Sinf e Aahan retweeted
یہ گیجٹ جو عام ہو رہا ہے اگر کوئی شرارت میں نقصان پہنچانے کے لیے یوز کرے تو کڈنی پر اثر ہو سکتا ہے۔ آپ سب کا کیا خیال ہے اور کیا ایسے سر عام کرنٹ دینے کی اجازت ہے

جب آپ رات تہجد میں کھڑے ہوں تو اللہ سے دعا کریں وہ آپ کی زندگی کے تمام معاملات آسان کر دے اور مشکلات دور فرما دے چاہے وہ شادی ہو کام ہو یا پڑھائی یاد رکھیں اللہ جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو وہ کہہ دیتا ہے‘ہو جا’ اور وہ ہو جاتی ہے اس لیے دعا کرتے رہیں اللہ کی رحمت پر یقین رکھیں

للـــدعــم هـــذه من افـضل حســـابــات المنصة➡️💚
متفــــاعلين ويردون الاضافة 💯💯
تابعوهم | وتابعوني أردها 💯💚
@MahaAlghamdi099
@55ysdfq
@Mido1o2
@almnyawy1087
@ly085490316934
@ahmedess8381
@DmasoRodrguez6
@MAlsoraby
@M55Alhudei
@weytruti
@clesly
@w73978
@Sea786_
@jlom1982
Sinf e Aahan retweeted
Sinf e Aahan
✨ ╚═══❖•ೋ° 🌹 °ೋ•❖═══╝
💫 حِسَابٌ يَسْتَحِقُّ المُتَابَعَةَ وَالدَّعْمَ 💫
┊🌷 نَشَاطٌ مُسْتَمِرّ ┊🤍 تَفَاعُلٌ رَاقٍ ┊✨ حُضُورٌ مُتَمَيِّز
@Sea786_
Sinf e Aahan retweeted
ہماری ایک فلسطینی بہن کا پورا جسم ملبے میں دبا ہوا. چہرے پر مدد کیلئے لا تعداد خاموش صدائیں نمایاں ہیں.
Sinf e Aahan retweeted
🎉 Alhamdulillah,6K Followers! 🎉
A huge thank you to everyone who follows,likes my posts,and leaves comments.Your support,kindness, and engagement mean so much to me. ❤️
Grateful for every single one of you. Here's to growing together! ✨🙏
#6KFollowers #Grateful ❤️🌸

جب اللہ آپ کو رات دو ، تین بجے یا چار بجے جگائے… تو نماز پڑھیں۔
یہ کوئی اتفاق نہیں، نہ ہی صرف بے خوابی ہے۔
یہ اللہ کی طرف سے ایک خاص اشارہ ہے۔
وہ آپ کو تنہائی میں اس سے گفتگو کا موقع دے رہا ہے۔

آپ لوگوں سے اتفاقاً نہیں ملتے۔اللہ آپ کی زندگی میں وجہ سے مختلف لوگوں کو رکھتا ہے۔ جلد یا بدیر آپ کو وجہ مل جائے گی۔ کچھ رہیں گے،کچھ نہیں رہیں گے، کچھ آپ کو مضبوط کریں گے، کچھ آپ سے محبت کریں گے اور کچھ آپ سے نفرت کریں گے۔ بس بھروسہ اور صبر رکھیں۔ یہ اس کا منصوبہ ہے۔
#اردوشناس

کچھ چیزیں جن سے لازمی بچیں میں تو الحمدللہ کوشش کرتی ہوں اور آپ؟
فجر قضا ہو جائے دل میں افسوس بھی نہ ہو
اچھے وقت میں اللہ کو بھول جانا
قرآنِ مجید پڑھے بنا صرف برکت کے لیے رکھنا اور اس پرگرد جم جانے دینا
یہ سوچنا کہ اللہ مجھے معاف نہیں کرے گا
بار بار دین پر دنیا کو ترجیح دینا

سادہ،پُرسکون مسلمان ہونا معمول بنا لیں
عشاء کے بعد سونا فجر سے پہلے جاگنا
قرآن پڑھنا کہ اسے سمجھ سکو
ذکر کرتے ہوئے چہل قدمی کریں زندگی کا شور شرابے سے بھرا ہونا ضروری نہیں
کبھی اصل خوبصورتی یہ کہ انسان سب کی پہنچ سے دور ہو جائے
ایسا مسلمان بنے جسے کوئی دنیاوی چیز پریشان نہ کر سکے