سید مدثر حسین (@SeydMH) header
سید مدثر حسین (@SeydMH) profile picture

Don't decrease the goals... increase the efforts

Lahore, Pakistan
Joined February 2018
Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)
سید مدثر حسین retweeted
جدید مشینوں کے ذریعے سڑکوں کی صفائی صاف ستھرے اور چمکتے ہوئے روڈز سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر نظر نہیں آئے سڑکوں پر پانی کھڑا نظر نہیں آیا رات گئے پنجاب کی سڑکوں پر صفائی کا خوبصورت منظر کراچی سے آۓ شہری دیکھ کر حیران ۔!!
14
22
442
سید مدثر حسین retweeted
یہ لاہور ریلوے اسٹیشن کے بیرونی حصے کے مناظر ہیں.!! وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تجاوزات اور گندگی کا شکار یہ علاقہ ایک خوبصورت اور بین الاقوامی معیار کے پارکنگ ایریا اور پارک میں تبدیل ❤️👏
39
84
1,207
سید مدثر حسین retweeted
آواز ِ دروں —••— اطلاعات کیمطابق وفاقی حکومت نے سول سروس سٹرکچر میں بنیادی تبدیلیوں اور اصلاحات کیلئے جناب احسن اقبال کی سربراھی میں اپنا ھوم ورک کافی حد تک مکمل کرلیا ھے انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمنٹ کی کمیٹی کی تشکیل کی گونج بھی سنائ دے رھی ھے وفاقی حکومت سے گزراش ھے کہ یہ دونوں مبارک کام جلد از جلد سرنجام دیے جائیں ، اپوزیشن جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کے معاملہ پر لازماً آن بورڈ کیا جاۓ ، اپوزیشن جماعتیں دیگر معاملات پر اپنا اختلافی سٹینڈ برقرار رکھتے ھوۓ قومی مفاد کی قانون سازی میں آزادانہ حصہ لیں اور اس موقع کو ضائع نہ ھونے دیں مقامی حکومتوں کا با اختیار نظام ، مالی خود مختاری اور مئیر کے ڈائریکٹ الیکشن کے ساتھ ، لا اینڈ آرڈر سمیت تمام ضلعی محکمہ جات کی کمان اور کنٹرول انھیں سونپ کر تشکیل دیا جاۓ صوبوں کے سائز چھوٹا کرنا تبھی بارآور ھو گا اگر بنیادی اصلاحات پہلے کی جائیں ، اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی شاکی سیاسی جماعتیں آنکھیں اور دماغ بند رکھنے کی بجاۓ اصلاحات کا پیکج از خود سامنے کیوں نہیں لاتیں ؟ راقم الحروف اس حوالے سے اپنی معروضات اعلٰی ترین حکومتی سطح پر بارھا پیش کر چکا ھے کیا سیاسی جماعتوں کا کام محض نعرہ دینا ، نظام کو ایڈھاک بنیادوں پر چلانا ، patch work کرنا اور ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنا ھی رہ گیا ھے یا طرز ِ حکمرانی کی تبدیلی پر بھی توجہ دینا ھے ؟؟ ھم تکرار سے کہتے رھیں گے کہ سیاست اور پارلیمانی اداروں کو تعلیم یافتہ ، مہذب ، دیانتدار ، نظریاتی اور تربیت یافتہ مڈل کلاس قیادت درکار ھے ، اسکے لئے موقع پرست ، چاپلوس اور اقتدار پرست electable , s کی سرمایہ دارانہ جمہوریت سے جان چھڑانا پڑے گی چھوٹے صوبے بنانے کی خواھشمند مقتدرہ سے بھی سوال ھے کہ ۔۔۔ اگر آپ اصلاح کے خواھشمند ھیں تو باری بار ی مختلف شخصیتوں کو لیڈر بنانے ، سیاسی جماعتوں کے بیچ اقتدار کی ادل بدل کرنے یا مارشل لا لگانے کی بجاۓ طرز ِ انتخاب میں تبدیلی لانے ، سیاست اور انتخابی عمل کو سستا اور شفاف بنانے اور باصلاحیت تعلیم یافتہ مڈل کلاس کو قومی قیادت کے مواقع فراھم کرنے پر کام کیوں نہیں کر لیتے ؟؟ اپنی ھی بنائ ھوئ عمارتوں کو بنانے اور گرانے پر توانائ صرف کرنیکی بجاۓ انتخابات ، گورننس ، سول سروس ری سڑکچرنگ ، جوڈیشل سروس ریفارمز ، سستا ، فوری و ذمہ دار نظام ِ عدل اور پالیسی سازی میں تعلیم یافتہ مڈل کلاس لیڈر شپ کی شمولیت زیادہ موثر اور پائیدار نتائج دے سکتی ھے ۔۔ اسکے لئے شارٹ کٹس چھوڑ کر لانگ ٹرم پلان بنانا اور اسپر دل و جان سے عملدرآمد کرنا اور کروانا پڑے گا ۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی ۔۔۔!!!
7
67
18
376
88,573
سید مدثر حسین retweeted
🥰❤️ ان معصوم بچوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے لیے ایک خصوصی گیت تیار کیا ہے اور ان کی دلی خواہش ہے کہ انہیں اپنی پسندیدہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کا موقع ملے۔ بچوں کی یہ محبت واقعی دل جیت لینے والی ہے۔ 🌸❤️✨ @MaryamNSharif
1
16
1
19
640
سید مدثر حسین retweeted
Dear Prime Minister @CMShehbaz humbled by your thoughtful phone call and comforting words of condolence for me and my family during this difficult time. Your kindness, compassion and remembrance mean a great deal to us. I am deeply grateful for your support, prayers and the warmth you extended to my family.
6
16
2
158
8,535
سید مدثر حسین retweeted
اگر صوبے ہی بنانے ہیں تو سب سے پہلے سندھ کے صوبے بنائیں جہاں پیپلز پارٹی کے کھرب/ارب پتی جاگیردار/سرمایہ دار آج تک بھٹو کا نام لے لے کر میرے غریب سندھی ہم وطنوں کا مسلسل استحصال کر رہی ہے۔
92
252
27
1,089
15,554
سید مدثر حسین retweeted
فرق صاف ظاھر ھے۔
1
18
45
2,349
سید مدثر حسین retweeted
ابھی بس "درِ نجات" کے حوالے سے یہ ویڈیو دیکھی ہے اور سچ کہوں تو اندر سے ایک عجیب سا فخر محسوس ہو رہا ہے۔ یہ دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے کہ کس طرح ہمارے پاکستانی ڈرامے اب صرف اپنے ملک تک محدود نہیں رہے، بلکہ بین الاقوامی سطح پر دھوم مچا رہے ہیں۔خاص طور پر ہمارے ملک کے مایہ ناز لکھاریوں (مثلاً عمیرہ احمد صاحبہ جیسے نامور قلم کاروں) کی زبردست ذہانت اور بصیرت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے تخلیقی لوگ بین الاقوامی سطح پر دنیا کو متاثر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ پاکستان کے لیے فخر کا وہ لمحہ ہے جو ہمارے آرٹ اور کلچر کو پوری دنیا میں ایک نئی شناخت دے رہا ہے۔ پاکستان کے معروف اور مقبول ترین ڈرامے "درِ نجات" نے اپنی منفرد کہانی، گہرے سماجی موضوعات اور شاندار تخلیقی پیشکش کی بدولت ناظرین کے دلوں میں ایک خاص مقام بنا لیا ہے۔ اس کی کہانی کا تانا بانا اس مہارت سے بنا گیا ہے کہ ناظرین ہر کردار کے دکھ سکھ کو خود پر طاری محسوس کرتے ہیں۔ نامور لکھاری عمیرہ احمد کے قلم کا جادو اس ڈرامے میں بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، ​ویڈیو میں جب یہ سنا کہ ڈرامہ ابھی مکمل بھی نہیں ہوا اور اس کے مجموعی ویوز تین ارب (300 کروڑ) سے تجاوز کر چکے ہیں، تو اندازہ ہوا کہ ہمارے فنکاروں اور تخلیقی ذہنوں کی محنت اب رنگ لا رہی ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ مقبولیت صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں ہے، بلکہ یو اے ای، انڈیا، ترکی اور امریکہ (USA) جیسے ممالک میں لوگ بڑے ذوق و شوق سے سینما گھروں اور بڑی سکرینز پر اس کی نئی قسط کا انتظار کرتے ہیں اور دوست احباب کے ساتھ اکٹھے ہو کر اسے دیکھتے ہیں۔ ​عمیرہ احمد کے قلم کا جادو اور اس ڈرامے کی پوری ٹیم کی شاندار محنت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر ہمارے لوگوں کو صحیح پلیٹ فارم اور آزادی ملے، تو وہ عالمی سطح پر بھی اپنی کہانیوں سے پوری دنیا کو تسخیر کر سکتے ہیں۔ اس طرح کی کامیابیاں واقعی پاکستان کے سافٹ امیج اور ہمارے کلچر کی ترویج کے لیے بہت معنی رکھتی ہیں۔
2
9
53
6,719
سید مدثر حسین retweeted
پنچاب آبادی کے لحاظ سے سب بڑا صوبہ 14,15 کروڑ آبادی کے صوبہ میں پنجاب کی وزیراعلیٰ 'مریم نواز شریف ' جیسے کام کر رہی ھیں سندھ کے لوگ جوق درجوق مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں، سندھ کے لوگ بھی پنجاب کی ترفی کو دیکھ کر حیران ہیں بور چاہتے ہیں سندھ میں بھی ایسا ہی کام ہو!
88
181
1,328
سید مدثر حسین retweeted
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے ایسے تو نہیں ہو گا کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
63
739
20
2,119
17,366
سید مدثر حسین retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
485
1,673
57
6,060
129,580
سید مدثر حسین retweeted
گھنٹوں لوگ ٹریفک میں پھنسے رہتے تھے! اب ٹریفک رواں دواں! خوبصورت اور صاف ستھرا! کمال کر دیا مریم نواز شریف نے!
کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاہور کا یہ علاقہ بھی کبھی صاف ستھرا اور خوبصورت ہو جائے گا، شکریہ @MaryamNSharif 🫡
16
183
3
682
7,299
سید مدثر حسین retweeted
عمران خان کے خط سے ان کی مایوسی جھلکتی ہے۔ شاید انہیں محسوس ہو رہا ہے کہ اس راستے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوگی اور اگلی سیاسی ٹرم کے امکانات بھی ختم ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف ان کی بیان کردہ طبی علامات کی تصدیق پمز کی رپورٹ یا ان کی بہنوں کے بیانات سے نہیں ہوتی، عمر چیمہ @UmarCheema1
113
192
15
682
50,055
سید مدثر حسین retweeted
مشہور زمانہ خاتون اینکر قتل کیس میں شوہر کے موبائل کا فرانزک بھی کلئیر نکلا۔ کوئی جھگڑا تھا نہ لڑائی۔ ماضی کاایک جھگڑا نکلا جو عام طور پر میاں بیوی میں ہو جاتا ہے یعنی معمول کی بات اور وہ معاملہ بھی ختم ہو چکا تھا۔ ہمارے صحافی دوست نعیم علوی کے مطابق پولی گراف ٹیسٹ بھی کلئیر نکلا یعنی جھوٹ نہیں بولا جا رہا تھا۔ خاتون اینکر کی والدہ اور ان کی بیٹیوں کا بھی یہی بیان تھا کہ یہ حادثہ تھا۔ اب میری درخواست ہے کہ جس مرد اینکر نے کہا کہ اس کے اور اس کی ٹیم گواہ ہے کہ خاتون اینکر پر تشدد ہوتا رھا، وہ گھر چھوڑنے اور خلع لینے والی تھی، اس کے موبائل کا فرانزک بھی کر لیا جائے، اس کا پولی گراف ٹیسٹ بھی کر لیا جائے۔ میں کوئی الزام نہیں لگا رہا بس احتیاطا کہہ رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کوئی چٹ پٹی مصالحے دار بریکنگ نیوز مل جائے کیونکہ ہم سب اسی کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ کیا آپ مجھ سے اتفاق کرتے ہیں؟ #Rabia #murder #investigation #polygraphtest #truth
49
177
10
834
29,016
سید مدثر حسین retweeted
پنجاب گورنمنٹ کی تعریف اپنی جگہ لیکن جو فواد چوہدری بارے بول گیا۔۔۔۔۔ ہائے میرا ٹڈ😂😂😝😝😝
17
307
4
905
20,144
سید مدثر حسین retweeted
میں 3 سال سے پنجاب میں کمائی کر رہا ہوں نمک حرامی نہیں کروں گا پنجاب کے لوگوں کو گِلے شکوے کرنے کی بجائے شکر ادا کرنا چاہئیے ، مٹھائیاں بانٹنی چاہئیے کہ وہ رات کے 3 چار بجے بھی بغیر خوف کے گھومتے پھرتے ہیں ہم پختونخوا میں خدا کی قسم رات 9 بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں نکل سکتے
48
815
14
2,198
37,504
کراچی کا ایک بھائی رات دو بجے ریلوے اسٹیشن لاہور کے سامنے سڑکوں کی صفائی دیکھ کر حیران پریشان ہو کر کہنے پہ مجبور ہوگیا اللہ پاک نے جیسے پنجاب والوں کو مریم نواز جیسی حکمران دی ہے کاش ہم سندھ والوں کو بھی کوئی ایسا ہی حکمران مل جائے / میں کہتا ہو اس کے لیے بھٹو کو دفن کرنا پڑے گا
27
300
7
857
19,117
سید مدثر حسین retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif کے نام ایک تلخ سیاسی حقیقت! صرف ترقیاتی کاموں سے کوئی بھی سیاسی جماعت انتخابات نہیں جیت سکتی۔ جب تک گراؤنڈ میں موجود سیاسی کارکن کو عزت، اہمیت اور رسائی نہیں ملے گی، اس کے جائز مسائل حل نہیں ہوں گے اور اس کے ساتھ مسلسل رابطہ نہیں رکھا جائے گا، انتخابی سفر کا ہر اگلا مرحلہ مشکل ہوتا جائے گا۔ یاد رکھیے، یہی سیاسی کارکن آپ کے لیے ووٹ مانگتا ہے، آپ کا جھنڈا اٹھاتا ہے، ووٹر کو گھر سے نکالتا ہے اور پولنگ اسٹیشن تک لے کر جاتا ہے۔ انتخابات کے دن سیاسی کارکن ہی جماعت کی اصل طاقت ہوتا ہے۔ سرکاری افسران آج کسی کے ساتھ کھڑے نظر آ سکتے ہیں، لیکن انتخابی میدان میں ان کا کردار اور ترجیحات مختلف ہو سکتی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی اصل قوت ان کے کارکن اور عوام سے براہِ راست رابطے ہوتے ہیں، سرکاری مشینری نہیں۔ ابھی بھی وقت ہے کہ تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک تنظیمی رابطے مضبوط کیے جائیں۔ اپنے ارکانِ اسمبلی کو اپنے حلقوں میں فعال اور مضبوط کیا جائے، ان کے مسائل سنے جائیں اور انہیں اگلے انتخابات کی تیاری کے لیے واضح سیاسی کردار دیا جائے۔ یاد رکھیے، ترقیاتی منصوبے حکومت کی کارکردگی دکھاتے ہیں، لیکن سیاسی کارکن ہی جماعت کا عوام سے رابطہ قائم رکھتا ہے۔ کارکن کو عزت دیجیے، وہی آپ کی سیاسی طاقت ہے
18
32
3
91
3,183
سید مدثر حسین retweeted
یہ لیں جی کل جہلم میں "چیف منسٹر صاحبہ" نے عوام کو کیا کیا تحفے دئیے سنیں بھی اور دیکھیں بھی، اور ہاں، جعلسازوں سے ہوشیار رہیں 😜
74
247
16
544
12,753
سید مدثر حسین retweeted
الحمدللہ! ساہیوال، اٹک اور منڈی بہاؤالدین کے بعد آج جہلم میں عوام کا والہانہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif نے عوام سے کیے وعدے پورے کیے ہیں۔ 124 کلومیٹر طویل للّہ جہلم روڈ کے پانچوں سیکشنز کی تکمیل اور 90 فیصد سے زائد کام کا کریڈٹ بھی انہی کو جاتا ہے۔ جو لوٹے اپنی جماعت چھوڑ کر آج اس منصوبے کے دعویدار بن رہے ہیں وہ اپنے دور میں ایک سیکشن بھی مکمل نہ کر سکے اور عوام کے مشکلات کا باعث بنے ان کے لئے عذاب بنے۔ منصوبہ اسی کا ہوتا ہے جو اس پر محنت کرتا ہے، عوام کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور وعدے پورے کرتا ہے عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے اور الحمدللہ جب بھی اس کا منصوبے کا ذکر ہوگا وزیراعلی مریم نوازشریف کا نام چلے گا۔
18
147
8
444
5,559