Samar Baloch (@Samarprime) header
Samar Baloch (@Samarprime) profile picture

Suspended once, silenced never. Sports | Politics | Here for the game, the debate & everything in between.

Quetta
Joined September 2026
راولاکوٹ کے شہریوں کو دباؤ، دھونس اور مسلسل دھرنوں کے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور نہیں ہونا چاہیے۔ شہریوں کے مطابق لوگوں کو دھرنوں میں شرکت کے لیے دباؤ کا سامنا ہے اور مبینہ طور پر مالی ترغیب بھی دی جاتی ہے۔ احتجاج میں شرکت رضاکارانہ ہونی چاہیے، زبردستی نہیں
5
ایڈمن سوسائٹی میں منہدم6منزلہ عمارت کی تعمیرمیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف، پلاٹ نمبر سی 163 پر تعمیر ہونے والی عمارت کے نقشے کی منظوری 10مارچ2025کودی گئی تھی، تاہم منظور شدہ نقشے کے مطابق یہاں بیسمنٹ، گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کی تعمیر کی اجازت تھی۔
7
بھارت میں معروف منرل واٹر برانڈ کا پانی غیر معیاری قرار ، حکومتی ٹیسٹ میں مضر صحت کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف بھارت میں عوامی صحت کے تحفظ میں حکومتی غفلت نے شہریوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا
6
طالبان رجیم کی سفارتی تنہائی،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرایمنسٹی انٹرنیشنل اور یورپی ممالک کا سخت مؤقف۔۔۔۔!!! افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندانہ پالیسیاں، دہشت گردوں کی سرپرستی اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ملک کی سفارتی تنہائی کاموجب بن گئیں۔
4
گرین پاکستان انیشی ایٹوکےتحت جعفرآبادمیں بنجراورغیرآباد زمینوں کودوبارہ قابل کاشت بنایاجارہاہے،آبپاشی کےبہترنظام،پانی کی وافردستیابی،جدیدزرعی طریقوں اورمعیاری بیج وکھادکی سستےداموں فراہمی سےکسانوں کوسہولت مل رہی ہےنتیجےمیں گندم اورچاول کی کاشت میں اضافہ،زرعی پیداوارمیں بہتری آرہی ہے
6
فوڈ ایگرو پاکستان 2026 میں کینیا اور مالدیپ کے ساتھ تجارتی شراکت داری کے فروغ پر پیشرفت۔۔۔۔!! پاکستانی کمپنی آربی انٹرنیشنل نے کینیا کی کمپنی فانا انویسٹمنٹ کو 15 ہزار میٹرک ٹن چاول فراہم کرنے کیلئے 7.5 ملین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
15
پہلے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کا تاریخی خلائی سفر، طلبہ کا جوش و خروش دیدنی۔۔۔!! چینی خلائی مشن شین ژو 24 کے ذریعے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کا خلائی سفر ملک کیلئے بڑا اعزاز ہے، طلبہ
23
🚨پاکستان بھر میں بہتر انتظامی نظام کیلئے نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔۔۔۔!!! سندھ، پنجاب، بلوچستان اور کے پی سمیت پاکستان بھر کے شہریوں نے نئے انتظامی یونٹس کو ناگزیر قرار دے دیا نئے صوبے بنیں گے تو نئی قیادت کو موقع ملے گا جس سے جمہوریت مضبوط ہو گی، شہری
27
سرنڈرکیلئےمختلف وفود کے ذریعے ریاست سے خفیہ رابطوں کی کوششیں بے نقاب۔۔! اس فسادی سے پوچھنا چاہیے نوجوانوں کےتباہ شدہ مستقبل، عوامی نقصان کاحساب کون دےگا؟25سے30مسلح ساتھیوں سمیت سرنڈرکیلئےرابطےکرنےوالاعمرنذیرنوجوانوں کوورغلاکرانکا مستقبل داؤپرلگارہا تھا،تب اسکاخیال کیوں نہیں آیا؟ #عمر_نذیر #نوجوانوں_کا_مستقبل #عوامی_نقصان #جواب_دہ #ریاستی_رٹ #امن_اور_استحکام #نوجوانوں_کا_استحصال #قانون_کی_بالادستی
4
Türkiye, Saudi Arabia Sign Defence Cooperation MoU The memorandum covers joint research, development and innovation in military technologies and systems. htnworld.com/turkiye-saudi-a…
10
پاکستان اور بھارت کا بہترین موازنہ اس پوسٹر میں کیجئے۔۔!!! پاکستان ہمیشہ سے امن پسند ملک رہا جب بھارت نے ہمیشہ مسائل پیدا کئے۔۔۔!! #PeaceLovingPakistan
5
سندھ میں 2008 سے مسلسل پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ تقریباً دو دہائیوں کے دوران کراچی میں شہری منصوبہ بندی، بلڈنگ کنٹرول اور بنیادی شہری سہولیات کے مسائل بدستور موجود ہیں۔ اس واقعے نے طویل عرصے سے قائم صوبائی انتظامی نظام کی نگرانی، جواب دہی اور گورننس پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں، اب محض چند افسران کی معطلی کافی نہیں، اصل ضرورت اس بات کی تحقیقات ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کس کی سرپرستی یا غفلت میں جاری رہیں اور اس پورے نظام کو جواب دہ کیسے بنایا جائے
81
فضل الرحمان کاملک بھرمیں کارکنان کونکلنےموٹرویز شاہراہوں، سڑکوں کوبندکرنےکی ہدایت عوام کوآخرکب تک سیاسی جماعتوں کی ضد،اناکی قیمت چکانا پڑے گی؟پہلےPTIکےاحتجاجوں نےسڑکیں بندکرکےعوام کوپریشان کیااب مولانافضل الرحمان اسی روش پرچل پڑےہیں،کیاسیاست کا مقصدعوام کواذیت دینارہ گیاہے؟
35
پاکستان-ترکیہ تعلقات صرف اسٹریٹجک اور سکیورٹی تعاون تک محدود نہیں۔ بلکہ یہ ایک جامع تعلق ہے جس میں تاریخی یکجہتی، ثقافتی ہم آہنگی اور عوامی روابط بھی اتنے ہی اہم ستون ہیں، PSAT نے انقرہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا، جس نے پاکستانی اور ترک طلباء کو تعلیمی ماحول سے ہٹ کر بات چیت کا ایک متحرک پلیٹ فارم فراہم کیا، اور کھیلوں کے ذریعے دوستی، ٹیم ورک اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دیا۔ #pakistan_turkiye_brotherhood #pakistan_students_association_turkiye
4
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی نےکالعدم ایکشن کمیٹی سےمذاکرات کی بحالی کیلئےسات شرائط پرمشتمل مشترکہ قراردادکثرت رائے سےمنظورکرلی۔۔۔۔!!! دھرنوں،غیرقانونی احتجاج کاخاتمہ،بند راستوں کی بحالی یقینی بنانا شامل پرتشددعناصرکوقانون کےحوالےکرناغیرقانونی اسلحہ ختم کرنالازمی قرار جانی ومالی نقصان کی ذمہ داری قبول کرنےریاستی اداروں کے خلاف بیانیےپرمعذرت کی شرط رکھی گئی #آزاد_کشمیر #سات_شرائط #قانون_ساز_اسمبلی #قانون_کی_بالادستی
6
فسادی ایکشن کمیٹی کےلیڈران کون ہیں؟بھیانک کرداروں کو پہچانیں عمرنذیر نےنعرےعوامی حقوق کےلگائےبعدمیں حکومت کودھمکی لگائی مطالبات پورےہونےکےباوجوداحتجاج نہیں رکےگا شوکت نوازمیرہوخواجہ مہران یاسردار امان،یہ سب دھوکے بازفراڈیےبھارتی اشاروں پرناچنےوالےغدارہیں #فسادی_جتھہ_گھناونے_چہرے #گودی_میڈیا_ایکشن_کمیٹی_ایجنڈا_ایک #بھارتی_کٹھ_پتلیاں
4
روس نےافغانستان میں داعش خراسان کےخطرے کو تسلیم کر لیا۔۔۔! داعش افغانستان میں سرگرم ہےاورعلاقائی سلامتی کیلئےخطرہ ہے،ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زاخارووا افغانستان کی بگڑتی صورتحال کی اہم وجہ وہاں بھارت کابڑھتا اثرورسوخ ہےبھارت افغان گٹھ جوڑعلاقائی صورتحال کوپیچیدہ بنا رہاہے
10
سویڈن کی ایڈلسٹام فاؤنڈیشن نےماہ رنگ بلوچ کیلئےایوارڈکااعلان کیایہ پاکستانی عدالتوں کےفیصلوں کی توہین ہے،جن لاپتہ افراد کی ماہ رنگ بلوچ وکالت کرتی ہیں وہ دہشتگردی میں ملوث تھے مغرب کادہرامعیاراورپاکستان کیخلاف پروپیگنڈاہے،پاکستان نہ جھکنےوالاہے،نہ بکنے والا ہے #PakistanZindabad
14