Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady) header
Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady) profile picture

~ if the deaf are to hear, the sound has to be very loud ~ Bhagat Singh

Lahore, Pakistan
Joined July 2012
Photo by Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady)Photo by Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady)Photo by Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady)Photo by Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady)Photo by Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady)Photo by Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady)Photo by Saad Saleem Sheikh (@ShakeSaady)
Saad Saleem Sheikh retweeted
Wishing a very, very Happy Birthday to our CM Maryam Nawaz Sharif! 🎂❤️ With love and best wishes from Team MSF Faisalabad. 🇵🇰✨ @MaryamNSharif @RanaSikandarH
6
63
1
63
536
Happy birthday madam CM!!! While the World knows you for your leadership, your bravery and your commitment to your people, we have been lucky enough to enjoy your kindness, witness your humbleness and thrive from your patronage!! Keep rising madam @MaryamNSharif
15
35
1
100
1,208
پنجاب حکومت کے اس جہاز پر کتنے شو کیے گئے؟ کتنے کالم لکھے گئے؟ کتنے تبصرے ہوئے؟
چھت سے گرنے کے باعث میانوالی کی خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تشویشناک حالت کے پیشِ نظر خاتون کو میانوالی سے ایک گھنٹے کے اندر ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ائیر ایمبولینس قیمتی جانیں بچا رہی ہے۔ الحمدُللّٰہ 🙏🏼
9
23
768
پنجاب پولیس میں آپ جیسا کوڑ مغز کوئی نہیں ہے جو اس ٹوئیٹ کا وہ مطلب نکالے جو آپ کو لگا۔ دوسرا جس بندے کو لگتا کہ وزیر اعلیٰ ماتحت اداروں کو ٹوئیٹ کرکہ ہدایات دیتی ہیں اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے
Yes my English comprehension is as good as that of a sub inspector or his superiors who take inspirations from a TikToking chief executive of a province. When the CM is angry the SHOs like me will be lost in translation and the accused may not live to correct it.
4
2
175
اندازہ لگائیں ان لوگوں کا، جو مریم نواز کی مخالفت میں خواتین اور غریبوں کو مارنے والے، بچوں کو کچل کہ مارنے والے، قاتلوں، مجرموں کی حمایت میں کھل کر آگئے ہیں۔
1
10
2
12
423
The @MaryamNSharif I have seen all these years, she will never back down or get distracted or dettered by this propaganda backed by mafias and criminals. Punjab is safer because of you madam! More power to you.
میری دو سالہ بھتیجی جان سے بھی پیاری ہے۔ اسے دیکھتا ہوں، پھر وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دور میں بیٹیوں کے لیے روز بہتر ہوتا پنجاب دیکھتا ہوں، تو امید جاگتی ہے کہ وہ ایسے معاشرے میں بڑی ہوگی جہاں گھر سے نکلتے ہوئے اسے یقین ہو کہ ریاست اس کی محافظ ہے۔ مگر ایک منظم سازش کے تحت اِدھر اُدھر کی باتوں میں الجھا کر ان کاوشوں کو ناکام بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ کھڑے ہوں، اپنی بیٹیوں اور بچوں کی خاطر۔ شاید دوبارہ کوئی اس طرح ان کی حفاظت کا بیڑا نہ اٹھائے۔
4
1
223
یہ بڑے ہی منظم انداز میں چلنے والی کیمپین ہے، کسی ٹوئیٹ کا غلط مطلب نکال کر پروپیگنڈا کرو، کسی درندے کو مظلوم بنا کر اس کا الزام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر ڈال دو۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب میں دہائیوں سے بیٹھے مجرموں، اور ان کے مافیاز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف سوشل میڈیا کا پروپیگنڈا کرنے والوں کو پنجاب کی عوام کی جناب سے جواب ملے گا
میری دو سالہ بھتیجی جان سے بھی پیاری ہے۔ اسے دیکھتا ہوں، پھر وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دور میں بیٹیوں کے لیے روز بہتر ہوتا پنجاب دیکھتا ہوں، تو امید جاگتی ہے کہ وہ ایسے معاشرے میں بڑی ہوگی جہاں گھر سے نکلتے ہوئے اسے یقین ہو کہ ریاست اس کی محافظ ہے۔ مگر ایک منظم سازش کے تحت اِدھر اُدھر کی باتوں میں الجھا کر ان کاوشوں کو ناکام بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ کھڑے ہوں، اپنی بیٹیوں اور بچوں کی خاطر۔ شاید دوبارہ کوئی اس طرح ان کی حفاظت کا بیڑا نہ اٹھائے۔
3
4
252
میری دو سالہ بھتیجی جان سے بھی پیاری ہے۔ اسے دیکھتا ہوں، پھر وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دور میں بیٹیوں کے لیے روز بہتر ہوتا پنجاب دیکھتا ہوں، تو امید جاگتی ہے کہ وہ ایسے معاشرے میں بڑی ہوگی جہاں گھر سے نکلتے ہوئے اسے یقین ہو کہ ریاست اس کی محافظ ہے۔ مگر ایک منظم سازش کے تحت اِدھر اُدھر کی باتوں میں الجھا کر ان کاوشوں کو ناکام بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ کھڑے ہوں، اپنی بیٹیوں اور بچوں کی خاطر۔ شاید دوبارہ کوئی اس طرح ان کی حفاظت کا بیڑا نہ اٹھائے۔
4
1
2
503
In all my years, I know this, there is no admin. Madam CM writes her own speeches and tweets. That is why she is always means what she says and says what she means.
No, no admin write it. I wrote it myself and it meant that the teacher beat the child black and blue hitting him with a shoe across his face. I hope you get it now.
There's a new version of this post
1
3
4
154
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔۔۔
آج کے دن 27 سال پہلے دو تہائی اکثریت والے وزیراعظم نواز شریف کو گرفتار کیا اور اسمبلی تحلیل۔ ان سیاست دانوں نےنا کچھ سیکھا ہے اور نہ سیکھنے کے ارادہ ہے۔ ایسے ہی باری باری رگڑا کھاتے رہیں گے۔ ان کی باری بھی دوبارہ آئے گی
4
2
212
پانی اب سر سے اوپر آیا ہے تو پتہ چلا کتنا پانی ہے؟
کوئی گورنر راج نہیں لگے گا۔ ان میں اتنا پانی ہی نہیں ہے۔
2
4
26
695
Tha ghatia insan, magar ye baat Sach kr gea tha
2
2
217
Project Imran Khan started with Kpk, and today it got officially shit down there, the doctrine is dead, the system has been cleansed and Pakistan is back on track. Nation's 13 years that could have been for progress, peace and prosperity wasted, many lessons to learn. Let's Heal!
2
27
1
28
540
اللہ صدیق جان جیسا دوست، کسی دشمن کو بھی نا دے
اگر یہ بھگتنے کو تیار ہیں تو لگائیں ایمرجنسی، جنید اکبر
1
14
1
26
526
پختون خواہ میں چھپے دہشت گرد، سمگلر، چرس و ہیروئن فروش آج یتیم ہوگئے۔
3
39
1
63
772
Pti will always be "Police humein maregi to inqilaaab kaise ayega" party
میری اور پورے پارلیمیٹرنیز کی سیکورٹی خیبر پختون خواہ پولیس نے واپس لے لی ۔ اگر مجھے یا کسی پارلیمیٹرین کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی خیبر پختون خواہ ھونگے ۔
3
4
253
Saad Saleem Sheikh retweeted
Capt Safdar is such a witty man, he should have been the face of pmln.
فرائی پین سے فرائی ہونے والے بھٹی صاحب
4
30
2
216
7,251
موسم بدلا تھا تو اسد عمر جیسے دم دبا کہ بھاگ گئے تھے
شفا ہسپتال سے آواز آ رہی ہے کہ یہاں کا موسم بدلنے والا ہے۔۔۔۔یہاں کوئی آنے والا ہے۔۔۔
1
1
3
269
Saad Saleem Sheikh retweeted
اک چھوٹا سا موازنہ کر لیں کہ جب نوازشریف کو سروسز ہپستال لایا گیا تھا تو اسکے پلیٹیلیٹس بہت کم تھے۔ مسوڑھوں سے خون رس رہا تھا۔ مجھے یاد ہے رات کا وقت تھا، عاطف روؤف، عمران شاہین، سعدشیخ اور سوشل میڈئا کے کئی دوست باہر کھڑے تھے اور بلڈ ڈونرز کا بندوبست کر رہے تھے ۔ درجنوں لڑکوں کےبلڈ سئمپل لئے گئے تھے ۔ پریشانی کی کیفیت تھی ۔ دوسری طرف خان صاحب کا اصل مسئلہ صرف اینگزائٹی ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ الحمد للہ کوئی بیماری نہیں ۔ اور انکے کارکنان ہسپتال جانے پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔
158
137
10
566
28,180