'جب دین کو ذاتی بنا دیا جائے تو آہستہ آہستہ معیشت سرمایہ کے تابع ،،سیاست خواہش کے تابع اور اخلاق سوسائٹی کے تابع ہوجاتا ہے اور دین صرف جنازے نکاح تک محدود رہ جاتا ہے'
شعیب مدنی
#Shoaibmadni #Islam #Society #Politics
'اسلامی پاکستان کی فوج اسلام کی فوج ہے اور اس فوج کا ہر فرد چاہے دیکھنے میں کیسا ہی کیوں نہ ہو وہ ایمان، تقویٰ، جہاد فی سبیل اللہ پر یقین رکھتا ہے'
انصار عباسی
#Ansarabbasi #Pakarmy #Pakistan
'ہندوستان کی تقسیم پر اگر ہم رضامند ہوئے ہیں تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر کوشش کریں گے کہ یہ کسی نہ کسی طرح جلد متحد ہوجائے'
مرزا بشیر الدین قادیانی
#Indopakhistory #Mirzabashiruddin
'مفتی طارق مسعود اور صدیق رضا کی ڈیبیٹ سے واضح ہوگیا کہ پاکستانی مولوی بھی سکون سے ایک دوسرے کی بات سن اور اپنی بات دوسرے کے سامنے رکھ سکتے ہیں'
عمارخان یاسر
#Ammarkhanyasir #Pakistan #debateculture
'Prophet ﷺ Stood up for us, we owe it to our prophet that we stand for him'
Qaiser Ahmed Raja
#Qaiserahmedraja #Namooserisalat #Pakistan
'جب بھی ہماری قادیانیوں سے ڈیبیٹ ہوتی ہے انجینئر ہم پر حملے کرنے آجاتا ہے'
عدنان رشید
#AdnanRasheed #EngineerMuhammadAliMirza
Afaq Ahmed About Role of Ulema in the Freedom Struggle
#AfaqAhmed #RoleOfUlema #FreedomStruggle #PakistanHistory
Sheraz Butt Revealing Hypocratic Faces of Vulger Tiktokers
#SherazButt #TikTokCulture #SocialMedia #Pakistan
'قانون ناموس رسالتﷺ ہمارے بزرگوں اور آنے والی نسلوں کی مقصد حیات کا ترجمان ہے'
ایڈووکیٹ راؤ عبدالرحیم
#raoabdurraheem #295C #Pakistan
لبرل ہرزہ سرائی
'اگر میرے پاس کوئی فیصلہ آیا کہ اس فلم کو بین کریں ،میں نہیں کروں گا، میں ایک لبرل ہوں سب چلنے دوں گا'
عدیل ہاشمی
#Adeelhashmi #Liberal #Pakistan #sensorboard
سیکولر ہرزہ سرائی
'یورپ سے جو چند اچھی چیزیں آئیں اس میں ایک سیکولرازم ہے'
آغا عبدالستار
#Secularism #Europe #Pakistan
'ہم نکمے، نکٹھو سب ہیں لیکن اگر ہم آج بھی محفوظ ہیں تو اس لیے کہ ہمیں اللہ کے رسول ﷺ سے محبت ہے'
راجہ ضیاء الحق
#RajaZiaulhaq #MuslimUmmah
Shoaib Madni Exposed Philosophy of Modern 'Human Rights'
#shoaibmadni #modernhumanrights
Engineer Mirza's Stubbornness Regarding Abdul-Waris Gill
#engineermuhammadalimirza #Abdulwarisgill
'انٹرنیشل لیول پر لبرل ازم Rule کرنے کے لیے ہے، سپیس دینے کے لیے نہیں'
قیصر احمد راجہ
#Qaiserahmedraja #liberalism












