Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined June 2014
Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)Photo by Shafi Shaikh (@ShafiShaikh16)
Shafi Shaikh retweeted
"عوامی ورکرز پارٹی کراچی ڈاکٹر اعزاز نذیر کے چھوٹے صاحب زادے فرحان کے انتقال پر انکےلواحقین سے دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے" صدر کامریڈ @ShafiShaikh16
3
2
131
Shafi Shaikh retweeted
24 دسمبر 23، بروز اتوار، ملیر جناح اسکوائر پر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقعہ پر عوامی ورکرز پارٹی کراچی کے جنرل سیکرٹری کامریڈ امر عزیزی نے بھی خطاب کیا۔۔
5
8
772
This is what "Transitioning Away from Fossil Fuels in India" looks like. रामलाल करियाम, सरपंच जयनंदन पोर्ते सहित कई नेतृत्वकारी आदिवासी साथियों को गिरफ्तार कर लिया गया है। इस पृथ्वी पर जनता की उपयोगिता केवल इतनी ही है कि उनके वोट से मंत्रीमंडल बनता है- हरीशंकर परसाई #Hasdeo
1
19
2
42
2,393
Shafi Shaikh retweeted
Awami Workers Party Shershah unit general workers meeting to discuss the prevalent issues and strategies for organising #Karachi – at Karachi, Pakistan
2
8
152
With each day that passes, more lives are lost, and the humanitarian catastrophe worsens in #Gaza if the violence doesn’t stop. Sign our petition to demand a #CeasefireNOW amnesty.org/en/petition/dema…
20
This is Kirthar National Park where the heavy machinery of Bahria Town Karachi is brutally cutting down the forests as if they are conquering a country. The truth has been said that there is no heir of Sindh nor is there any law in this country... 1/3 @UN @UNEP @UNFCCC @UN_HRC
16
194
25
252
24,852
Shafi Shaikh retweeted
AWP-Karachi attended a workers meeting organized by the @MKPOfficial_ to commemorate the 106th anniversary of the Bolshevik Revolution. The discussion focused on important challenges facing the left in #Karachi paving a way forward through joint struggle.
2
6
162
According to international and Pakistani laws, the buffer zones of this park along with the national park are protected areas, forests and breeding zones of wild animals. BTK has not only destroyed the buffer zone of Kirthar National Park but...1/4 @UN @UNEP @UNDP @UN_HRC
1
21
5
40
3,980
Shafi Shaikh retweeted
Glimpses from today's 4th district congress of AWP #Karachi We hope the new cabinet will continue to struggle for the liberation of all oppressed and organize the party amongst workers and peasants. We dedicate this occasion to the struggle for a #FreePalestine
1
9
15
1,433
Shafi Shaikh retweeted
عوامی ورکرز پارٹی کراچی کل ہونے والے مہنگائی مختلف احتجاجی مظاہرے کی بھرپور حمایت کرتی ہے، پارٹی کے تمام کامریڈز، ہمدردوں سے بھی بھرپور شرکت کی درخواست کرتی ہے
5
1
8
311
سانحہ جڑانوالہ میں بیشتر فسادی نواحی دیہات کی مساجد سے اعلانات سن کر شہر میں آئے۔ کیا ان مساجد کے امام اور پیشوا گرفتار کئے جائیں گے؟سوشل میڈیا پر اشتعال پھیلانا جرم ہے تو عبادت گاہ کے لاؤڈ سپیکر سے فساد کی ترغیب دینا کہیں بدتر جرم ہے۔
27
183
8
563
12,883
Update on contempt of court hearing today! The affectees need your support in being there for the hearing tomorrow! #SupremeCourtJawabDo #Karachi #StopEvictions
16
1
12
2,527
گزشتہ رات شاہراہ فیصل کارساز پر موجود پی اے ایف کے میوزیم کی وجہ سے بری طرح جام تھی اور آٹھ سے دس ایمبولنس بمعہ مریضوں کے اس ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی تھیں جنرل عاصم منیر سے سوال ہے اگر ان مریضوں میں سے کوئی انتقال کرگیا تو کیا اسے شہدا کے پلاٹوں میں سے کوئی پلاٹ ملیگا
23
ان تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک هو جنھیں اس ملک میں اپنی منشا اور خواہش کے مطابق ہر کام کرنے کی مکمل آزادی ہے
2
17
Shafi Shaikh retweeted
پہلے .. ملک میں تھوڑی بہت قانون کی حکمرانی تھی لیکن اب ختم ہو چکی ہے۔ سردار، رئیس، وڈیرہ، لٹیرے، ڈاکو بے خوف ہیں۔ بلوچستان سب سے زیادہ غربت کا شکار ہے، لوگ زندگی گزارنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ لیکن ! سرداروں کا ظلم ختم نہیں ہوا۔ یہ 👇🏼غریب عورتیں قرآن پاک تھامے عبدالغفور لہڑی سردار کے خلاف مراد جمالی سے کوئیٹہ تک مارچ کر رہی ہیں۔
2
19
1
35
1,437
ڈاکٹر بننے میں بہت وقت لگتا ہے۔ ڈاکٹر مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ دوسری تصویر میں صرف ایک مذہبی کتاب پڑھنے کے بعد لوگ انتہا پسند، زندگی سے بیزار اور تشدد پسند ہو جاتے ہیں اور خودکشی کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ لوگوں کو اپنی کتاب کا انتخاب سمجھداری سے کرنا چاہیے۔
32
13
5
100
9,307
کل جھل مگسی میں ایک سردار نے غریب کسان کو قتل کیا، آج تربت میں ملاؤں نے ایک اسکول ٹیچر کو توہین رسالت کے الزام قتل کیا۔ سرکار، سردار، ملا سب قاتل ہے۔ #Balochistan
1
19
4
62
5,733
پاکستان میں اب بنیادی سوال یہ نہیں کہ سویلین پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چل سکتا ہے یا نہیں بنیادی مسلہ یہ ہے کہ اس ریاست کا نظام انصاف بانجھ ہے اور کوئی بھی عدالت عوام کو انصاف دینے سے قاصر ہے
34
پیٹرول پر یکدم بیس روپے اور بجلی پر دد روپے فی یونٹ بڑھنے کے بعد عمران خان کی یہ تجویز بھلی لگتی ہے کہ پی ڈی ایم کو حکومت دینے سے بہتر تھا کہ پاکستان پر بم ماردیتے
43