Pinned Tweet
Either we agree or we disagree but let that be respectfully and gracefully! Our disagreement today must not be a hindrance to meeting each other in years to come. 🙂
What use is this to someone living in a suburb of Gilgit city?
dawn.com/news/2046868
1
17
💀 retweeted
If there is someone who has redeemed himself and is actually making amends is @Matiullahjan919. He is absolutely right here - the buggest cults are in Raiwind and Ghari Khuda Bakhsh.
میں نے سنا یہاں کسی نے کہا کہ کلٹ آ گیا ہے کلٹ پورے ملک میں نہیں پھیلے ہوتے کلٹ کسی رائیونڈ میں خیمہ لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں کوئی گڑھی خدا بخش میں قبروں پہ بیٹھے ہوتے ہیں آپ اپنے گھروں میں جا کر دیکھیں وہاں سارے کلٹ گھسے ہوئے ہیں ، کسی نے لقمہ دیا ساری بیویاں ، دن کو جس کلٹ کو برا بھلا کہتے ہو رات کو اسی کلٹ کے ساتھ سوتے ہو ( اپنے بچوں کے ساتھ ) ! مطیع اللہ جان ۔۔
Nice bro!
ذوالفقار علی بھٹو 1958 تک خود کو ’بھارتی شہری‘ ثابت کرنے کیلئے بھارتی عدالتوں میں کیس لڑتے رہے، ایوب خان کی کابینہ میں وزیر مقرر ہوئے تو بھارتی سپریم کورٹ سے 3 نومبر 1958 کو درخواست واپس لی۔ BBC اردو کا دلچسپ آرٹیکل
bbc.com/urdu/articles/cqz0vp…
39
A wise man once said, “ek to ye hain nalayaq uper se ye koshish bhi nahi karty”. Loosers of pmlan.
🚨🚨
A sitting lawmaker of ruling party #PMLN is celebrating alleged extrajudicial killings!
55
💀 retweeted
ملتان میں بچے کو کچلنے والے توقیر کے انکاؤنٹر پر خوش مت ہوں اور نہ ہی اسلام آباد میں لائبہ خودکشی والے کیس میں مجرم کے انکاؤنٹر پر: کیونکہ یہ ان مجرمان کیساتھ آپ کے عدالتی نظام کا بھی قتل ہے کہ اب انصاف گولی سے ملے گا ، پھر جج کیوں بٹھا رکھے ہیں اتنی تنخواہ اور مراعات پر؟
لیکن دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں جب مجرم طاقتور ہو تو گولی نہیں چلتی پھر وہ جج کے بیٹے کی گاڑی سے بچیاں کچلنے والا کیس ہو یا پھر رضا ڈار کیس ہو....
نہ وہاں گولی چلی نہ میڈیا ٹرائل : صرف خاموشی
Seems more like plot of a Tamil movie, will there be any accountability for the extrajudicial killings on hands of CCD in Punjab? This new form of mob lynching must not be praised.
This quoted post is unavailable.
25
Ab isko koi kia kahe!
In just 8 days, Peshawar’s roads have been cleaned, security has improved, and visible changes are being seen across the city. This is what a change in governance looks like after 13.5 years of mismanagement, with a new administration focused on getting things done! Thanks PM! 🇵🇰
1
23
Khwaja sb punjabio ko chutyaa bana rahe hain, KP ka bacha bacha janta hai hamare pahar kon khod raha hai!
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق):
قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں
اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا
اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے
مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ سرے سے تھا ہی نہیں.
15
💀 retweeted
"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ
اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے"
ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط
جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔
💀 retweeted
پاکستان میں لطیفوں کی کمی نہیں، مگر پیپلز پارٹی کا خود کو سب سے بڑی جمہوری جماعت کہنا الگ ہی معیار ہے! – at Sukkur, Pakistan
💀 retweeted
If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain
Sawal to bohot hai lekin darta hun jii!
پشتونوں کی نسل کشی کے شراکت دار جیش محمد، لشکر طیبہ، طالبان اور دیگر سینکڑوں دہشت گرد گروہوں کے خالق اور اسامہ بن لادن سے سعودی ریال لے کر آئی جے آئی بنانے والی نواز شریف کی نسل پرست مسلم لیگ ن آج پشتون قوم کو دہشت گرد قرار دینے پر تلی ہوئی ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر 33 ارب ڈالر سے زائد رقم وصول کرکے اپنے وطن پنجاب کو خوشحال کرنے اور بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کو اس جنگ کا حساب دینا چاہیے۔ پنجابی استعماریت کی نام نہاد جہاد کی پالیسی اور افغانستان میں جمہوریت ختم کرکے افغانستان پر قبضہ کرنے کی خواہش میں ایک لاکھ سے زیادہ پشتون قتل ہوئے ہیں۔ 20 ہزار کے قریب پشتون نوجوان آج بھی جبری گمشدگیوں کا شکار ہیں اور آپ کے فوجی تشدد کے سیلوں میں قید ہیں۔
آپ نے پشتونوں کے لاکھوں گھر مسمار کیے، لاکھوں پشتون بچوں اور بچیوں کو یتیم کیا اور ہزاروں پشتون بہنوں کو بیوہ کیا۔ ہزاروں پشتون نوجوانوں کو آپ کی ریاست نے ماورائے عدالت قتل کیا۔ آج بھی آپ کے ڈرون حملوں، کواڈ کاپٹر بموں، جیٹ طیاروں کی بمباری اور لینڈ مائنز کے شکار پشتون ہو رہے ہیں۔
آپ کی دہشت گردوں کی پرورش، انہیں پروکسی کے طور پر استعمال کرنے اور پھر اسی دہشت گردی کے خلاف انسداد دہشت گردی کے نام پر ڈالرز کمانے کی پالیسیوں میں صرف پشتون قتل ہوئے اور آباد پنجابی اشرافیہ اور پنجابی جرنیل شاہی ہوئی۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے ٹروتھ کمیشن قائم کرنے سے آپ کے آقا بھاگے تھے۔ آپ کے آقاؤں کو معلوم ہے کہ ٹروتھ کمیشن کے قیام سے سچ سامنے آئے گا اور آپ کی ریاستی دوغلی پالیسی آشکار ہوگی۔
ڈیورنڈ لائن ایک تاریخی اور متنازع لکیر ہے جسے آپ کی مسلم لیگ ن کے قائدین نے پشتون قومی جرگہ خیبر میں تسلیم کیا تھا۔ آج مسلم لیگ ن اور ان کے آقا ایک کولونائزر کی زبان میں بات کر رہے ہیں اور پشتون قوم کو دنیا میں دہشت گرد کے طور پر پروفائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ پشتون قومی شناخت، تشخص اور ثقافت کو منسوخ کرکے پشتونوں کے قتل عام کے لیے راہ ہموار کی جا سکے اور اس کے ساتھ ساتھ انسداد دہشت گردی کے نام پر دنیا سے دوبارہ ڈالرز وصول کیے جا سکیں۔
ہم (پی ٹی ایم) نے 8 سال پرامن احتجاجوں کے ذریعے ریاستی ظلم و جبر کے خلاف پشتون قومی مقدمہ خطے کی محکوم اقوام اور دنیا کے سامنے رکھا۔ پرامن احتجاج کے بدلے پنجابی اشرافیہ اور پنجابی جرنیل شاہی نے ہمیں قید و بند دی، ہمارے ساتھیوں کو قتل کرکے ان کی لاشیں ہمیں تحفے میں دیں، اور ہمیں ریاست اور پنجابی چاکروں میں مست اختیار ولی، عطا تارڑ، خواجہ فواد چوہدری، اصف غفور اور باجوہ نے دہشت گرد قرار دیا۔
پنجابی استعمار آج پشتون، بلوچ اور کشمیری اقوام کی سرزمین کو اپنی کالونی تصور کرتے ہوئے کولونائزر کی زبان میں بات کر رہا ہے۔ آپ کی جھوٹ پر مبنی پریس کانفرنس سے راولپنڈی میں موجود پنجابی جرنیل شاہی خوش ہو سکتی ہے مگر یہ پریس کانفرنس پروپیگنڈے کے علاوہ کچھ نہیں۔
رہی بات ہماری تو جہاں دنیا میں محکوم اقوام نے استعماری ظلم و جبر سے آزادی، اپنی قومی تشخص و شناخت اور وطن کی بقا کی جنگ جس جس طریقے سے لڑی ہے، تو اب ہمیں بھی حق حاصل ہے کہ پنجابی استعمار کے ظلم و جبر سے خلاصی کے لیے ہر اس طریقے پر سوچیں۔
38
💀 retweeted
جب بھی کسی صوبے پر شب خون مارا پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے مارا، یہ تیسری یا چوتھی بار ہے، عجیب بات ہے یہ خود کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
💀 retweeted
Samar be thanking everyone for the felicitations as if she actually won her seat and is part of a legitimately elected government!
What a CLOWN, I swear!
A lady who made all the sacrifices of the Bilour family go to waste.
























