغ پائیں، نوجوانوں کو ہنر اور روزگار کے مواقع ملیں اور لوگ باعزت طریقے سے اپنا گھر چلا سکیں۔ اگر حکومت یہ بھی نہیں کر سکتی تو پھر آخر حکومت کا مقصد کیا ہے؟ عوام حکومت سے خیرات نہیں، اپنے مستقبل کے لیے مواقع مانگتے ہیں۔ #QESCO #Balochistan #Quetta
2
8
1,406
آج کیسکو کے انٹرویوز کے لیے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے ہزاروں نوجوان کوئٹہ پہنچے تھے، مگر حکومت نے انٹرویوز کو تاحکمِ ثانی ملتوی کر دیا۔ ایک طرف ہزاروں نوجوان بے روزگاری سے تنگ آ کر روزگار کی امید میں ایک جگہ جمع ہوتے ہیں، تو دوسری طرف حکومت ان کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے۔ بلوچستان کے حالات پہلے ہی انتہائی خراب ہیں، بے روزگاری عروج پر ہے اور نوجوان روزگار کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ حکومت عوام کو روزگار فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ آخر کب تک بلوچستان کے نوجوانوں کو امیدیں دلا کر مایوس کیا جاتا رہے گا؟ #QESCO #Balochistan #Quetta
1
13
986
Shakir lamar! retweeted
ډېرو ملګرو رانه پوښتنه وکړه چي کابل ته ولاړې، څه احساس دي وکړ؟ رښتیا خبره دا ده چي کابل زموږ دپاره یوازي یو ښار نه دی، دا زموږ د تاریخ، کلتور، ژبې او افغان هویت یوه مهمه برخه ده. کابل ته چي ورسېدم، داسي احساس مي وکړ لکه د خپل کور یوې بلي برخي ته چي راغلی یم. د خلکو ژبه، خبري، کلتور او مینه هر څه راته خپل معلومېدل. نه مي د پردیتوب احساس کاوه او نه د پردیو په منځ کي د اوسېدو. دې سفر زما په زړه کي افغان ملي احساس نور هم پیاوړی کړ او د لر او بر یو افغان پر شعار مي باور لا ټینګ سو. زما دپاره افغان هویت یوازي یو شعار نه دی، دا زموږ ګډ تاریخ، ژبه، کلتور او هغه ملي تړاو دی چي سیاسي پولې یې نه سي ختمولای. کابل مي یوازي ولید نه، د خپل ملي هویت یوه برخه مي پکي احساس کړه. ❣️
5
9
1
72
3,044
اتڼ محض ایک رقص نہیں بلکہ پشتون تاریخ، ثقافت اور اجتماعی شناخت کی علامت ہے۔ اس کی جڑیں صدیوں پرانی پشتون روایات میں پیوست ہیں۔ اتڼ نہ صرف ہماری ثقافتی پہچان ہے بلکہ ایک بہترین جسمانی ورزش بھی ہے، جو جسمانی توازن، پھرتی، برداشت اور ہم آہنگی پیدا کرتی ہے۔ ڈھول کی تھاپ پر قدموں کی ہم آہنگی، اجتماعی اتحاد اور خوشی کا اظہار اتڼ کو منفرد بناتا ہے۔ اتڼ ہماری تاریخ، ہماری پہچان اور ہماری ثقافت کا زندہ ورثہ ہے، جس پر ہر پشتون کو فخر ہونا چاہیے۔ #Pashtun #Attan #Quetta
1
3
1
25
1,326
Shakir lamar! retweeted
اگر میں کاکڑ ہوں تو میں ہوں😃
9
19
6
101
5,302
Shakir lamar! retweeted
اس آپریشن سے کوئی بنیادی فرق نہیں پڑے گا، بس اب آپ لوگ لوٹ مار کا طریقہ بدل کر تھوڑا کم کرنا شروع کر دیں گے۔ کیونکہ جو کام مقامی لوگوں کے لیے فائدہ مند نہیں، وہ چاہے قانونی طریقے سے کیا جائے یا غیر قانونی طریقے سے، دونوں کا نتیجہ ایک ہی ہے۔ ہمیں ایسی نام نہاد قانونی کارروائیاں قبول نہیں، جن میں علاقے کے عوام کو کوئی فائدہ نہ پہنچے اور قدرتی وسائل سے صرف چند مخصوص عناصر اپنی تجوریاں بھرتے رہیں۔ پختونخوا کے وسائل پختونخوا کے عوام کی امانت ہیں۔ ہم اپنے قدرتی وسائل کو اتنے سستے داموں کسی کے حوالے نہیں کریں گے کہ کوئی بھی آئے اور عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کر چلا جائے۔ فیصلے بھی عوام کی مرضی سے ہوں گے، معاہدے بھی عوام کی رضامندی سے ہوں گے اور وسائل سے حاصل ہونے والا فائدہ بھی سب سے پہلے مقامی پشتون تک پہنچنا چاہیے۔ #StopLootingPashtunMinerals #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
یہ ہے کوہاٹ میں قومی وسائل کی کھلی لوٹ مار کی وہ صورتحال جو غیر قانونی سونے کی کان کنی کے نام پر آپریشن سے پہلے جاری تھی۔ ہزاروں ایکسکیویٹرز اور مختلف قسم کی مشینریز کے ذریعے قدرتی وسائل کی اس بے رحمانہ لوٹ مار اور اس کے پیچھے موجود عناصر کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی۔ ان شاء اللہ جلد آپ کے ساتھ آپریشن کے بعد کی صورتحال بھی شیئر کروں گا۔ خیبرپختونخوا کے وسائل پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
1
24
72
3,348
Shakir lamar! retweeted
اب بات تمہارے گھر تک پہنچ گئی ہے، بلاول صاحب! سندھ کی تقسیم پر آج آپ کو جمہوریت یاد آ رہی ہے، مگر جب پشتونخوا کے سینے پر چھری چلانے کی بات آئی تو آپ کے والد آصف علی زرداری نے اس پر دستخط کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ جمہوریت صرف سندھ کے لیے نہیں، پشتونخوا کے لیے بھی ہونی چاہیے۔ اگر صوبوں کی تقسیم جمہوریت کے خلاف ہے تو پھر پشتونخوا کو تقسیم کرنے کی سازش کس جمہوریت کے تحت کی جا رہی تھی؟ آپ کی جماعت کا جمہوری کردار بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں: - 2009 میں پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنا۔ - سندھ میں بلدیاتی اداروں کو حقیقی اختیارات دینے سے گریز کرنا۔ - سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی سیاست اور سرکاری طاقت کا استعمال۔ - سندھ کے عوام کو برسوں سے بنیادی سہولیات، صاف پانی، تعلیم اور صحت سے محروم رکھنا، جبکہ اقتدار پر مسلسل گرفت برقرار رکھنا۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، پھر دوسروں کو جمہوریت کا درس دیں۔ پشتونخوا کوئی سیاسی تجربہ گاہ نہیں کہ جب چاہیں اس کے جغرافیے سے کھیلیں۔ باپ نے پشتونخوا کے خلاف دستخط کیے، اب بیٹا سندھ کی تقسیم پر جمہوریت کا علمبردار بن رہا ہے۔ یہ اصول نہیں، کھلا سیاسی دوغلا پن ہے! #BilawalBhuttoZardari #Sindh
9
4
19
1,086
Shakir lamar! retweeted
جب آصف علی زرداری صاحب نے خیبر پختونخوا کے سینے پر چھری چلائی، جمہوریت کو پامال کرتے ہوئے گورنر راج نافذ کیا، اُس وقت محمود خان اچکزئی صاحب نے انہیں خبردار کیا تھا کہ آج آپ پشتونوں کے ساتھ جو کر رہے ہیں، کل یہی وقت آپ پر بھی آسکتا ہے۔ مگر افسوس، اُس وقت ان کی بات نہیں مانی گئی۔ آج جب آگ اپنے گھر تک پہنچ گئی ہے تو انہیں جمہوریت یاد آگئی ہے۔ لیکن پیپلز پارٹی کے وہ آئینی اقدامات کیوں یاد نہیں، جن پر جمہوریت اور آئینی اداروں کی آزادی کمزور کرنے کے الزامات لگے؟ آج پیپلز پارٹی کی حمایت سے منظور ہونے والی 26ویں ترمیم کے تحت چیف جسٹس کی تقرری کا طریقہ، عدالتی کمیشن کی تشکیل اور آئینی بینچوں کا نظام تبدیل کیا گیا، جبکہ 27ویں ترمیم کے ذریعے وفاقی آئینی عدالت قائم کی گئی، سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات منتقل کیے گئے، صدر کو تاحیات قانونی استثنیٰ دیا گیا اور فوجی کمانڈ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی گئی۔ ان اقدامات پر عدلیہ کی آزادی اور جمہوری نظام کو کمزور کرنے کے سنگین اعتراضات اٹھے۔ آج سوال یہ ہے کہ جب دوسروں کے جمہوری حقوق پامال ہو رہے تھے تو آپ خاموش کیوں تھے؟ جمہوریت کوئی ایسی چیز نہیں کہ اقتدار میں ہوں تو بھول جائیں اور اقتدار خطرے میں آئے تو یاد آجائے۔ #شرمناک_سیاسی_انتقام #غلام_فاشسٹ_حکمران
15
2
42
3,265
Shakir lamar! retweeted
Sai roads ko tor daitai hain sara fund udri lagatai hain 🙄😢sarai paisai protocols kai liye hain....
بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کی حالتِ زار! کیسکو کے واک اِن انٹرویوز کا منظر دیکھ کر صوبے میں بے روزگاری کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو بلوچستان کا مستقبل ہیں، مگر روزگار کی تلاش میں ہزاروں کی تعداد میں انٹرویوز کے لیے جمع ہونے پر مجبور ہیں۔ اس ہجوم کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بلوچستان میں بے روزگاری کی صورتحال کس قدر سنگین ہو چکی ہے۔ حکومت کے لیے یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ وہ عوام کو بتا سکے کہ ہم نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے ہیں۔ افسوس کہ ہمارے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے روزگار کی تلاش میں دربدر ہیں۔ یاد رکھیے! بے روزگاری صرف معاشی مسئلہ نہیں بلکہ بدامنی کو جنم دینے والے بنیادی عوامل میں سے ایک ہے۔ نوجوانوں کو روزگار، تعلیم اور بہتر مستقبل دیجیے، کیونکہ مایوس نوجوان کسی بھی معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہوتے ہیں۔ #QESCO #Balochistan #Young
1
2
8
254
Shakir lamar! retweeted
We want new provinces in Sindh. Sindh needs to be administered corruption free.
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں @BBhuttoZardari
2
4
10
341
بلوچستان میں بے روزگاری کی سنگین صورتحال، ہزاروں نوجوان روزگار کی تلاش میں سڑکوں پر! کوئٹہ: بیوٹمز یونیورسٹی میں کیسکو کی 2,798 آسامیوں کے لیے بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہزاروں نوجوان انٹرویوز دینے پہنچ گئے۔ نوجوانوں کا یہ غیر معمولی ہجوم صوبے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور روزگار کے محدود مواقع کی واضح تصویر پیش کر رہا ہے۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود ایک ملازمت کے لیے دربدر ہیں۔ یہ منظر محض ایک انٹرویو کا نہیں، بلکہ بلوچستان کے نوجوانوں کی بے روزگاری اور بہتر مستقبل کی تلاش کی کہانی ہے۔ #QESCO #Balochistan #Quetta
10
24
1,419