Samreen (@Samreen178) profile picture
Islamabad, Pakistan
Joined May 2025
جس لیڈر نے قوم کو جگایا، اس قوم کا فرض ہے کہ اس کی آزادی کے لیے اٹھے۔ خاموشی اب جرم ہے، سوال کرنا حق ہے۔ خان کے بغیر یہ تحریک نہیں، اس کی رہائی اب میری قوم کی اولین ترجیح ہے۔ @TeamPakPower #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
2
2
39
عمران خان کو خاندان اور وکلاء سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ یہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے میں پی ٹی آئی قیادت کو بھی کہنا چاہتی ہوں کہ آپ لوگ بھی صرف میڈیا پر بیانات دے رہے ہیں عملی طور پر کوئی جدوجہد نظر نہیں آتی۔ @TeamPakPower #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
2
1
28
جب سچ بولنے کی سزا قید ہو، تو خاموشی گناہ بن جاتی ہے! #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے @TeamPakPower
3
2
30
قیمت پانی کی نہیں پیاس کی ہوتی ہے قیمت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہے دوست تو بہت ہوتے ہیں دنیا میں قیمت دوستی کی نہیں اعتبار کی ہوتی ہے #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے @TeamPakPower
3
2
22
جب ہر در بند تھا، امید کی روشنی تھا، #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot @TeamPakPower
4
3
41
ایئر کنڈیشنڈ کمرے تمہارے لیے... مگر وہ شخص جو تمہارے لیے لڑا، وہ آج بھی اڈیالہ کے تندور نما سیل میں قید ہے! خدا کا خوف کرو، آواز اٹھاؤ! @TeamPakPower #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
6
2
37
انسان قید ہو سکتا ہے لیکن اس کا نظریہ قید نہیں ہو سکتا۔ عمران خان کو اپنا رول ماڈل تصور کرنے والی نئی نسل اس ملک کے روشن مستقبل کی نوید ہے! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
1
1
9
تم نے خان کو قید کیا، قوم نے دل میں بسا لیا۔ اب ہر قفل ٹوٹے گا @TeamPakPower #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
8
3
49