Joined December 2024
SaminaCheema retweeted
اسلام جیسےآسان مذہب کو جتنا نُقصان ایسےکرداروں نےپہنچایا اُس کی وجہ سےپوری دُنیا میں ہم صفائیاں دیتے پھرتے ہیں۔۔ نماز اللہ اور اُس کے بندے کا معاملہ ہے تو کون ہے ابے بیچ میں آنے والا؟ روزِ محشر خُدا خود حساب کرے گا جنت دوزخ بھیجے گا۔ تو قبریں طے کرنے والا مچھندر کہاں سے آگیا؟
بے نمازی کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانا جائز نہیں ، ڈاکٹر شبیل اکرام
241
318
28
1,729
74,131
“ایران میں ہمت نہیں کہ کبھی اسرائیل پر ایک پٹاخہ بھی مارے۔۔۔۔۔۔۔” فرقہ وارئیت نہ کیسے کیسے جُملے کہلواۓ تھے لوگوں سے۔ ابھی بھی وقت ہے کہ متحد ہوجاؤ۔ شیعہ سُنّی بعد میں بن جانا پہلے مسلمان تو بن جاؤ۔
194
1,054
17
5,719
85,591